مندرجات کا رخ کریں

"آیت تبلیغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 13: سطر 13:

== شأن نزول ==
== شأن نزول ==
{{اصل مضمون|واقعہ غدیر}}
یہ [[آیت]] [[حجۃ الوداع|حجۃ الوداع]] سے واپسی کے دوران 18 [[ذو الحجۃ الحرام|ذو الحجہ]] کے دن [[غدیر خم]] کے مقام پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہؑ]] کی طرف سے [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی جانشینی کے اعلان کی خاطر نازل ہوئی ہے۔<ref> واحدی، ص165؛ سیوطی، ج3، ص117؛ نیشابوری، ج1، ص250؛ کلینی، ج1 ص290 ح 6؛ صدوق، معانی الاخبار؛ عیاشی، ج1 ص233 ح 154؛ بحرانی، ج1 ص490 ح 11</ref>

یہ [[آیت]] [[حجۃ الوداع|حجۃ الوداع]] سے واپسی کے دوران 18 [[ذو الحجۃ الحرام|ذو الحجہ]] کے دن [[غدیر خم]] کے مقام پر [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ(ص)]] کی طرف سے [[امام علی علیہ السلام|امام علی]](ع) کی جانشینی کے اعلان کی خاطر نازل ہوئی ہے۔<ref> واحدی، ص165؛ سیوطی، ج3، ص117؛ نیشابوری، ج1، ص250؛ کلینی، ج1 ص290 ح 6؛ صدوق، معانی الاخبار؛ عیاشی، ج1 ص233 ح 154؛ بحرانی، ج1 ص490 ح 11</ref>
[[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ]] نے [[اسلام]] کے خلاف [[منافقین]] کی سازش کے پیش نظر [[امام علی علیہ السلام]] کی ولایت کے اعلان کو مؤخر کیا تو [[جبرائیل|وحی کا فرشتہ]] نازل ہوا اور اس آیت کے ضمن میں اعلان [[ولایت]] پر زور دیا اور اور اللہ کا یہ وعدہ پہنچایا کہ خدا خود آنحضرت کو [[منافقین]] کی گزند سے محفوظ رکھے گا۔ <ref> عیاشی، ج1 ص331 ح 152.</ref>

==سبب نزول==
==سبب نزول==
[[شیعہ]] مآخذوں کے مطابق [[حج]] کے موقع پر [[جبرائیل]] [[رسول اکرم]] کے پاس تشریف لائے اور لوگوں سے [[حضرت علی]] کی جانشینی کیلئے [[بیعت]] لینے کا تقاضا کیا لیکن [[رسول اللہ]] نے [[نفاق]] اور بعض [[صحابہ]] ک دشمنی کے پیش نظر [[خدا]] وند کریم سے حفظ و امان کی دعا کی ۔جبرائیل دوبارہ [[مسجد]] خیف کے مقام پر [[رسول اللہ]] پر نازل ہوئے اور آپ سے لوگوں تک اس پیغام کے ابلاغ کا تقاضا کیا لیکن اس بار بھی جبرائیل لوگوں سے حفظ و امان کی ضمانت کے بغیر نازل ہوئے ۔جبرائیل تیسری مرتبہ [[مکہ]] اور [[مدینہ]] کے درمیان اسی پیغام کے ساتھ آئے ۔ جس کے جواب میں [[رسول اللہ]] نے فرمایا : مبادا لوگ جانشینی علی کے حکم کو جھوٹ  سمجھیں اور مجھے جٹلا دیں۔جبرائیل چوتھی مرتبہ [[غدیر خم]] کے مقام پر نازل ہوئے حکم الہی کی تکرار کے ساتھ لوگوں سے حفظ و امان کی خوشخبری بھی ساتھ لائے اور منافقان کی جانب سے کسی قسم کے نقصان نہ پہنچنے کی خوشخبری بھی سنائی۔<ref>فضل طبرسی،3/344حاکم حسکانی سے منقول ہے۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم