گمنام صارف
"چغل خوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
'''چغل خوری''' یا نمیمہ یا نمامی کبیرہ گناہوں سے ہے جس کا معنی دوستانہ روابط کو خراب کرنے کی نیت سے کسی ایک کی باتیں دوسرے افراد تک پہنچانا ہے. چغل خوری زبان کے گناہوں سے ہے اور قرآن و روایات میں اس سے منع کیا گیا ہے. یہ گناہ عام طور پر دوسرے گناہوں جیسے غیبت، تہمت کے ہمراہ ہے اور بعض | '''چغل خوری''' یا نمیمہ یا نمامی کبیرہ گناہوں سے ہے جس کا معنی دوستانہ روابط کو خراب کرنے کی نیت سے کسی ایک کی باتیں دوسرے افراد تک پہنچانا ہے. چغل خوری زبان کے گناہوں سے ہے اور قرآن و روایات میں اس سے منع کیا گیا ہے. یہ گناہ عام طور پر دوسرے گناہوں جیسے غیبت، تہمت کے ہمراہ ہے اور بعض دوسری وجوہات جیسے کہ حسادت سے شروع ہوتی ہے. اس گناہ کے دنیوی نقصانات نفس کا قتل اور ذلت وخواری ہے اور اخروی نقصانات جنت سے محروم ہونا ہے. | ||
==تعریف== | ==تعریف== | ||
سطر 23: | سطر 23: | ||
شیعہ فقہاء کی نگاہ میں، چغل خور شخص کے ہاتھ سے مال حاصل کرنا حرام ہے. [٢٠] اسی طرح اگر کوئی کسی پر چغل خوری کی تہمت لگائے، تو اس کا حکم تعزیر ہے. [٢١] | شیعہ فقہاء کی نگاہ میں، چغل خور شخص کے ہاتھ سے مال حاصل کرنا حرام ہے. [٢٠] اسی طرح اگر کوئی کسی پر چغل خوری کی تہمت لگائے، تو اس کا حکم تعزیر ہے. [٢١] | ||
==استثناء== | |||
بعض جگہ پر چغل خوری جائز ہے، مثال کے طور پر دشمنوں کے درمیان ان میں اختلاف ایجاد کرنے کی نیت سے چغل خوری کرنا. [٢٢] | |||
==دلائل اور وجوہات== | |||
نراقی کی نگاہ میں چغل خوری کی وجہ قوای غضبیہ اور شہویہ ہے. [٢٣] بعض اخلاقی کتابوں میں اس کے لئے محرکات بیان ہوئے ہیں، جو کہ درج ذیل ہیں: | |||
جس شخص کا راز فاش ہوا ہے اسے نقصان پہنچانا. | |||
جس کے آگے کسی اور کا قول نقل ہوا ہو، اس سے اظہار محبت کرنا. | |||
تفریح اور مصروفیت. | |||
بے ربط گفتگو، [٢٤] | |||
نفرت ایجاد کرنا. | |||
حسادت. | |||
==آثار و نتائج== | |||
روایات میں چغل خور کے لئے آثار اور نتائج بیان ہوئے ہیں، کہ جن میں سے بعض درج ذیل ہیں: | |||
''عذاب قبر'' ابن عباس کی روایت کے مطابق عذاب قبر کا تیسرا حصہ چغل خوری کی وجہ سے ہے. [٢٥] | |||
''جنت سے محروم ہونا'' امام باقر(ع) کی روایت کے مطابق، چغل خور کا نام ایسے اشخاص میں ذکر ہوا ہے جو جنت میں داخل ہونے سے محروم ہیں. [٢٦] | |||
''دعا کا مستجاب نہ ہونا'' کعب الاحبار کی گزارش کے مطابق، بنی اسرائیل قحطی سے دوچار ہوئے. حضرت موسی نے کئی بار خدا سے بارش کا تقاضا کیا، لیکن خدا نے حضرت موسی کی درخواست کو اجابت نہ کیا. اللہ تعالیٰ نے موسی پر وحی کی کہ تمہارے درمیان چغل خور ہے اور جب تک وہ اپنی چغل خوری کو جاری رکھے گا میں تمہارا جواب نہیں دوں گا. موسی نے خدا سے کہا کہ اس چغل خور کے بارے میں مجھے بتاؤ کہ وہ کون ہے. اللہ تعالیٰ نے کہا میں تمہیں چغل خوری سے منع کر رہا ہوں، اور خود کس طرح چغل خوری کروں. [٢٧] | |||
''ذلت اور خواری'' نقل ہوا ہے کہ چغل خوری جھوٹ، حسد اور نفاق پر استوار ہے اور ایک ایسا چولہا ہے کہ ذلت و خواری اس کی آگ پر پکتی ہیں. [٢٨] | |||
''کینہ اور اختلاف کا ایجاد ہونا'' حضرت علی(ع) سے روایت ہے کہ چغل خوری سے پرہیز کرو، کیونکہ یہ کینہ زیادہ کرتی ہے اور خدا اور لوگوں کے درمیان فاصلہ ڈالتی ہے. [٢٩] |