مندرجات کا رخ کریں

"نفس المہموم (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 110: سطر 110:
==اس کتاب کے ترجمے==
==اس کتاب کے ترجمے==
[[ملف:Nafasul mah.jpg|تصغیر|نفس المہموم اردو ترجمہ]]
[[ملف:Nafasul mah.jpg|تصغیر|نفس المہموم اردو ترجمہ]]
نفس المہموم کا پہلا فارسی ترجمہ میرزا ابو الحسن شعرانی نے دمع السجوم کے نام سے کیا۔ انہوں نے 1396 ق میں اس کی تصحیح کا کام شروع کیا اور اس کے ایک سال بعد اس کا ترجمہ کیا۔ بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ اس ترجمہ کا نقص یہ ہے کہ انہوں ںے ترجمہ کے ساتھ ساتھ بہت سی توضیحات اور اضافات کا اس میں اضافہ کر دیا ہے اور کتاب کے متن کو اضافات سے جدا نہیں کیا ہے۔
*نفس المہموم کا پہلا فارسی ترجمہ میرزا ابو الحسن شعرانی نے دمع السجوم کے نام سے کیا۔ انہوں نے 1396 ق میں اس کی تصحیح کا کام شروع کیا اور اس کے ایک سال بعد اس کا ترجمہ کیا۔ بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ اس ترجمہ کا نقص یہ ہے کہ انہوں ںے ترجمہ کے ساتھ ساتھ بہت سی توضیحات اور اضافات کا اس میں اضافہ کر دیا ہے اور کتاب کے متن کو اضافات سے جدا نہیں کیا ہے۔


محمد باقر کمرہ ای نے 1339 ش میں اس کا فارسی ترجمہ رموز الشہادۃ کے عنوان سے کیا ہے۔ انہوں ںے اس ترجمہ کے ساتھ [[شیخ عباس قمی]] کی کتاب نفثۃ المصدور کا بھی اس میں اضافہ کر دیا ہے کیونکہ وہ اسے نفس المہموم کا تکملہ سمجھتے ہیں۔ اس ترجمہ کی خصوصیت یہ ہے کہ انہوں ںے اس میں موجود عربی اشعار کا ترجمہ کرنے کے بجائے اس کے آخر میں محمد حسین اصفہانی اور اختر طوسی کے اشعار کو پیش کیا ہے۔ علی دوانی نے اس ترجمہ کی تعریف کی ہے۔  
*محمد باقر کمرہ ای نے 1339 ش میں اس کا فارسی ترجمہ رموز الشہادۃ کے عنوان سے کیا ہے۔ انہوں ںے اس ترجمہ کے ساتھ [[شیخ عباس قمی]] کی کتاب نفثۃ المصدور کا بھی اس میں اضافہ کر دیا ہے کیونکہ وہ اسے نفس المہموم کا تکملہ سمجھتے ہیں۔ اس ترجمہ کی خصوصیت یہ ہے کہ انہوں ںے اس میں موجود عربی اشعار کا ترجمہ کرنے کے بجائے اس کے آخر میں محمد حسین اصفہانی اور اختر طوسی کے اشعار کو پیش کیا ہے۔ علی دوانی نے اس ترجمہ کی تعریف کی ہے۔  


اس کا ایک ترجمہ بر امام حسین (ع) چہ گزشت؟ کے نام سے ہوا ہے جسے جواد قیومی اصفہانی نے کیا ہے۔
*اس کا ایک ترجمہ بر امام حسین (ع) چہ گزشت؟ کے نام سے ہوا ہے جسے جواد قیومی اصفہانی نے کیا ہے۔


نفس المہموم کا اردو ترجمہ نفس المہموم کے نام سے ہی ہوا ہے جسے علامہ سید صفدر حسین نجفی نے انجام دیا ہے اور یہ کتاب ولی عصر ٹرسٹ جھنگ کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔
*نفس المہموم کا اردو ترجمہ نفس المہموم کے نام سے ہی ہوا ہے جسے علامہ سید صفدر حسین نجفی نے انجام دیا ہے اور یہ کتاب ولی عصر ٹرسٹ جھنگ کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔


===خلاصہ و ترتیب===
===خلاصہ و ترتیب===


سید علی کاشفی خوانساری نے کتاب نفس المہموم کا گزیدہ نفس المہموم کے نام سے خلاصہ کرکے اسے مرتب کیا ہے۔  
*سید علی کاشفی خوانساری نے کتاب نفس المہموم کا گزیدہ نفس المہموم کے نام سے خلاصہ کرکے اسے مرتب کیا ہے۔  


یاسین حجازی نے ایک کتاب دمع السجوم کے مطابق جو میرزا شعرانی کا نفس المہموم کا فارسی ترجمہ ہے،کتاب آہ کے نام سے مرتب کی ہے جو ایک طرح کی تحقیق اور ترتیب پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب پہلی بار 1387 ش میں طبع و نشر ہوئی ہے۔
*یاسین حجازی نے ایک کتاب دمع السجوم کے مطابق جو میرزا شعرانی کا نفس المہموم کا فارسی ترجمہ ہے،کتاب آہ کے نام سے مرتب کی ہے جو ایک طرح کی تحقیق اور ترتیب پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب پہلی بار 1387 ش میں طبع و نشر ہوئی ہے۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف