مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
|دستخط =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|تصغیر]]
|دستخط =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|تصغیر]]
}}
}}
'''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت ۱۹۶۰ ع) حزب اللہ لبنان کے موجودہ سکریٹری جنرل ہیں۔ انہوں نے ۱۶ سال کی عمر میں تحصیل علوم دینی کے لئے [[نجف اشرف]] کا سفر کیا۔ نجف اشرف میں شہید [[سید محمد باقر صدر]] اور سید عباس موسوی سے ارتباط سبب بنا کہ وہ قابض اسرائیل کے خلاف مقابلہ کرنے والی فضا کا حصہ بنیں۔ انہوں نے ۱۹۸۲ ع میں بعض دوسرے لبنانی علماء کے ساتھ مل کر حزب اللہ کی تاسیس کی۔ وہ کچھ عرصہ تک حزب اللہ کےاجرائی امور کے منتظم رہے اور ۱۹۹۲ ع میں [[سید عباس موسوی]] کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ ان کے زمانہ میں حزب اللہ علاقائی قدرت میں تبدیل ہو گئی اور اس نے متعدد فوجی آپریشن کرکے سن ۲۰۰۰ ع میں اسرائیل کو لبنان سے عقب نشینی اور لبنانی اسیروں کی رہائی پر مجبور کر دیا۔ گذشتہ چند برسوں سے وہ شدید امنیتی مسائل کی وجہ کی منظر عام پر بہت کم ظاہر ہوتے ہیں۔ حالانکہ وہ مخفی طور پر میدان نبرد میں حاضر رہتے ہیں۔ ۱۹۹۷ ع میں ان کے بیٹے سید ہادی بھی اسرائیلی فوجیوں سے مقابلہ میں شہید ہو چکے ہیں۔ سید حسن نصر اللہ [[عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی]] (تہران) کی شورای عالی (سپریم کونسل) کے ارکان میں سے ہیں۔
'''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت ۱۹۶۰ ع) حزب اللہ لبنان کے موجودہ سکریٹری جنرل ہیں۔ انہوں نے ۱۶ سال کی عمر میں تحصیل علوم دینی کے لئے [[نجف اشرف]] کا سفر کیا۔ نجف اشرف میں شہید [[سید محمد باقر صدر]] اور سید عباس موسوی سے ارتباط سبب بنا کہ وہ قابض اسرائیل کے خلاف مقابلہ کرنے والی فضا کا حصہ بنیں۔
 
انہوں نے ۱۹۸۲ ع میں بعض دوسرے لبنانی علماء کے ساتھ مل کر حزب اللہ کی تاسیس کی۔ وہ کچھ عرصہ تک حزب اللہ کےاجرائی امور کے منتظم رہے اور ۱۹۹۲ ع میں [[سید عباس موسوی]] کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ ان کے زمانہ میں حزب اللہ علاقائی قدرت میں تبدیل ہو گئی اور اس نے متعدد فوجی آپریشن کرکے سن ۲۰۰۰ ع میں اسرائیل کو لبنان سے عقب نشینی اور لبنانی اسیروں کی رہائی پر مجبور کر دیا۔
 
گذشتہ چند برسوں سے وہ شدید امنیتی مسائل کی وجہ کی منظر عام پر بہت کم ظاہر ہوتے ہیں۔ حالانکہ وہ مخفی طور پر میدان نبرد میں حاضر رہتے ہیں۔ ۱۹۹۷ ع میں ان کے بیٹے سید ہادی بھی اسرائیلی فوجیوں سے مقابلہ میں شہید ہو چکے ہیں۔ سید حسن نصر اللہ [[عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی]] (تہران) کی شورای عالی (سپریم کونسل) کے ارکان میں سے ہیں۔


==ولادت==
==ولادت==
گمنام صارف