مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
(نیا صفحہ: '''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت ۱۹۶۰ ع) حزب اللہ لبنان کے موجودہ سکریٹری جنرل ہیں۔ انہوں نے ۱۶ سال کی عمر...)
 
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{خانہ معلومات سیاسی و مذہبی شخصیت
|تصویر = Sayyed hassan.jpg
|عنوان =سید حسن نصر اللہ
|مکمل نام = سید حسن نصر اللہ
|لقب =
|نسب =
|یوم پیدائش =  1960 عیسوی
|آبائی شہر =البازوریہ
|آبائی ملک = لبنان
|مسکن =
|تاریخ وفات =
|مقام وفات =
|وجۂ وفات =
|مدفن =
|شریک حیات =فاطمہ یاسین (ام ہادی)
|اولاد =ہادی، محمد جواد، محمد علی، محمد مہدی، زینب
|مذہب = شیعہ اثنا عشری
|منصب = سکریٹری جنرل حزب اللہ (لبنان)
|پیشرو =
|جانشین =سید عباس موسوی
|مادر علمی = [[نجف]]، [[قم]]
|اساتذہ = [[سید عباس موسوی]]<br/>[[سید محمد باقر صدر]]<br/>
|شاگرد =
|تالیفات =
|رسمی ویب سائٹ =
|دستخط =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|تصغیر]]
}}
'''سید حسن نصر اللہ''' (ولادت ۱۹۶۰ ع) حزب اللہ لبنان کے موجودہ سکریٹری جنرل ہیں۔ انہوں نے ۱۶ سال کی عمر میں تحصیل علوم دینی کے لئے [[نجف اشرف]] کا سفر کیا۔ نجف اشرف میں شہید [[سید محمد باقر صدر]] اور سید عباس موسوی سے ارتباط سبب بنا کہ وہ قابض اسرائیل کے خلاف مقابلہ کرنے والی فضا کا حصہ بنیں۔ انہوں نے ۱۹۸۲ ع میں بعض دوسرے لبنانی علماء کے ساتھ مل کر حزب اللہ کی تاسیس کی۔ وہ کچھ عرصہ تک حزب اللہ کےاجرائی امور کے منتظم رہے اور ۱۹۹۲ ع میں [[سید عباس موسوی]] کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ ان کے زمانہ میں حزب اللہ علاقائی قدرت میں تبدیل ہو گئی اور اس نے متعدد فوجی آپریشن کرکے سن ۲۰۰۰ ع میں اسرائیل کو لبنان سے عقب نشینی اور لبنانی اسیروں کی رہائی پر مجبور کر دیا۔ گذشتہ چند برسوں سے وہ شدید امنیتی مسائل کی وجہ کی منظر عام پر بہت کم ظاہر ہوتے ہیں۔ حالانکہ وہ مخفی طور پر میدان نبرد میں حاضر رہتے ہیں۔ ۱۹۹۷ ع میں ان کے بیٹے سید ہادی بھی اسرائیلی فوجیوں سے مقابلہ میں شہید ہو چکے ہیں۔ سید حسن نصر اللہ عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی (تہران) کی شورای عالی کے ارکان میں سے ہیں۔

گمنام صارف