مندرجات کا رخ کریں

"ریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  15 اکتوبر 2017ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اخلاق-عمودی}}
{{اخلاق-عمودی}}
'''ریا''' کا معنی ظاہر سازی اور نیک عمل کو ظاہر کرنا ہے، بغیر اس کے کہ وہ شخص واقعی طور پر اس عمل کے انجام دینے کی نیت رکھتا ہو. عبادت میں ریا کا معنی یہ ہے کہ عبادت کو غیر خدا اور رونمائی کے لئے انجام دیا جائے. ریا ایک حرام عمل اور عمل کے باطل ہونے کا باعث بنتا ہے.
'''ریا''' کے معنی ظاہر سازی اور نیک عمل کو ظاہر کرنا ہیں، بغیر اس کے کہ وہ شخص واقعی طور پر اس عمل کے انجام دینے کی نیت رکھتا ہو. عبادت میں ریا کے معنی یہ ہیں کہ عبادت کو غیر خدا اور رونمائی کے لئے انجام دیا جائے. ریا ایک حرام عمل اور عمل کے باطل ہونے کا باعث بنتا ہے.

<font color=green>{{حدیث|اِنَّ الْمُنَافِقِيْنَ يُخَادِعُوْنَ اللّـٰهَ وَهُوَ خَادِعُهُـمْۚ وَاِذَا قَامُـوٓا اِلَى الصَّلَاةِ قَامُوْا كُسَالٰىۙ يُرَآءُوْنَ النَّاسَ وَلَا يَذْكُرُوْنَ اللّـٰهَ اِلَّا قَلِيْلًا|ترجمہ= منافق اللہ کو فریب دیتے ہیں اور وہ ان کو فریب دے گا، اور جب وہ نماز میں کھڑے ہوتے ہیں تو سست بن کر کھڑے ہوتے ہیں، لوگوں کو دکھاتے ہیں اور اللہ کو بہت کم یاد کرتے ہیں۔}}</font><ref>سورہ نساء/14٢ </ref>

===لفظ کی شناخت===
===لفظ کی شناخت===
ریا کی اصل ''رای'' ہے جس کا معنی یہ ہے کہ شخص ایک کام کو لوگوں کی توجہ مرکوز کرنے کی خاطر انجام دے. <ref>ابن فارس، ج۲، ص ۴۷۳.</ref> یہ لفظ ظاہر اور دوسروں کو دکھانے کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے. <ref>قاموس قرآن، ج ۳، ص ۳۰.</ref> اس کا اصطلاحی معنی یہ ہے کہ انسان ایک اچھے کام کو ظاہر اور دوسروں کو دکھانے کی نیت سے انجام دے، نہ کہ خدا کے لئے، ریا عبادی اعمال میں بھی جیسے نماز اور دوسرے غیر عبادی امور جیسے انفاق وغیرہ میں بھی محقق ہو سکتا ہے.
ریا کی اصل ''رای'' ہے جس کے معنی یہ ہیں کہ شخص ایک کام کو لوگوں کی توجہ مرکوز کرنے کی خاطر انجام دے. <ref>ابن فارس، ج۲، ص ۴۷۳.</ref> یہ لفظ ظاہر اور دوسروں کو دکھانے کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے. <ref>قاموس قرآن، ج ۳، ص ۳۰.</ref> اس کے اصطلاحی معنی یہ ہیں کہ انسان ایک اچھے کام کو ظاہر اور دوسروں کو دکھانے کی نیت سے انجام دے، نہ کہ خدا کے لئے، ریا عبادی اعمال میں بھی جیسے نماز اور دوسرے غیر عبادی امور جیسے انفاق وغیرہ میں بھی محقق ہو سکتا ہے.

===ریا کا حکم===
===ریا کا حکم===
گمنام صارف