گمنام صارف
"آیت تبلیغ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اس ذمہ داری کی اہمیت
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 63: | سطر 63: | ||
==اہم نکات== | ==اہم نکات== | ||
===اس ذمہ داری کی اہمیت=== | ===اس ذمہ داری کی اہمیت=== | ||
آیت متعلقہ پیغام کی اہمیت اور اسکی حساسیت کی طرف اشارہ کرتی ہے کیونکہ پیغام نہ پہنچانے کی صورت میں کہا جارہا ہے کہ کوئی رسالت کا کام ہی انجام نہیں دیا | آیت متعلقہ پیغام کی اہمیت اور اسکی حساسیت کی طرف اشارہ کرتی ہے کیونکہ پیغام نہ پہنچانے کی صورت میں کہا جارہا ہے کہ کوئی رسالت کا کام ہی انجام نہیں دیا ہے۔ گویا یہ پیغام قدر و قیمت کے لحاظ سے [[نبوت]] اور [[رسالت]] کے برابر ہے۔ اور یہ تصور نہیں کیا جا سکتا وہ پیغام [[توحید]]، نبوت، [[قیامت]] کی طرح اعتقادی یا [[نماز]] [[روزہ]] اور [[حج]] جیسے [[فقہ|فقہی]] احکام سے متعلق ہو کیونکہ سورہ مائدہ آخری سورتوں میں سے ہے جو نازل ہوئی ہیں۔ اور ان تمام چیزوں کے احکام اس سے پہلے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہو چکے تھے اور لوگوں تک پہنچا بھی دیا تھا۔ پس کہا جا سکتا ہے کہ رسالت کے آخری ایام میں ایک ایسی چیز کا مرحلہ آ چکا تھا کہ جو بہت اہم اور لوگوں کے لئے جدید ہونے کے ساتھ ساتھ خود رسالت کے لیے تکمیل کنندہ کی حیثیت رکھتا ہے اور وہ چیز رسول اللہ کے وصال کے بعد امت اسلامی کی رہبری کے مسئلے کے علاوہ کچھ اور نہیں تھا۔{{حوالہ درکار}} | ||
==ابلاغ میں رسول اللہ کی پریشانی== | ==ابلاغ میں رسول اللہ کی پریشانی== |