مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات سیاسی و مذہبی شخصیت
{{خانہ معلومات سیاسی و مذہبی شخصیت
|تصویر = Sayyed hassan.jpg
|تصویر             = Sayyed hassan.jpg
|عنوان =سید حسن نصر اللہ
|عنوان             =سید حسن نصر اللہ
|مکمل نام = سید حسن نصر اللہ
|مکمل نام           = سید حسن نصر اللہ
|لقب =
|لقب               =
|نسب =
|نسب               =
|یوم پیدائش =  1960 عیسوی
|یوم پیدائش         =  1960 عیسوی
|آبائی شہر =البازوریہ
|آبائی شہر         =البازوریہ
|آبائی ملک = لبنان
|آبائی ملک         = لبنان
|مسکن =
|مسکن               =
|تاریخ وفات =
|تاریخ وفات         =
|مقام وفات =
|مقام وفات         =
|وجۂ وفات =
|وجۂ وفات           =
|مدفن =
|مدفن               =
|شریک حیات =فاطمہ یاسین (ام ہادی)
|شریک حیات         =فاطمہ یاسین (ام ہادی)
|اولاد =ہادی، محمد جواد، محمد علی، محمد مہدی، زینب
|اولاد               =ہادی، محمد جواد، محمد علی، محمد مہدی، زینب
|مذہب = شیعہ اثنا عشری
|مذہب               = شیعہ اثنا عشری
|منصب = سکریٹری جنرل حزب اللہ (لبنان)
|منصب               = سکریٹری جنرل حزب اللہ (لبنان)
|پیشرو =  
|پیشرو             = سید عباس موسوی
|جانشین =سید عباس موسوی
|جانشین             =
|مادر علمی = [[نجف]]، [[قم]]
|مادر علمی         = [[نجف]]، [[قم]]
|اساتذہ = [[سید عباس موسوی]]<br/>[[سید محمد باقر صدر]]<br/>  
|اساتذہ             = [[سید عباس موسوی]]<br/>[[سید محمد باقر صدر]]<br/>  
|شاگرد =
|شاگرد             =
|تالیفات =
|تالیفات           =
|رسمی ویب سائٹ =
|رسمی ویب سائٹ     =
|دستخط =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|تصغیر]]
|دستخط             =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|تصغیر]]
}}
}}
'''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت ۱۹۶۰ ع) حزب اللہ لبنان کے موجودہ سکریٹری جنرل ہیں۔ انہوں نے ۱۶ سال کی عمر میں تحصیل علوم دینی کے لئے [[نجف اشرف]] کا سفر کیا۔ نجف اشرف میں شہید [[سید محمد باقر صدر]] اور سید عباس موسوی سے ارتباط سبب بنا کہ وہ قابض اسرائیل کے خلاف مقابلہ کرنے والی فضا کا حصہ بنیں۔
'''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت 1960ء) [[حزب اللہ لبنان]] کے موجودہ سکریٹری جنرل ہیں۔ 16 سال کی عمر میں تحصیل علوم دینی کے لئے [[نجف اشرف]] کا سفر کیا۔ نجف اشرف میں شہید [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید عباس موسوی]] سے ارتباط سبب بنا کہ وہ قابض اسرائیل کے خلاف مقابلہ کرنے والی فضا کا حصہ بنیں۔


انہوں نے ۱۹۸۲ ع میں بعض دوسرے لبنانی علماء کے ساتھ مل کر حزب اللہ کی تاسیس کی۔ وہ کچھ عرصہ تک حزب اللہ کےاجرائی امور کے منتظم رہے اور ۱۹۹۲ ع میں [[سید عباس موسوی]] کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ ان کے زمانہ میں حزب اللہ علاقائی قدرت میں تبدیل ہو گئی اور اس نے متعدد فوجی آپریشن کرکے سن ۲۰۰۰ ع میں اسرائیل کو لبنان سے عقب نشینی اور لبنانی اسیروں کی رہائی پر مجبور کر دیا۔
انہوں نے 1982ء میں بعض دوسرے لبنانی علماء کے ساتھ مل کر حزب اللہ کی تاسیس کی۔ وہ کچھ عرصہ تک حزب اللہ کےاجرائی امور کے منتظم رہے اور 1992ء میں [[سید عباس موسوی]] کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ ان کے زمانہ میں حزب اللہ علاقائی قدرت میں تبدیل ہو گئی اور اس نے متعدد فوجی آپریشن کرکے سن 2000ء میں اسرائیل کو لبنان سے عقب نشینی اور لبنانی اسیروں کی رہائی پر مجبور کر دیا۔


گذشتہ چند برسوں سے وہ شدید امنیتی مسائل کی وجہ کی منظر عام پر بہت کم ظاہر ہوتے ہیں۔ حالانکہ وہ مخفی طور پر میدان نبرد میں حاضر رہتے ہیں۔ ۱۹۹۷ ع میں ان کے بیٹے سید ہادی بھی اسرائیلی فوجیوں سے مقابلہ میں شہید ہو چکے ہیں۔ سید حسن نصر اللہ [[عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی]] (تہران) کی شورای عالی (سپریم کونسل) کے ارکان میں سے ہیں۔
گذشتہ چند برسوں سے وہ شدید امنیتی مسائل کی وجہ سے منظر عام پر بہت کم ظاہر ہوتے ہیں۔ حالانکہ وہ مخفی طور پر میدان نبرد میں حاضر رہتے ہیں۔ 1997ء میں ان کے بیٹے سید ہادی بھی اسرائیلی فوجیوں سے مقابلہ میں شہید ہو چکے ہیں۔ سید حسن نصر اللہ [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] (تہران) کی شورای عالی (سپریم کونسل) کے ارکان میں سے ہیں۔


==ولادت==
==ولادت==
سطر 130: سطر 130:
{{عالمی اہل بیتؑ اسمبلی}}
{{عالمی اہل بیتؑ اسمبلی}}
{{لبنان}}
{{لبنان}}
[[Category:حزب اللہ لبنان کے رہبران]]
[[Category:سیاست مدار شیعہ علماء]]
[[Category:علمائے لبنان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[Category:حزب اللہ لبنان کے رہبران]]
[[Category:سیاست مدار شیعہ علماء]]
[[Category:علمائے لبنان]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]


[[زمرہ:حزب اللہ لبنان کے رہبران]]
[[زمرہ:حزب اللہ لبنان کے رہبران]]
confirmed، templateeditor
8,099

ترامیم