مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 113: سطر 113:
==ایران سے رابطہ==
==ایران سے رابطہ==


سید حسن نصر اللہ نے ۱۳۶۰ ش میں [[امام خمینی]] سے امور حسبیہ کا اجازہ حاصل کیا اور اس اعتبار سے وہ پہلے لبنانی عالم ہیں جنہوں نے امام خمینی سے اس طرح کا اجازہ کسب کیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے بارہا ایران کا سفر کیا ہے اور ایران کے مختلف علاقوں منجملہ شمال ایران کا سفر کیا ہے۔ مختلف جلسوں میں تقریریں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران کے بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات ہیں اور وہ ان کے گھروں میں بھی جا چکے ہیں۔  
سید حسن نصر اللہ نے ۱۳۶۰ ش میں [[امام خمینی]] سے امور حسبیہ کا اجازہ حاصل کیا<ref>صحیفه امام،۱۵، ص: ۳۳۸.</ref> اور اس اعتبار سے وہ پہلے لبنانی عالم ہیں جنہوں نے امام خمینی سے اس طرح کا اجازہ کسب کیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے بارہا ایران کا سفر کیا ہے اور ایران کے مختلف علاقوں منجملہ شمال ایران کا سفر کیا ہے۔<ref>سفر شهید عماد مغنیه و سید حسن نصرالله به شمال ایران</ref> مختلف جلسوں میں تقریریں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران کے بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات ہیں اور وہ ان کے گھروں میں بھی جا چکے ہیں۔<ref>گزارش تصویری حضور سید حسن نصرالله در منزل سردار شهید احمد کاظمی</ref>


انہوں نے بارہا اپنی تقریروں اور جلسات میں ایران کی طرف سے حزب اللہ کی حمایتوں کی تصریح کی ہے۔ انہوں نے اپنی تقاریر میں ایران کا دفاع کیا ہے اور اسے وفاداری کے عہد کے لحاظ سے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔  
انہوں نے بارہا اپنی تقریروں اور جلسات میں ایران کی طرف سے حزب اللہ کی حمایتوں کی تصریح کی ہے۔<ref>سید حسن نصرالله: پهپاد ساخت ایران بود و ما آن را فرستادیم</ref> انہوں نے اپنی تقاریر میں ایران کا دفاع کیا ہے اور اسے وفاداری کے عہد کے لحاظ سے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔<ref>سید حسن نصرالله: من سخنگوی ایران نیستم</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف