مندرجات کا رخ کریں

"ابو سفیان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 1: سطر 1:
[[ابو سفیان]] ظہور اسلام کے وقت کی ایک معروف شخصیت ہے۔ اس کا اصل نام صَخر بن حَرب بن اُمَیَّہ بن عبدالشمس بن عبد مَناف تھا۔[[رسول اللہ]] کی دعوت اسلام کے آغاز میں وہ آپ کا نہایت سر سخت دشمن تھا۔ [[جنگ بدر]]، [[جنگ احد|احد]] اور [[غزوہ خندق|خندق]] میں [[اسلام|مسلمانوں]] کے خلاف اس نے اہم کردار کیا۔ اس نے [[ہجرت]] کے آٹھویں سال [[اسلام]] قبول کیا۔رسول اکرم کی طرف [[نجران]] کا والی مقرر ہوا۔ اس نے [[ابوبکر بن ابوقحافہ|خلیفۂ اول]] و [[عمر بن خطاب|دوم]] کے ساتھ رہا اور خلافت عثمانی کی حمایت کی۔اس کے بیٹے [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] نے پہلی صدی ہجری میں اہم سیاسی کردار رہا اور اس نے [[بنی امیہ]] کی حکومت کی بنیاد ڈالی۔

==تعارف==
==تعارف==
صَخر بن حَرب بن اُمَی‍ـَّہ بن عبدالشمس بن [[عبدمناف بن قصی|عبدمَناف]] نام تھا۔ اَبوسُفیان اور کبھی  اسے [[ابو حنظلہ]] بھی کہا گیا <ref>واقدی، ج۲، ص۸۱۷؛ ابن اثیر، ج۳، ص۱۲</ref> اس کا نسب  تیسری جد [[عبد مناف]] پر رسول اکرم سے مل جاتا ہے۔ پیدائش کی  تاریخ دقیق معلوم نہیں لیکن ایک روایت کے مطابق [[عام الفیل]] (۵۶۰م) سے 10 سال پہلے پیدا ہوا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۳</ref>
صَخر بن حَرب بن اُمَی‍ـَّہ بن عبدالشمس بن [[عبدمناف بن قصی|عبدمَناف]] نام تھا۔ اَبوسُفیان اور کبھی  اسے [[ابو حنظلہ]] بھی کہا گیا <ref>واقدی، ج۲، ص۸۱۷؛ ابن اثیر، ج۳، ص۱۲</ref> اس کا نسب  تیسری جد [[عبد مناف]] پر رسول اکرم سے مل جاتا ہے۔ پیدائش کی  تاریخ دقیق معلوم نہیں لیکن ایک روایت کے مطابق [[عام الفیل]] (560عیسوی) سے 10 سال پہلے پیدا ہوا۔<ref>بلاذری، انساب، ج۴ (۱)، ص۱۳</ref>
 
اس کی والدہ  صفیہ دختر حَز‍ن بن بُجَیر بن ہُزَم اور باپ کا نام  حرب تھا۔ اس کا باپ اپنے زمانے میں [[بنی امیہ]] کا پیشوا اور فجار کی جنگوں میں سپہ سالار تھا<ref>ابوالفرج، ج۶، ص۳۴۱؛ ابن قدامہ، ص۲۰۲</ref>

اس کی والدہ  صفیہ دختر حَز‍ن بن بُجَیر بن ہُزَم اور باہپ کا نام  حرب تھا۔ اپنے زمانے میں [[بنی امیہ]] کا پیشوا اور فجار کی جنگوں میں سپہ سالار رہا<ref>ابوالفرج، ج۶، ص۳۴۱؛ ابن قدامہ، ص۲۰۲</ref>
== سیاسی و اجتماعی شخصیت==
== سیاسی و اجتماعی شخصیت==
<!--
<!--
گمنام صارف