گمنام صارف
"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←پیغمبر کے روبرو
imported>Mabbassi م (←اسلام ابوسفیان) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
[[غزوہ بدر|جنگ بَدر]] میں [[قریش]] شکست سے دوچار ہوئے اس معرکہ میں ابو سفیان کا بیٹا حنظلہ مارا گیا اور دوسرا بیٹا اسیر ہوا جو بعد آزاد ہو گیا۔<ref>ابن ہشام، ج۲، ص۳۰۵ـ۳۰۶؛ ابن قتیبہ، ص۳۴۴ـ۳۴۵</ref> | [[غزوہ بدر|جنگ بَدر]] میں [[قریش]] شکست سے دوچار ہوئے اس معرکہ میں ابو سفیان کا بیٹا حنظلہ مارا گیا اور دوسرا بیٹا اسیر ہوا جو بعد آزاد ہو گیا۔<ref>ابن ہشام، ج۲، ص۳۰۵ـ۳۰۶؛ ابن قتیبہ، ص۳۴۴ـ۳۴۵</ref> | ||
=== | === کھجوروں کے باغات کو آگ لگانا=== | ||
بدر کی شکست نے [[قریش]] کو اس طرح غضبناک کی کہ انہوں نے دوبارہ [[رسول اللہ]] اور مسلمانوں سے جنگ کیلئے مدینے کا ارادہ کیا۔ پس ابوسفیان نے 200 سواروں کے ساتھ مدینہ کا قصد کیا اور [[بنی نضیر]] کے رئیس سلّام بن مِشْکم سے مذاکرات کے بعد افراد کو [[مدینہ]] روانہ کیا جنہوں نے عُریض نامی جگہ پر کھجوروں کے باغات کو آگ لگا کر وہاں سے فرار ہو گئے۔ پیغمبر نے ابو سفیان کا پیچھا کیا لیکن اس تک رسائی حاصل نہ کر سکے اور آپ واپس مدینہ تشریف لے آئے۔<ref>ابن اسحاق، ص۳۱۰ـ۳۱۲؛ واقدی، ج۱، ص۱۸۱؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۱۰</ref> | بدر کی شکست نے [[قریش]] کو اس طرح غضبناک کی کہ انہوں نے دوبارہ [[رسول اللہ]] اور مسلمانوں سے جنگ کیلئے مدینے کا ارادہ کیا۔ پس ابوسفیان نے 200 سواروں کے ساتھ مدینہ کا قصد کیا اور [[بنی نضیر]] کے رئیس سلّام بن مِشْکم سے مذاکرات کے بعد افراد کو [[مدینہ]] روانہ کیا جنہوں نے عُریض نامی جگہ پر کھجوروں کے باغات کو آگ لگا کر وہاں سے فرار ہو گئے۔ پیغمبر نے ابو سفیان کا پیچھا کیا لیکن اس تک رسائی حاصل نہ کر سکے اور آپ واپس مدینہ تشریف لے آئے۔<ref>ابن اسحاق، ص۳۱۰ـ۳۱۲؛ واقدی، ج۱، ص۱۸۱؛ بلاذری، انساب، ج۱، ص۳۱۰</ref> | ||