گمنام صارف
"خصائص امیر المؤمنین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←سبب تألیف
imported>Mabbassi م (←مؤلف اور کتاب) |
imported>Mabbassi م (←سبب تألیف) |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
== سبب تألیف == | == سبب تألیف == | ||
نسائی عمر کے آخری حصے میں [[دمشق]] گیا۔ اس سفر میں اس نے وہاں کے لوگوں میں انحراف کا مشاہدہ کیا تو اس اس کتاب کے ذریعے وہاں کے لوگوں کی ہدایت کا ارادہ کیا۔ جب اس سے [[معاویہ بن ابو سفیان]] کی فضیلت کے بارے میں سوال کیا تو اس نے جواب میں کہا : میں رسول اللہ کی اس حدیث: خدا اس کے پیت کو کبھی سیر نہ کرے، کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔ لوگوں نے یہ سن کر جامع مسجد میں بہت زیادہ زد و کوب کیااور اسے مکہ جانے کا کہا۔ وہ اس مار پیٹ کی وجہ مریض ہو گیا اور وہ اسے بیماری کی حالت میں مکہ لے گئے جہاں اسی مار پیٹ کی وجہ سے وہ مکہ میں فوت ہو گیا۔<ref> مزی، تہذیب الکمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۲۸.</ref> | نسائی عمر کے آخری حصے میں [[دمشق]] گیا۔ اس سفر میں اس نے وہاں کے لوگوں میں انحراف کا مشاہدہ کیا تو اس اس کتاب کے ذریعے وہاں کے لوگوں کی ہدایت کا ارادہ کیا۔ جب اس سے [[معاویہ بن ابو سفیان]] کی فضیلت کے بارے میں سوال کیا تو اس نے جواب میں کہا : میں رسول اللہ کی اس حدیث: خدا اس کے پیت کو کبھی سیر نہ کرے، کے علاوہ کچھ نہیں جانتا۔ لوگوں نے یہ سن کر جامع مسجد میں بہت زیادہ زد و کوب کیااور اسے مکہ جانے کا کہا۔ وہ اس مار پیٹ کی وجہ مریض ہو گیا اور وہ اسے بیماری کی حالت میں مکہ لے گئے جہاں اسی مار پیٹ کی وجہ سے وہ مکہ میں فوت ہو گیا۔<ref> مزی، تہذیب الکمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۲۸.</ref> | ||
== مضامین کتاب == | |||
نسائی نے اس کتاب میں خصائص امام علی کے خصائص میں سے پہلے مسلم کے عنوان سے مجموعی طور پر ۱۸۸ روایات ذکر کی ہیں۔ پھر اسکے بعد دسیوں احادیث دیگر خصوصیات جیسے [[حدیث ثقلین]]، [[حدیث طیر|طیر]]، [[حدیث رایت|رایت]]، [[حدیث منزلت|منزلت]]، [[حدیث کساء|کساء]]، [[حدیث غدیر|غدیر]]، [[حدیث سد ابواب|سد ابواب]] ذکر کی ہیں۔<ref> نجارزادگان، ویژگی ہای امیرمؤمنان، مقدمہ، ۱۳۸۲ش، ص۱۷.</ref> | |||
دیگر عناوین احادیث: | |||
{{ستون آ|3}} | |||
*علی(ع) پہلے مسلمان اور نماز گزار۔ | |||
*عبادت علی(ع) | |||
*خدا کے نزدیک منزلت علی(ع)۔ | |||
*علی(ع) مؤمنوں کے ولی (حدیث غدیر)۔ | |||
*علی(ع) خدا کی محبوب ترین مخلوق (حدیث طیر)۔ | |||
*علی بمنزلہ ہارون (حدیث منزلت)۔ | |||
*علی(ع) محبوب خدا اور رسول خدا(ص) ([[حدیث رایت|حدیث رایت]])۔ | |||
*علی(ع) [اہل بیت]] پیامبر خدا(ص) (حدیث کساء)۔ | |||
* [[جبرئیل]] اور [[میکائیل]] کی علی(ع) سے ہمراہی۔ | |||
*خدا ہرگز علی(ع) کو خوار نہیں کرے گا۔ | |||
*علی دس خصوصیات۔ | |||
*علی(ع) بخشے ہوئے ہیں۔ | |||
*خدا نے علی(ع) کو [[حدیث رایت|ایمان]] کے ذریعے آزمایا۔ | |||
*خدا نے علی(ع) کے دل کو ہدایت اور اس کی زبان کو حق پر بنایا ۔ | |||
* علی(ع) کے حق میں پیغمبر کی دعا۔ | |||
* حدیث سد الابواب | |||
*خداوند نے علی کو شامل اور دوسروں کو خارج کر دیا۔ | |||
*پیغمبر کے نزدیک علی(ع) کی منزلت۔ | |||
*علی(ع) [[اہل بیت]] پیامبر خدا(ص)۔ | |||
*علی(ع) محبوب خدا و رسول او(ص)۔ | |||
*علی(ع) برادر و وارث رسول خدا(ص)۔ | |||
*علی(ع) پیامبر(ص) سے اور پیامبر(ص) علی(ع) سے ہیں۔ | |||
*علی(ع) جان پیامبر(ص) | |||
*پیغمبر کے برگزیدہ اور امین علی(ع)۔ | |||
*وظایف پیامبر(ص) اداد کرنے والے علی(ع)۔ | |||
*علی(ع) پیغام رسان [[سوره برائت]]۔ | |||
*علی(ع) ولی، دوست و پیشوائے مؤمنین۔ | |||
*علی(ع) کتاب خدا (حدیث ثقلین) کے ہم پلہ۔ | |||
*پیغمبر کے بعد ہر مؤمن کے پیشوا۔ | |||
* علی(ع) کو نا سزا کہنے والا پیامبر(ص) کو ناسزا کہنے والا۔ | |||
* علی(ع) سے دوستی کی ترغیب اور اس سے دشمنی سے حذر۔ | |||
*[[حدیث غدیر]]۔ | |||
* دوستان علی کیلئے پیغمبر(ص) کی دعا اور اس کے دشمنوں پر نفرین۔ | |||
* مؤمن و منافق کے درمیان علی کی دوستی خط فاصل۔ | |||
* علی(ع) [[عیسی بن مریم|عیسی]](ع) کی مَثَل۔ | |||
*منزلت علی(ع) نزد پیامبر(ص)۔ | |||
* علی(ع) کا قرب نبی (ص) کا قرب۔ | |||
*علی(ع) وارث رسول خدا(ص) | |||
*علی(ع) سے رسول خدا کی خصوصی محبت اور اعتراض [[عائشہ]]۔ | |||
*علی و فاطمہ سے رسول کی خصوصی محبت اور اعتراف عائشہ۔ | |||
*رسول خدا سے شرف یابی کے موقع پر منزلت علی۔ | |||
*علی(ع) اور خلوت پیامبر خدا(ص) | |||
* پیامبر(ص) سے استفسار میں منزلت علی۔ | |||
*علی(ع) دوش پیامبر(ص) پر۔ | |||
*علی(ع) ہمسر [[فاطمہ(س)]] خواتین بہشت کی سردار۔ | |||
*علی(ع) محبوبترین اہل بیت پیامبر(ص)۔ | |||
*علی(ع) برادر و بہترین اہل پیامبر(ص)۔ | |||
*علی(ع) اور ان کی تین خصوصیات۔ | |||
*فاطمہ(س) بنت رسول خدا(ص) سرور بانوان بہشت۔ | |||
* فاطمہ کی جلد شہادت کے متعلق رسول خدا کی پیش گوئی۔ | |||
*حسن(ع) و حسین(ع) سرور جوانان بہشت۔ | |||
*فاطمہ(س) امت اسلام کی خواتین کی سردار۔ | |||
*فاطمہ(س) رسول اللہ کی جگر گوشہ۔ | |||
* فاطمہ(س) کی پریشانی رسول خدا کی پریشانی۔ | |||
*اذیت فاطمہ(س) اذیت رسول خدا۔ | |||
*خشم فاطمہ(س) خشم رسول خدا۔ | |||
*حسن و حسین(ع) پیامبر(ص) کے دو خوشبودار پھول۔ | |||
*حسن و حسین(ع) فرزندان پیامبر(ص)۔ | |||
* پیامبر(ص) کی [[امام حسن(ع)|حسن]] و [[امام حسین(ع)|حسین]](ع) سے خصوصی محبت۔ | |||
*حسن و حسین(ع) دنیا میں رسول خدا کے خوشبودار پھول۔ | |||
* پیغمبر کے نزدیک علی(ع) عزیزترین و فاطمہ محبوبترین افراد۔ | |||
<!-- | |||
*پیامبر(ص) هر چه از خدا خواستهاند برای علی(ع) نیز خواستهاند | |||
*دعاهای ویژه پیامبر(ص) در حق علی(ع) | |||
*دعای پیامبرصدر رفع سرما و گرما از علی(ع) | |||
*نجوای علی(ع) با پیامبرصو تخفیف به امت به واسطه علی(ع) | |||
*قاتل علی(ع) نگون بختترین مردم | |||
*علی(ع) نزدیکترین مردم به رسول خدا(ص) | |||
*علی(ع) آخرین فرد با رسول خداصپیش از وفات ایشان | |||
*نبردهای(ع) بر اساس تأویل قرآن | |||
*ترغیب پیامبرصبه یاری علی(ع) | |||
*یاران علی(ع) نزدیکتر و سزاوارتر به حقاند. | |||
*نبرد با [[مارقین|مارقین]] (خوارج) از ویژگیهای علی(ع) | |||
*پاداش نبرد با خوارج | |||
*علی هرگز دروغ نگفته است | |||
*مناظره [[ابن عباس]] با [[خوارج]] در حمایت از عملکرد علی(ع) | |||
*اخباری دیگر در تأیید مطالب پیشین | |||
*پیش بینی پیامبر(ص) در [[حکمیت]] علی با [[معاویه]] | |||
*علی(ع) از پیامبرصو پیامبر(ص) از علی(ع).<ref> نجارزادگان، ویژگیهای امیرمؤمنان، فهرست کتاب، ۱۳۸۲ش، ص۵-۹.</ref> | |||
{{پایان}} |