مندرجات کا رخ کریں

"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 88: سطر 88:

==اولاد==
==اولاد==
ابو سفیان کے متعدد بیٹے تھے ان میں سے [[معاویہ]] وہ ہے جس نے پہلی صدی ہجری قمری میں سیاسی کردار ادا کیا اور اموی خلافت کی بنیاد ڈالی۔
ابو سفیان کے متعدد بیٹے تھے ان میں سے [[معاویہ]] وہ ہے جس نے پہلی صدی ہجری قمری میں سیاسی کردار ادا کیا اور اموی خلافت کی بنیاد ڈالی۔

اس کا ایک بیٹا یزید تھا کہ جسے [[حضرت ابوبکر]] نے سپہ سالار بنایا اور پھر حضرت [[عمر بن خطاب]] نے امارت اس کے سپرد کی۔ ایک اور بیٹا [[عتبہ بن ابوسفیان|عتبہ]] تھا جس نے [[حضرت عائشہ]] کے ساتھ [[جنگ جمل|جمل]] میں شرکت کیاور معاویہ نے اسے [[مصر]] کی امارت دی۔<ref>ابن قتیبہ، ص۳۴۴ـ۳۴۵</ref>
اس کا ایک بیٹا یزید تھا کہ جسے [[حضرت ابوبکر]] نے سپہ سالار بنایا اور پھر حضرت [[عمر بن خطاب]] نے امارت اس کے سپرد کی۔ ایک اور بیٹا [[عتبہ بن ابوسفیان|عتبہ]] تھا جس نے [[حضرت عائشہ]] کے ساتھ [[جنگ جمل|جمل]] میں شرکت کی اور معاویہ نے اسے [[مصر]] کی امارت دی۔<ref>ابن قتیبہ، ص۳۴۴ـ۳۴۵</ref>

[[ام حبیبہ]] کے نام سے اس کی ایک بیٹی نے [[حبشہ]] کی طرف [[ہجرت حبشہ|ہجرت]] کی اور پھر مدینہ واپس  آ کر [[ازواج رسول خدا|رسول اللہ(ص) سے ازدواج]] کی۔<ref>ابن سعد، ج۸، ص۹۶</ref>
[[ام حبیبہ]] کے نام سے اس کی ایک بیٹی نے [[حبشہ]] کی طرف [[ہجرت حبشہ|ہجرت]] کی اور پھر مدینہ واپس  آ کر [[ازواج رسول خدا|رسول اللہ(ص) سے ازدواج]] کی۔<ref>ابن سعد، ج۸، ص۹۶</ref>
گمنام صارف