گمنام صارف
"کتاب الغیبۃ (شیخ طوسی)" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کتاب کے خدوخال
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
== کتاب کے خدوخال == | == کتاب کے خدوخال == | ||
یہ کتاب درج ذیل آٹھ فصلوں پر مشتمل ہے: | یہ کتاب درج ذیل آٹھ فصلوں پر مشتمل ہے: | ||
# الکلام فی الغیبۃ: اس فصل میں غائب امام کی امامت کے اثبات کو بیان کرتے ہیں اور وہ یقینی طور پر بارھویں امام | # الکلام فی الغیبۃ: اس فصل میں غائب امام کی [[امامت]] کے اثبات کو بیان کرتے ہیں اور وہ یقینی طور پر بارھویں امام ہیں۔ اس بحث کے اثبات کیلئے ابتدائی طور پر ہر زمانے میں وجود وجوب امام، وجوب [[عصمت]] امام اور لوگوں کے درمیان امام کے ہونے جیسی ابحاث کا اثبات کیا ہے نیز [[کیسانیہ]]، [[ناووسیہ]]، [[واقفیہ]]، محمدیہ، [[فطحیہ]] اور دیگر مذاہب کو رد کیا ہے۔ اس کے بعد غیبت کے اعتقاد سے متعلق پیش آنے والے شبہات کا جواب دیا اور پھر صاحب الزمان کی غیبت کے ادلہ اور ان کے [[امام حسین]] (ع) کی ذریت سے ہونے کو بیان کیا اور مخالفین کے دلائل رد کئے ہیں۔ | ||
# دلائل اور روایات کے ذریعے ولادت [[امام مہدی علیہ السلام|حضرت حجت بن الحسن العسکری]] اور اثبات ولادت کا | # دلائل اور روایات کے ذریعے ولادت [[امام مہدی علیہ السلام|حضرت حجت بن الحسن العسکری]] اور اثبات ولادت کا بیان۔ | ||
# جن افراد نے امام مہدی (عج) کو دیکھا | # جن افراد نے امام مہدی (عج) کو دیکھا تھا۔ | ||
# چند معجزات اور [[توقیع|توقیعات]] ۔ | # چند معجزات اور [[توقیع|توقیعات]]۔ | ||
# ظہور حضرت کے | # ظہور حضرت کے موانع۔ | ||
# سفراء اور حضرت کے ممدوح اور مذموم وکلاء کا | # سفراء اور حضرت کے ممدوح اور مذموم وکلاء کا ان کے ناموں کے ساتھ تذکرہ اور بعض جھوٹے مدعیان [[نیابت خاصہ|نیابت]] کا ذکر۔ | ||
# | # حضرت کی عمر اور فوت سے متعلق روایات کی توجیہ، وقت ظہور اور ظہور کا مشخص وقت بیان کرنے والی روایات کی توجیہ، [[علائم ظہور]] کا بیان | ||
# امام کی | # امام کی سیرت، خصائص اور صفات کا بیان۔<ref> طوسی، الغیبہ، ۱۴۱۱ ق، فہرست کتاب.</ref> | ||
* [[غیبت]] کے موضوع میں منبع ہونا: مؤلف اور اپنے موضوع کی اہمیت کے پیش نظر نہایت اہمیت کی حامل ہے اور اطمینان کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ جو شخص بھی مہدویت کے بارے میں کتاب لکھنا چاہے وہ خواہ نخواہ اس کتاب کا محتاج | * [[غیبت]] کے موضوع میں منبع ہونا: مؤلف اور اپنے موضوع کی اہمیت کے پیش نظر نہایت اہمیت کی حامل ہے اور اطمینان کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ جو شخص بھی مہدویت کے بارے میں کتاب لکھنا چاہے وہ خواہ نخواہ اس کتاب کا محتاج ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قدیم زمانے سے علما اور محققین اس اثر پر خاص توجہ رکھتے ہیں۔ | ||
* | * حدود کا نفاذ حضور معصوم (ع) سے مخصوص ہونا: نفاذ [[حدود]] کی بحث اثبات غیبت حضرت حجت (عج) پر موقوف ہے۔ اس سلسلے میں شیخ طوسی اس بات کے قائل تھے کہ قتل و دیت جیسے مسائل میں صرف معصوم حد جاری کرنے کا اختیار رکھتا ہے اس لحاظ سے حدود منسوخ ہو چکی ہیں ۔ | ||
* مدعیان نیابت: | * مدعیان نیابت: [[غیبت صغری]] کے زمانے میں علما کے درمیان ہونے والی ابحاث میں سے ایک بحث بعض افراد کی جانب سے امام مہدی کی نیابت خاص کا جھوٹا دعوی کرنا تھا۔ شیخ طوسی نے اس کتاب میں چند افراد کا نام ذکر کیا ہے جنہوں نے ایسی امام مہدی کی نیابت خاص کا دعوا کیا۔ ان میں سے ایک [[حسین بن منصور حلاج]] ہے۔ | ||
:شیخ طوسی نے [[ابو سہل نوبختی]] اور [[شیخ صدوق]] کی دو داستانوں کے حوالے سے منصور حلاج کے جھوٹے ادعائے نیابت خاص کو ذکر کیا | :شیخ طوسی نے [[ابو سہل نوبختی]] اور [[شیخ صدوق]] کی دو داستانوں کے حوالے سے منصور حلاج کے جھوٹے ادعائے نیابت خاص کو ذکر کیا ہے۔ لیکن انصاف یہی ہے کہ ان میں کوئی ایک داستان بھی منصور حلاج کے ادعائے نیابت خاص کے دعوے کو ثابت نہیں کرتی ہے۔ | ||
* حیات حضرت حجت(عج): شیعوں کے عمومی اعتقادات کے مطابق امام مہدی امامت کے منصب پر فائز ہونے کے بعد لوگوں کی نظروں سے غائب اور مخفی ہوئے اور اس زمانے کو | * حیات حضرت حجت (عج): شیعوں کے عمومی اعتقادات کے مطابق امام مہدی امامت کے منصب پر فائز ہونے کے بعد لوگوں کی نظروں سے غائب اور مخفی ہوئے اور اس زمانے کو غیبت صغری کے نام سے تعبیر کرتے ہیں اور اس زمانے کیں امام سے رابطے کا تنہا ذریعہ [[نواب اربعہ]] تھے کہ جن کے ذریعے لوگ امام سے مرتبط رہتے تھے۔ اس نواب اربعہ کے بعد [[غیبت کبری]] کا زمانہ شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے۔<ref> کتاب شناخت سیره معصومان، مرکز تحقیقات کامپیوتری علوم اسلامی نور</ref> | ||
== اہمیت کتاب == | == اہمیت کتاب == |