گمنام صارف
"زیارت امین اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan (←فضیلت) |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
یہ [[زیارت]] [[عید غدیر|روز غدیر]] کے لئے [[امیرالمؤمنین|حضرت علی(ع)]] کی زیارات مخصوصہ میں سے بھی ہے اور زیارات جامعہ میں سے بھی ہے جو تمام [[ائمہ]] کی قبور کے قریب پڑھی جاسکتی ہے۔<ref>قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، ص597۔</ref> | یہ [[زیارت]] [[عید غدیر|روز غدیر]] کے لئے [[امیرالمؤمنین|حضرت علی(ع)]] کی زیارات مخصوصہ میں سے بھی ہے اور زیارات جامعہ میں سے بھی ہے جو تمام [[ائمہ]] کی قبور کے قریب پڑھی جاسکتی ہے۔<ref>قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، ص597۔</ref> | ||
==زیارت امین اللہ کی کیفیت== | |||
[[زیارت]] امین اللہ، مختلف طُرُق سے نقل ہوئی ہے جو زیارت کے الفاظ کے لحاظ سے ایک طرح ہیں گوکہ ان کے بعض فقروں میں اختلافات پائے جاتے ہیں۔ امین اللہ کے عنوان سے مشہور روایت ـ جو ''[[مفاتیح الجنان]]'' میں نقل ہوئی ہے، [[جابر بن یزید جعفی|جابر]] نے [[امام محمد باقر(ع)]] سے نقل کی ہے اور روایت کی ہے کہ: | |||
:<font color = blue>{{حدیث|'''[[امام زین العابدین(ع)]] [[امیرالمؤمنین(ع)]] کی [[زیارت]] کے لئے تشریف فرما ہوئے اور قبر شریف کے قریب کھڑے ہوگئے اور روئے اور یہ زیارت نامہ پڑھا'''}}</font>۔<ref>عباس قمی، انوار القلوب، منتخب ادعیه و زیارات، ص162۔</ref>۔<ref>قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، ص595۔</ref> | |||
[[حدیث|روایت]] کے مطابق، [[امام سجاد|امام(ع)]] نے [[زیارت]] کا پہلا حصہ کھڑے ہوکر اور گریہ و بکاء کے ساتھ پڑھا اور دوسرا حصہ ـ یعنی "<font color = blue>{{حدیث|'''''اللهم اِنَّ قلوبَ المخبتین الیك والهِةٌ'''''}}</font>" کا بعد والا حصہ پڑھتے ہوئے اپنا رخسار مبارک قبر پر رکھا اور [[زیارت]] کا باقی ماندہ حصہ پڑھ لیا۔<ref>قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، قسمت زیارت امینالله، ص595۔</ref> | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |