گمنام صارف
"خصائص امیر المؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سبب تألیف
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
== سبب تألیف == | == سبب تألیف == | ||
نسائی عمر کے آخری حصے میں [[دمشق]] گیا۔ اس سفر میں اس نے وہاں کے لوگوں میں انحراف کا مشاہدہ کیا تو اس نے اس کتاب کے ذریعے وہاں کے لوگوں کی ہدایت کا ارادہ کیا۔ جب اس سے [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ بن ابو سفیان]] کی فضیلت کے بارے میں سوال کیا تو اس نے جواب میں کہا: میں [[رسول اللہ]] کی اس حدیث: خدا اس کے پیٹ کو کبھی سیر نہ کرے، کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔ لوگوں نے یہ سن کر جامع [[مسجد]] میں بہت زیادہ زد و کوب | نسائی عمر کے آخری حصے میں [[دمشق]] گیا۔ اس سفر میں اس نے وہاں کے لوگوں میں انحراف کا مشاہدہ کیا تو اس نے اس کتاب کے ذریعے وہاں کے لوگوں کی ہدایت کا ارادہ کیا۔ جب اس سے [[معاویہ بن ابی سفیان|معاویہ بن ابو سفیان]] کی فضیلت کے بارے میں سوال کیا گیا تو اس نے جواب میں کہا: میں [[رسول اللہ]] کی اس حدیث: خدا اس کے پیٹ کو کبھی سیر نہ کرے، کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔ لوگوں نے یہ سن کر جامع [[مسجد]] میں بہت زیادہ زد و کوب کیا اور اسے [[مکہ]] جانے کو کہا۔ وہ اس مار پیٹ کی وجہ سے مریض ہو گیا اور وہ اسے بیماری کی حالت میں مکہ لے گئے جہاں اسی مار پیٹ کی وجہ سے وہ مکہ میں فوت ہو گیا۔<ref> مزی، تہذیب الکمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۲۸.</ref> | ||
== مضامین کتاب == | == مضامین کتاب == |