مندرجات کا رخ کریں

"خصائص امیر المؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
| اگلی                  =
| اگلی                  =
}}
}}
'''خَصائصُ أمیرالمؤمنین علی بن أبی طالب (ع)'''، ابو عبد الرحمن احمد بن شعیب نسائی (متوفی ۳۰۳ ق) کی تالیف ہے جو [[اہل سنت]] کے بزرگ عالم، [[محدث]] اور  کتاب السنن کے مؤلف ہیں۔ یہ کتاب  این کتاب [[امیرالمؤمنین علی]](ع) کے مناقب اور فضائل کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ نسائی نے اس کتاب میں حضرت علی کے [[اسلام]] لانے، [[رسول اللہ]] کے نزدیک ان کی منزلت و مقام، ان سے قرابت اور ان کی ہمسر اور اولاد کے بارے میں گفتگو کی ہے۔  
'''خَصائصُ أمیرالمؤمنین علی بن أبی طالب (ع)'''، ابو عبد الرحمن احمد بن شعیب نسائی (متوفی ۳۰۳ ق) کی تالیف ہے جو [[اہل سنت]] کے بزرگ عالم، [[محدث]] اور  کتاب السنن کے مؤلف ہیں۔ یہ کتاب [[امیرالمؤمنین علی]](ع) کے مناقب اور فضائل کے بارے میں لکھی گئی ہے۔ نسائی نے اس کتاب میں حضرت علی کے [[اسلام]] لانے، [[رسول اللہ]] کے نزدیک ان کی منزلت و مقام، ان سے قرابت اور ان کی ہمسر اور اولاد کے بارے میں گفتگو کی ہے۔  
==  مؤلف اور کتاب ==
==  مؤلف اور کتاب ==
نسائی [[اہل سنت]] کے ان موثق چھ افراد میں سے ہیں جنہوں نے کتاب السنن کے نام سے کتابیں لکھی ہیں۔
نسائی [[اہل سنت]] کے ان موثق چھ افراد میں سے ہیں جنہوں نے کتاب السنن کے نام سے کتابیں لکھی ہیں۔
سطر 33: سطر 33:
::نسائی نے [[اصحاب]] رسول اللہ میں سے صرف [[حضرت علی]] کے مناقب میں [[احادیث]] کو ذکر کیا ہے۔ ان میں سے کئی ایسی احادیث ہیں جو سند کے لحاظ سے قابل قبول اور صحیح  ہیں۔ مصنف نے اس کتاب میں ان احادیث کی جمع آوری کی ہے۔<ref>ابن حجر عسقلانی، الاصابہ، ۱۴۱۳ق، ج۴، ص۵۶۵، رقم ۵۶۹۲.</ref>

کتاب نسائی بھی اسی حقیقت کو بیان کرتی ہے جس کا اعتراف کرتے ہوئے اہل سنت کے بزرگ محدثین: ابن حنبل، اسماعیل قاضی اور ابو علی نیشاپوری کہتے ہیں:
کتاب نسائی بھی اسی حقیقت کو بیان کرتی ہے جس کا اعتراف کرتے ہوئے اہل سنت کے بزرگ محدثین: ابن حنبل، اسماعیل قاضی اور ابو علی نیشاپوری کہتے ہیں:
::اصحاب رسول خدا میں سے کسی صحابی کے حق میں اس قدر فضائل و مناقب کی خوب اسناد کے ساتھ احادیث نقل نہیں ہوئی ہیں جتنی احادیث حضرت علی کے بارے میں نقل ہوئی ہیں۔<ref>ابن حجر، فتح الباری، ج۷، کتاب فضائل الصحابہ، ص۷۱.</ref>

گمنام صارف