مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
==مضامین==
==مضامین==
اس دعا کے مضامین کو چند چیزوں میں خلاصہ کیا جاسکتا ہے:

===خداشناسی===
===خداشناسی===
[[امام سجاد(ع)]] اس دعا کے ابتدائی جملوں میں اللہ تعالی کی حمد و ثنا کرتے ہیں اور اللہ کی صفات بیان کرتے ہیں اور اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہوئے پاک اور منزہ قرار دیتے ہیں۔ اس دعا میں مذکور اللہ تعالی کے بعض اسامی یہ ہیں: «'''الاَحد، المتفرِد، الفَرد، الکریم، المتَکرِّم، العَظیم، المتَعظِّم، الکبیر، المتکبّر، العلّی، الشّدید، المِحال، الرَّحمن، الرَّحیم، الحکیم، السَّمیع، البَصیر، القدیم، الخَبیر، الاَکرَم، الدّائم، الاَدوَم، الاَوَّل و الاخِر'''».

سطر 46: سطر 45:

جس دور میں اہل بیت خفقان میں تھے اس وقت امام سجادؑ نے اس دعا کے قالب میں مندرجہ ذیل موضوعات کی طرف اشارہ کیا ہے:

* امامت اور رہبر کا مقام اہل بیت ؑ کے لیے ہے۔
* امامت اور رہبری کا مقام اہل بیت ؑ کے لیے ہے۔
* [[ائمہ(ع)]] ہر قسم کی پلیدی سے پاک اور خالق اور مخلوق کے درمیان بہترین واسطہ ہیں۔

* اللہ تعالی کی طرف سے منصوب [[امام]] کے ذریعے دین کو تقویت ملتی ہے۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,755

ترامیم