مندرجات کا رخ کریں

"زیارت امین اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
سطر 9: سطر 9:

[[شیخ طوسی]]<ref>شیخ طوسی، مصباح المتهجد، ص682۔</ref>، [[سید ابن طاؤس]]،<ref>سید ابن طاؤس، مصباح الزائر، ص583۔</ref> [[شہید اول]]<ref>شهید اول، المزار، ص114۔</ref> اور [[کفعمی]]<ref>کفعمی، المصباح، ص480؛ کفعمی، البلدالامین، ص495۔</ref> نے یہ [[حدیث|روایت]] [[جابر بن یزید جعفی]] سے اور انھوں نے [[امام محمد باقر(ع)]] سے نقل کی ہے۔ [[سید عبدالکریم ابن طاؤس]] نے ''[[فرحۃ الغری فی تعیین قبر امیرالمؤمنین (کتاب)|فرحۃ الغری]]'' اس [[زیارت]] کو دو سندوں سے نقل کیا ہے: 1۔ [[عمیرہ  بن سیف]] سے، اپنے والد سے، جابر جعفی سے، [[امام محمد باقر(ع)]] سے؛<ref>سید عبدالکریم ابن طاووس، فرحة الغرّی، ص40۔</ref> اور 2۔ ''[[کامل الزیارات]]'' کی سند سے مشابہت رکھتی ہے۔<ref>سید عبدالکریم ابن طاووس، فرحة الغرّی، ص43۔</ref>

===اعتبار===
[[شیخ عباس قمی]] نے ''[[مفاتیح الجنان]]''، [[زیارت]] امین اللہ کو [[امیرالمؤمنین]](ع) کی دوسری [[زیارت]] کے طور پر نقل کیا ہے؛ ان کا کہنا ہے:
{{حدیث|"''زیارت دوئم، زیارت امین اللہ کے عنوان سے معروف ہے جو انتہائی معتبر ہے اور "مزارات اور مصابیح" کے عنوان سے شائع ہونے والی کتب میں منقول ہے۔''"<ref>اس زیارت کو نقل کرنے والی بعض کتب کا تذکرہ مندرجہ بالا سطور میں آیا ہے۔</ref> [[علامہ مجلسی]] کہتے ہیں: "''یہ بہترین زیارت ہے؛ متن اور سند کے لحاظ سے معتبر ہے اور تمام روضات مقدسہ میں اس کی قرائت کا اہتمام ہونا چاہئے''"۔<ref>قمی، شیخ عباس، مفاتیح الجنان، ص595۔</ref>۔<ref>رسولی محلاتی، سید هاشم، «شرح زیارت امین‌الله»، ص10۔</ref>
[[علامہ مجلسی]] بھی ''[[بحار الانوار]]'' میں کہتے ہیں:
:"''ہم نے اس [[زیارت]] کو کئی جہتوں سے نقل کیا اور دہرایا:
# اختلافِ الفاظ کے لحاظ سے۔
# یہ کہ یہ [[زیارت]] سند کے لحاظ سے صحیح ترین [[زیارت]] ہے۔
# قرائت کے اوقات اور مقامات کے لحاظ سے سب سے زیادہ عمومی [[زیارت]] ہے اور اس کو ہر مقام پر پڑھا جاسکتا ہے''"۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ج100، ص269۔</ref>

==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}
گمنام صارف