گمنام صارف
"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←تعارف) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
== سیاسی و معاشرتی شخصیت== | == سیاسی و معاشرتی شخصیت== | ||
صدر اسلام کی تاریخ میں ابو سفیان کی شہرت کے باوجود اسلام سے پہلے کی زندگی کے متعلق کوئی خاص معلومات مذکور نہیں ہیں۔ مؤرخین کے بعض اشاروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اسلام سے پہلے قریش کے بزرگوں میں سے تھا اور تجارت کے پیشے سے وابستہ تھا۔<ref>رک: بلاذری، فتوح، ص۱۲۹</ref> ابن حبیب <ref>ص ۳۶۸</ref> اسے قریش کے حکام میں سے | صدر اسلام کی تاریخ میں ابو سفیان کی شہرت کے باوجود اسلام سے پہلے کی زندگی کے متعلق کوئی خاص معلومات مذکور نہیں ہیں۔ مؤرخین کے بعض اشاروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اسلام سے پہلے قریش کے بزرگوں میں سے تھا اور تجارت کے پیشے سے وابستہ تھا۔<ref>رک: بلاذری، فتوح، ص۱۲۹</ref> ابن حبیب <ref>ص ۳۶۸</ref> اسے قریش کے حکام میں سے قرار دیتا ہے۔ وہ قریش کے اعلی مرتبہ سربراہوں میں سے تھا اور [[جاہلیت]] کے زمانے کے ان 4 سربراہوں میں سے ایک تھا جن کا حکم نافذ ہوتا تھا۔<ref>عبدالبر، ج۲، ص۷۱۵</ref> | ||
پیامبر(ص) کی دعوت اسلام کے ساتھ ہی ابو سفیان [[رسول اکرم|رسول]] کا سخت ترین جانی دشمن ہو گیا۔ اتنی سخت دشمنی کے باوجود اسے [[قریش]] کے دیگر سرداروں [[ابوجہل]] اور [[ابولہب]] سے کمتر دشمن سمجھتے تھے۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۱۲۴</ref> | پیامبر(ص) کی دعوت اسلام کے ساتھ ہی ابو سفیان [[رسول اکرم|رسول]] کا سخت ترین جانی دشمن ہو گیا۔ اتنی سخت دشمنی کے باوجود اسے [[قریش]] کے دیگر سرداروں [[ابوجہل]] اور [[ابولہب]] سے کمتر دشمن سمجھتے تھے۔<ref>بلاذری، انساب، ج۱، ص۱۲۴</ref> |