گمنام صارف
"کتاب الغیبۃ (شیخ طوسی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کتاب
imported>E.musavi (←مصنف) |
imported>E.musavi (←کتاب) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
شیخ طوسی کی ان خدمات کے عوض میں کہا جا سکتا ہے کہ ان کی زحمتوں نے شیعہ [[اجتہاد]] کو کمال بخشا اور [[فقہ]] و [[اصول]] کے ابواب میں نہایت کامل کتابوں کی تصنیف نے شیعہ اجتہاد کو [[اہل سنت]] اور خاص طور پر ہر ایک مسلک کے سامنے استقلال بخشا۔<ref> گرجی، تاریخ فقہ و فقہا، ص۱۸۱.</ref> | شیخ طوسی کی ان خدمات کے عوض میں کہا جا سکتا ہے کہ ان کی زحمتوں نے شیعہ [[اجتہاد]] کو کمال بخشا اور [[فقہ]] و [[اصول]] کے ابواب میں نہایت کامل کتابوں کی تصنیف نے شیعہ اجتہاد کو [[اہل سنت]] اور خاص طور پر ہر ایک مسلک کے سامنے استقلال بخشا۔<ref> گرجی، تاریخ فقہ و فقہا، ص۱۸۱.</ref> | ||
== کتاب == | == کتاب کا تعارف== | ||
کتاب الغیبۃ کے نام سے دسیوں کتابیں لکھی گئی ہیں۔ ان میں سے قدیمی ترین کا تعین کرنا مشکل ہے لیکن دوسری صدی کے بعد تراجم کی کتب میں اس عنوان سے لکھی جانے والی کتابوں کا ایک مجموعہ ثبت ہوا ہے۔ اس مجموعے میں [[شیخ طوسی]] کی تصنیف سے پہلے [[نعمانی]] (متوفا 360 ہجری) ،[[شیخ مفید]] (متوفا 413 ہجری) اور [[سید مرتضی]] (متوفی 436 ھ) کی الغیبت کے نام سے کتابوں کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ | کتاب الغیبۃ کے نام سے دسیوں کتابیں لکھی گئی ہیں۔ ان میں سے قدیمی ترین کا تعین کرنا مشکل ہے لیکن دوسری صدی کے بعد تراجم کی کتب میں اس عنوان سے لکھی جانے والی کتابوں کا ایک مجموعہ ثبت ہوا ہے۔ اس مجموعے میں [[شیخ طوسی]] کی تصنیف سے پہلے [[نعمانی]] (متوفا 360 ہجری) ،[[شیخ مفید]] (متوفا 413 ہجری) اور [[سید مرتضی]] (متوفی 436 ھ) کی الغیبت کے نام سے کتابوں کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ | ||