گمنام صارف
"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
|دستخط =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|تصغیر]] | |دستخط =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|تصغیر]] | ||
}} | }} | ||
'''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت | '''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت 1960 ء)، [[حزب اللہ]] [[لبنان]] کے موجودہ سکریٹری جنرل ہیں۔ 16 سال کی عمر میں تحصیل علوم دینی کے لئے [[نجف اشرف]] کا سفر کیا۔ نجف اشرف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید عباس موسوی]] سے ارتباط سبب بنا کہ وہ قابض اسرائیل کے خلاف مقابلہ کرنے والی فضا کا حصہ بنیں۔ | ||
انہوں نے | انہوں نے 1982 ء میں بعض دوسرے لبنانی علماء کے ساتھ مل کر حزب اللہ کی تاسیس کی۔ وہ کچھ عرصہ تک حزب اللہ کےاجرائی امور کے منتظم رہے اور 1992 ء میں سید عباس موسوی کی [[شہادت]] کے بعد حزب اللہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ ان کے زمانہ میں حزب اللہ علاقائی قدرت میں تبدیل ہو گئی اور اس نے متعدد فوجی آپریشن کرکے سن 2000ء میں اسرائیل کو لبنان سے عقب نشینی اور لبنانی اسیروں کی رہائی پر مجبور کر دیا۔ | ||
گذشتہ چند برسوں سے وہ شدید امنیتی مسائل کی وجہ سے منظر عام پر بہت کم ظاہر ہوتے ہیں۔ حالانکہ وہ مخفی طور پر میدان نبرد میں حاضر رہتے ہیں۔ | گذشتہ چند برسوں سے وہ شدید امنیتی مسائل کی وجہ سے منظر عام پر بہت کم ظاہر ہوتے ہیں۔ حالانکہ وہ مخفی طور پر میدان نبرد میں حاضر رہتے ہیں۔ 1997 ء میں ان کے بیٹے سید ہادی نصر اللہ بھی اسرائیلی فوجیوں سے مقابلہ میں [[شہید]] ہو چکے ہیں۔ سید حسن نصر اللہ [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] (تہران) کی شورای عالی (سپریم کونسل) کے ارکان میں سے ہیں۔ | ||
==ولادت== | ==ولادت== |