"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا (ماخذ دیکھیں)
نسخہ بمطابق 10:26، 20 اکتوبر 2022ء
، 20 اکتوبر 2022ءکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
| عمر = 28 سال | | عمر = 28 سال | ||
}} | }} | ||
'''فاطمہ بنت موسی بن جعفر'''، حضرت معصومہؑ کے نام سے مشہور، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی بیٹی اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] کی بہن ہیں۔ آپ اپنے بھائی | '''فاطمہ بنت موسی بن جعفر'''، حضرت معصومہؑ کے نام سے مشہور، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی بیٹی اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] کی بہن ہیں۔ جب آپ کے بھائی امام رضا علیہ السلام [[مامون عباسی|مامون رشید]] کے حکم پر مدینہ سے [[مرو]] تشریف لے گئے تو کچھ مدت بعد حضرت معصومہ اپنے بھائی سے ملنے کے لئے مدینہ سے [[ایران]] کے سفر پر نکلے؛ لیکن راستے میں بیماری کی وجہ سے [[قم]] میں آپ کی وفات ہوگئی اور وہیں پر [[دفن]] ہیں۔ تاریخی مآخذ میں آپ کی زندگی منجملہ تاریخ پیدائش و وفات کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ | ||
[[شیعہ|اہل تشیع]] کے یہاں آپ اور آپ کی [[زیارت]] خاص اہمیت کی حامل ہیں یہاں تک کہ [[ائمہؑ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق [[قیامت]] کے دن آپ کی [[شفاعت]] سے [[شیعہ]] [[جنت]] میں جائیں گے اور آپ کی زیارت کرنے والوں کیلئے [[بہشت]] [[واجب]] قرار دی گئی ہے۔ اسی طرح کہتے ہیں کہ [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کے بعد صنف نسواں میں صرف آپ ہی کے لئے ائمہؑ معصومین کی طرف سے زیارت نامہ نقل ہوا ہے۔ | [[شیعہ|اہل تشیع]] کے یہاں آپ اور آپ کی [[زیارت]] خاص اہمیت کی حامل ہیں یہاں تک کہ [[ائمہؑ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق [[قیامت]] کے دن آپ کی [[شفاعت]] سے [[شیعہ]] [[جنت]] میں جائیں گے اور آپ کی زیارت کرنے والوں کیلئے [[بہشت]] [[واجب]] قرار دی گئی ہے۔ اسی طرح کہتے ہیں کہ [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کے بعد صنف نسواں میں صرف آپ ہی کے لئے ائمہؑ معصومین کی طرف سے زیارت نامہ نقل ہوا ہے۔ |