مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 59: سطر 59:
==بیٹے کی شہادت==
==بیٹے کی شہادت==


۱۲ ستمبر ۱۹۹۷ ع میں ان کے بیٹے [[سید ہادی]] جنوب لبنان میں اسرائیلی گشتی فوجیوں سے مقابلہ میں شہید ہو گئے اور ان کا جنازہ اسرائیلیوں کے ہاتھ لگ گیا اور ایک سال بعد جب اسرائیل اور حزب اللہ کے قیدیوں کا تبادلہ ہوا تو اس میں ان کا جنازہ لبنان واپس لایا گیا۔<ref>بیوگرافی و وصیت نامہ سید ہادی نصرالله، پایگاه اینترنتی المنار.</ref><ref>پایگاه مقاومت اسلامی لبنان.</ref>
[[12 ستمبر]] 1997 ء میں ان کے بیٹے [[سید ہادی]] جنوب لبنان میں اسرائیلی گشتی فوجیوں سے مقابلہ میں [[شہید]] ہو گئے اور ان کا جنازہ اسرائیلیوں کے ہاتھ لگ گیا اور ایک سال بعد جب اسرائیل اور حزب اللہ کے قیدیوں کا تبادلہ ہوا تو اس میں ان کا جنازہ لبنان واپس لایا گیا۔<ref> بیوگرافی و وصیت نامہ سید ہادی نصرالله، پایگاه اینترنتی المنار</ref><ref> پایگاه مقاومت اسلامی لبنان</ref>


سید حسن نصر اللہ نے ان کی شہادت کے ابتدائی ایام میں شہداء کی تکریم کے سلسلہ میں ہوئے پروگرام میں اس طرح کہا:  
سید حسن نصر اللہ نے ان کی [[شہادت]] کے ابتدائی ایام میں شہداء کی تکریم کے سلسلہ میں ہوئے پروگرام میں اس طرح کہا:  


سید ہادی کی شہادت ایک ایسا بینر ہے جس نے دکھا دیا کہ حزب اللہ کے رہبروں نے اپنی اولاد کو مستقبل کے لئے تربیت نہیں کیا ہے اور ہمارے فرزند جو محاذ جنگ میں خطوط مقدم تک جاتے ہیں ہمیں ان پر افتخار ہے اور ان کی شہادت سے ہم سرفراز ہوتے ہیں۔
سید ہادی کی شہادت ایک ایسا بینر ہے جس نے دکھا دیا کہ حزب اللہ کے رہبروں نے اپنی اولاد کو مستقبل کے لئے تربیت نہیں کیا ہے اور ہمارے فرزند جو محاذ جنگ میں خطوط مقدم تک جاتے ہیں ہمیں ان پر افتخار ہے اور ان کی شہادت سے ہم سرفراز ہوتے ہیں۔
گمنام صارف