مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 69: سطر 69:
سید حسن نصر اللہ اس عہدہ کی ذمہ داریوں کے برسوں میں متعدد مرتبہ دہشت گردانہ جان لیوا ناکام حملوں کا شکار ہو چکے ہیں۔ ان میں سے بعض کا ذکر ذیل میں کیا جا رہا ہے:  
سید حسن نصر اللہ اس عہدہ کی ذمہ داریوں کے برسوں میں متعدد مرتبہ دہشت گردانہ جان لیوا ناکام حملوں کا شکار ہو چکے ہیں۔ ان میں سے بعض کا ذکر ذیل میں کیا جا رہا ہے:  


* ۲۰۰۴ ع میں کھانے میں زہر کے ذریعہ جان لینے کی کوشش۔
* 2003 ء میں کھانے میں زہر کے ذریعہ جان لینے کی کوشش۔


* ۲۰۰۶ ع میں جس بلڈنگ میں ان کا قیام تھا اس پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری۔  
* 2006 ء میں جس بلڈنگ میں ان کا قیام تھا اس پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری۔  


* ۲۰۰۶ ع میں ایک دہشت گرد گروہ کی گرفتاری ہوئی جن کا مقصد سید حسن نصر اللہ کی گاڑی پر مورٹار سے حملہ کرنا تھا۔
* 2006 ء میں ایک دہشت گرد گروہ کی گرفتاری ہوئی جن کا مقصد سید حسن نصر اللہ کی گاڑی پر مورٹار سے حملہ کرنا تھا۔


* ۲۰۱۱ ع میں اسرائیلی جنگی جہازوں کا ایک عمارت پر حملہ، اس خیال سے کہ سید حسن نصر اللہ اس میں موجود ہیں۔  
* 2011 ء میں اسرائیلی جنگی جہازوں کا ایک عمارت پر حملہ، اس خیال سے کہ سید حسن نصر اللہ اس میں موجود ہیں۔  


سید حسن نصر اللہ ان ہی خطرات کے پیش نظر گذشتہ کچھ برسوں سے منظر عام پر بہت کم نظر آتے ہیں اور ان کی حفاظت کی ذمہ داری ۱۵۰ افراد پر مشتمل ایک ٹیم کے حوالے ہے۔<ref>صحیفہ معاریف تنشر تقریراً مخابراتیاً مفصلاً عن حیاة حسن نصر الله و أمنہ</ref>   
سید حسن نصر اللہ ان ہی خطرات کے پیش نظر گذشتہ کچھ برسوں سے منظر عام پر بہت کم نظر آتے ہیں اور ان کی حفاظت کی ذمہ داری 150 افراد پر مشتمل ایک ٹیم کے حوالے ہے۔<ref> صحیفہ معاریف تنشر تقریراً مخابراتیاً مفصلاً عن حیاة حسن نصر الله و أمنہ</ref>   


اس حفاظتی ٹیم کو [[عماد مغنیہ]] نے تشکیل دیا تھا<ref>یترأس الحراسہ أبو علی جواد...معاریف: وحدة «مختارة</ref> اور اس وقت اس ٹیم کی ذمہ داری [[ابو علی جواد]] کے ذمہ ہے جو ان کے داماد اور سید حسن نصر اللہ کی سپر کے طور پر مشہور ہیں۔ جنہوں نے کئی سخت اور پیچیدہ فوجی تربیتی دورے ایران میں گزارے ہیں۔<ref>حقائق تکشف لاول مرة عن ابو علی مرافق السید نصر الله…...</ref>
اس حفاظتی ٹیم کو [[عماد مغنیہ]] نے تشکیل دیا تھا<ref> یترأس الحراسہ أبو علی جواد ... معاریف: وحدة «مختارة</ref> اور اس وقت اس ٹیم کی ذمہ داری [[ابو علی جواد]] کے ذمہ ہے جو ان کے داماد اور سید حسن نصر اللہ کی سپر کے طور پر مشہور ہیں۔ جنہوں نے کئی سخت اور پیچیدہ فوجی تربیتی دورے ایران میں گزارے ہیں۔<ref> حقائق تکشف لاول مرة عن ابو علی مرافق السید نصر الله…...</ref>


==ان سے مربوط آثار==
==ان سے مربوط آثار==
گمنام صارف