گمنام صارف
"خصائص امیر المؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مضامین کتاب
imported>Mabbassi م (←مضامین کتاب) |
imported>Mabbassi م (←مضامین کتاب) |
||
سطر 98: | سطر 98: | ||
*حمایت علی میں [[ابن عباس]] کا [[خوارج]] سے مناظرہ۔ | *حمایت علی میں [[ابن عباس]] کا [[خوارج]] سے مناظرہ۔ | ||
*پہلے مطالب کی تائید میں مزید احادیث۔ | *پہلے مطالب کی تائید میں مزید احادیث۔ | ||
*علی کی معاویہ سے حکمیت کے بارے میں | *علی کی معاویہ سے حکمیت کے بارے میں رسول کی پیش گوئی۔ | ||
*علی(ع) پیامبرص سے ہے اور پیامبر(ص) علی(ع) سے ہیں.<ref> نجارزادگان، ویژگی ہای امیرمؤمنان، فهرست کتاب، ۱۳۸۲ش، ص۵-۹.</ref> | *علی(ع) پیامبرص سے ہے اور پیامبر(ص) علی(ع) سے ہیں.<ref> نجارزادگان، ویژگی ہای امیرمؤمنان، فهرست کتاب، ۱۳۸۲ش، ص۵-۹.</ref> | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
== قلمی نسخے، ترجمے اور چاپ == | |||
* کتاب خصائص نسائی کے تقریبا ۱۲ قلمی نسخے ایران کے مختلف کتابخانوں میں موجود ہیں۔کئی مرتبہ [[ہند]]، [[مصر]]، [[نجف]]، [[بیروت]] اور [[ایران]] سے چاپ ہوئی ہے۔ | |||
* ۱۳۱۱ق. میں بنام «حقائق لدنی در تشریح دقائق خصائص علوی» کے نام سے [[سید ابوالقاسم رضوی لاہوری]] نے فارسی زبان میں ترجمہ کیااور [[لاہور]] سے چھپی۔ | |||
* فتح الله نجارزادگان نے اس کتاب کو «ویژگی ہای امیرمؤمنان علی بن ابی طالب علیہ السلام» کے عنوان سے فارسی میں ترجمہ کیا کہ جو ۱۳۸۲ش میں [[قم]] سے چھپی۔<ref> نجارزادگان، ویژگی ہای امیرمؤمنان، ۱۳۸۲ش، شناسہ کتاب.</ref> | |||
* ۱۸۹۲ عیسوی میں یہ ہندی زبان میں ترجمہ ہوئی پھر زبان اردو میں ترجمہ ہو کر [[پاکستان]] میں چھپی۔نیز چند اور زبانوں میں بھی کتاب ترجمہ ہوئی ہے۔ | |||
* محمد کاظم محمودی نے متعدد قلمی نسخوں کے ساتھ مطابقت کی اور [[قم]] میں چھپی ۔ محقق نے اس کتاب کی روایات کو دیگر اہل سنت و شیعہ کی کتابوں سے اسخراج کیا ۔لہذا اس سے اس کتاب کی ارزش میں اضافہ ہوا۔<ref>نجارزادگان، ویژگی ہای امیرمؤمنان، مقدمہ، ۱۳۸۲ش، ص۱۸-۱۹.</ref> | |||
==حوالہ جات== | |||
{{حوالہ جات|3}} | |||
==منابع== | |||
{{ستون آ|2}} | |||
* منبع اصلی مدخل: مقدمه کتاب ویژگی ہای امیرمؤمنان علی بن ابی طالب؛ نوشتہ فتح الله نجارزادگان. | |||
* ابن حجر عسقلانی، احمد بن علی، الإصابہ فی تمییز الصحابہ، تحقیق: عمحمد علی بجاوی، بیروت، ۱۴۱۳ق. | |||
* ابن حجر عسقلانی، احمد بن علی، فتح الباری، بیروت، دار المعرفہ. | |||
* ذہبی، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الاعلام، تحقیق: عمر عبدالسلام تدمری، بیروت، ۱۴۱۳ق. | |||
* ذہبی، محمد بن احمد، سیر اعلام النبلاء، تحقیق: شعیب الارنؤط، بیروت، ۱۴۰۶ق. | |||
* مزی، جمال الدین، تہذیب الکمال فی اسماء الرجال، تحقیق: بشّار عوّاد معروف، ۱۴۱۳ق. | |||
* نجارزادگان، فتح اللہ، ویژگی ہای امیرمؤمنان علی بن ابی طالب؛ ترجمہ و تحقیق خصائص أمیرالمؤمنین علی بن ابی طالب(احمد بن شعیب نسائی)، بوستان کتاب، ۱۳۸۲ش. | |||
{{ستون خ}} | |||
[[fa:خصائص امیرالمؤمنین (کتاب)]] | [[fa:خصائص امیرالمؤمنین (کتاب)]] | ||
[[en:Khasa'is Amir al-Mu'minin Ali b. Abi Talib (a) (book)]] | [[en:Khasa'is Amir al-Mu'minin Ali b. Abi Talib (a) (book)]] | ||
[[id:Khasais Amirul Mukminin (buku)]] | [[id:Khasais Amirul Mukminin (buku)]] |