مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
  | عنوان تصویر  = [[حرم حضرت معصومہ]]
  | عنوان تصویر  = [[حرم حضرت معصومہ]]
  | نام          =  فاطمہ بنت موسی بن جعفر
  | نام          =  فاطمہ بنت موسی بن جعفر
| وجہ شہرت        = شیعہ امام زادی، امام رضاؑ کی بہن
| وجہ شہرت        = [[شیعہ]] امام زادی، [[امام رضاؑ]] کی بہن
  | کنیت        =
  | کنیت        =
  | لقب          = معصومہ، کریمہ اہل بیت، طاہرہ، حمیدہ، بِرّہ، رشیدہ، تقیہ، نقیہ، رضیہ، مرضیہ، سیدہ، اخت الرضا۔  
  | لقب          = معصومہ، کریمہ اہل بیت، طاہرہ، حمیدہ، بِرّہ، رشیدہ، تقیہ، نقیہ، رضیہ، مرضیہ، سیدہ، اخت الرضا۔  
سطر 21: سطر 21:
  | عمر          = 28 سال
  | عمر          = 28 سال
}}
}}
'''فاطمہ بنت موسی بن جعفر'''، حضرت معصومہؑ کے نام سے مشہور، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی بیٹی اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] کی بہن ہیں۔ جب آپ کے بھائی امام رضا علیہ السلام [[مامون عباسی|مامون رشید]] کے حکم پر مدینہ سے [[طوس]] تشریف لے گئے تو کچھ مدت بعد حضرت معصومہ اپنے بھائی سے ملنے کے لئے مدینہ سے [[ایران]] کے سفر پر نکلے؛ لیکن راستے میں بھائی سے ملاقات سے پہلے [[قم]] میں آپ کی وفات ہوئی اور وہیں پر [[دفن]] ہیں۔ تاریخی مآخذ میں آپ کی زندگی، تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔  
'''فاطمہ بنت موسی بن جعفر'''، حضرت معصومہؑ کے نام سے مشہور ہیں۔آپ [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی بیٹی اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] کی بہن ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ امام موسی کاظمؑ کی اولاد میں امام رضاؑ کے بعد آپ کو اعلیٰ مقام و رتبہ حاصل ہے۔ جب آپ کے بھائی امام رضا علیہ السلام [[مامون عباسی|مامون رشید]] کے حکم پر [[مدینہ]] سے [[طوس]] تشریف لے گئے تو کچھ مدت بعد حضرت معصومہ اپنے بھائی سے ملنے کے لئے مدینہ سے [[ایران]] کی جانب عازم سفر ہوئیں؛ لیکن دوران سفر ہی اپنے بھائی کی ملاقات سے پہلے [[قم]] میں آپ کی وفات ہوئی اور وہیں پر آپ کو [[دفن]] کیا گیا۔ تاریخی مآخذ میں آپ کی زندگی، تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ آپ کے ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے کے سلسلے میں بھی تاریخ میں کوئی اطلاع موجود نہیں البتہ مشہور یہی ہے کہ آپ رشتہ ازدواج میں منسلک نہیں ہوئیں۔


[[شیعہ|اہل تشیع]] کے یہاں آپ اور آپ کی [[زیارت]] خاص اہمیت کی حامل ہیں یہاں تک کہ [[ائمہؑ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق [[قیامت]] کے دن آپ کی [[شفاعت]] سے [[شیعہ]] [[جنت]] میں جائیں گے اور آپ کی زیارت کرنے والوں کیلئے [[بہشت]] [[واجب]] قرار دی گئی ہے۔ اسی طرح کہتے ہیں کہ [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کے بعد صنف نسواں میں صرف آپ ہی کے لئے ائمہؑ معصومین کی طرف سے زیارت نامہ نقل ہوا ہے۔
[[شیعہ|اہل تشیع]] کے یہاں آپ اور آپ کی [[زیارت]] خاص اہمیت کی حامل ہیں یہاں تک کہ [[ائمہؑ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق [[قیامت]] کے دن آپ کی [[شفاعت]] سے [[شیعہ]] [[جنت]] میں جائیں گے اور آپ کی زیارت کرنے والوں کیلئے [[بہشت]] [[واجب]] قرار دی گئی ہے۔ اسی طرح؛ کہتے ہیں کہ [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کے بعد صنف نسواں میں صرف آپ ہی کے لئے ائمہؑ معصومین کی طرف سے [[زیارت‌ نامہ|زیارت نامہ]] نقل ہوا ہے۔


[[حرم حضرت معصومہ]] قم میں واقع ہے۔
[[حرم حضرت معصومہ]] قم میں واقع ہے۔
confirmed، movedable
5,268

ترامیم