گمنام صارف
"عبد اللہ بن مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ولادت ،نسب،پیشہ
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
وہ [[قرآن کریم]] کے اولین حافظوں میں سے ہیں اور انہوں نے کسی واسطے کے بغیر ستر (70) [[سورتیں]] رسول اللہ سے سماعت کیں۔ انہوں نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوئے لیکن پھر مجبور ہو کر انہیں دے دیا۔ ابن مسعود تمام [[مسلمانوں]] کے نزدیک قابل احترام صحابی ہیں۔ [[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں ان سے [[روایت]] منقول ہے۔ | وہ [[قرآن کریم]] کے اولین حافظوں میں سے ہیں اور انہوں نے کسی واسطے کے بغیر ستر (70) [[سورتیں]] رسول اللہ سے سماعت کیں۔ انہوں نے مصحف کو کچھ افراد کے سامنے قرات کیا تو انہوں نے اسے لکھا۔ عثمان کی جانب سے [[قرآن]] کی جمع آوری کا حکم صادر ہوا تو پہلے اس حکم کے ماننے سے انکاری ہوئے لیکن پھر مجبور ہو کر انہیں دے دیا۔ ابن مسعود تمام [[مسلمانوں]] کے نزدیک قابل احترام صحابی ہیں۔ [[ائمہ طاہرین|آئمہ]] کی تعداد کے بارے میں ان سے [[روایت]] منقول ہے۔ | ||
== | ==ولادت،نسب و پیشہ== | ||
:'''ولادت''': عبد اللہ [[مكہ]] میں پیدا ہوئے۔ وہ بنی ہذیل قبیلے سے تھے لیکن ان کا باپ زمانۂ جاہلیت میں بنی زہره کا حلیف تھا لہذا وہ بھی بعد میں حلیف بنی زہره سے پہچانے جاتے تھے۔ ان کی والدہ کے صحابیہ میں سے ہونے کی وجہ سے انہیں ابن ام عبد بھی کہتے تھے۔<ref> الاستیعاب،1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸</ref> | :'''ولادت''': عبد اللہ [[مكہ]] میں پیدا ہوئے۔ وہ بنی ہذیل قبیلے سے تھے لیکن ان کا باپ زمانۂ جاہلیت میں بنی زہره کا حلیف تھا لہذا وہ بھی بعد میں حلیف بنی زہره سے پہچانے جاتے تھے۔ ان کی والدہ کے صحابیہ میں سے ہونے کی وجہ سے انہیں ابن ام عبد بھی کہتے تھے۔<ref> الاستیعاب،1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸</ref> | ||
:[[کنیت]]: ابو عبد الرحمان ذکر ہوئی ہے۔<ref> الاستیعاب، 1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸.</ref> | :[[کنیت]]: ابو عبد الرحمان ذکر ہوئی ہے۔<ref> الاستیعاب، 1380، ج۳، ص۹۸۷ و ۹۸۸.</ref> |