مندرجات کا رخ کریں

"سنہ 5 ہجری" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
imported>E.musavi
نیا صفحہ: '''سال 5 ہجری قمری'''، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلینڈر کا پانچواں سال ہے۔ اس کا پہلا دن ۱ محرم دوشنب...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:51، 5 اکتوبر 2017ء

سال 5 ہجری قمری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلینڈر کا پانچواں سال ہے۔

اس کا پہلا دن ۱ محرم دوشنبہ بمطابق 5 جون 626 عیسوی اور آخری دن جمعہ 30 ذی الحجہ بمطابق 27 مئی 627 عیسوی ہے۔

سال 5 ہجری قمری کے واقعات

ولادت حضرت زینب (س) 5 جمادی الاول مدینہ، ایک قول کے مطابق

غزوہ دومۃ الجندل پیش آیا۔ (ربیع الاول)

غزوہ خندق (احزاب) پیش آیا۔ (شوال)

غزوہ بنی قریظہ پیش آیا۔ (ذی القعدہ و ذی الحجہ)

وفات سعد بن معاذ، صحابی پیغمبر (ص) و اوس قبیلہ کے سردار

مضری بن مزینہ نامی قبیلہ کے ایک گروہ منجملہ بلال بن حارث کا اسلام قبول کرنا

مغیرہ بن شعبہ کا اسلام قبول کرنا

حوالہ جات

منابع

ابن حجر عسقلانی‏، الإصابة فی تمییز الصحابة، بیروت، دار الکتب العلمیة، ۱۴۱۵ ق

حموی، محمد بن اسحاق‏، أنیس المؤمنین‏، بنیاد بعثت‏، تهران، ۱۳۶۳ ش

بیهقی، ابو بکر احمد بن حسین، دلائل النبوة و معرفة أحوال صاحب الشریعة، تحقیق: قلعجی، عبد المعطی، دار الکتب العلمیة، بیروت، چاپ اول، ۱۴۰۵ ق

ابن حزم اندلسی‏، جوامع السیرة النبویة، دار الکتب العلمیة، بیروت، بی‌ تا

ابن اسحاق، سیره النبی، چاپ مصطفی الحلبی، ۱۳۵۵ ق

بلاذری، احمد بن یحیی، أنساب الاشراف، دار الفکر، بیروت، چاپ اول، ۱۴۱۷ ق

واقدی، محمد بن عمر، کتاب المغازی، مؤسسة الأعلمی، بیروت، چاپ سوم، ۱۴۰۹ ق

محلاتی، ذبیح الله، ریاحین الشریعة، تهران، دار الکتب الاسلامیه، بی‌ تا

محمّد محمّدی اشتهاردی، حضرت زینب فروغ تابان کوثر، چ سوم، تهران، برهان، ۱۳۷۹ ش