مندرجات کا رخ کریں

"سکرات موت" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
(نیا صفحہ: {{موت سے قیامت تک}} '''سکرات موت'''، ایک حیرت انگیز اور سخت حالت ہے کہ جو موت کہ وقت انسان پر وارد ہوتی ہ...)
 
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{موت سے قیامت تک}}
{{موت سے قیامت تک}}
'''سکرات موت'''، ایک حیرت انگیز اور سخت حالت ہے کہ جو موت کہ وقت انسان پر وارد ہوتی ہے. موت کی شدت اور دشواری کے بارے میں روایت بیان ہوئی ہیں، اگرچہ سکرات موت [[مؤمن|مومنوں]] کے لئے [[کافر|کافروں]] سے آسان ہے. روایات کے مطابق، والدین کے ساتھ نیکی، [[صلہ رحم |صلہ رحم]]، دنیا اور اس کی شہوات سے محبت نہ کرنا، انفاق، [[سورہ یس|سورہ یاسین]] اور [[سورہ صافات]] کا پڑھنا، اس کی سختی میں کمی کا باعث بنتی ہیں.
'''سکرات موت'''، ایک حیرت انگیز اور سخت حالت ہے کہ جو موت کہ وقت انسان پر ظاہر ہوتی ہے. موت کی شدت اور دشواری کے بارے میں [[روایت]] بیان ہوئی ہیں، اگرچہ سکرات موت [[مؤمن|مومنوں]] کے لئے [[کافر|کافروں]] سے آسان ہے. [[روایات]] کے مطابق، والدین کے ساتھ نیکی، [[صلہ رحم |صلہ رحم]]، دنیا اور اس کی شہوات سے محبت نہ کرنا، انفاق، [[سورہ یس|سورہ یاسین]] اور [[سورہ صافات]] کا پڑھنا، اس کی سختی میں کمی کا باعث بنتی ہیں.


==لغت شناسی==
==لغت شناسی==
لفظ '''موت''' کا معنی مرنا ہے اور '''سکرات''' سکرہ کی جمع ہے جس کا معنی '''مستی جیسی حالت''' '''حیرت''' اور '''سختی''' کہا گیا ہے.<ref> مبانی اندیشه اسلامی۲، جمعی از نویسندگان، ج۱، ص۲۵؛ مکارم شیرازی، پیام قران، ۱۳۸۶ش، ج۵، ص</ref>[[تفسیر نمونہ]] میں آیا ہے کہ '''سکرات موت''' مستی اور بے ہوشی کی مانند ایک حالت ہے کہ جو موت کا وقت آنے پر، پریشانی کی ایک شدید حالت انسان پر نمایاں ہوتی ہے کہ جو انسان کو حیرت اور شدید ناآرامی سے روبرو کرتی ہے.<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ج۲۲، ص۲۵۴.</ref>
لفظ '''موت''' کا معنی مرنا ہے اور '''سکرات''' سکرہ کی جمع ہے جس کا معنی '''مستی جیسی حالت''' '''حیرت''' اور '''سختی''' کہا گیا ہے.<ref> مبانی اندیشہ اسلامی۲، جمعی از نویسندگان، ج۱، ص۲۵؛ مکارم شیرازی، پیام قران، ۱۳۸۶ش، ج۵، ص</ref>[[تفسیر نمونہ]] میں آیا ہے کہ '''سکرات موت''' مستی اور بے ہوشی کی مانند ایک حالت ہے کہ جو موت کا وقت آنے پر، پریشانی کی ایک شدید حالت انسان پر نمایاں ہوتی ہے کہ جس وقت انسان کو حیرت اور شدید ناآرامی کا سامنا کرنا پڑھتا ہے.<ref> مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ج۲۲، ص۲۵۴.</ref>


==آیات وروایات میں==
==آیات وروایات میں==
[[سورہ ق|سورہ قاف]] کی آیت نمبر ١٩ میں '''سکرۃ الموت''' کی تعبیر سے اشارہ ہوا ہے اور فرمایا ہے: '''اور آیا موت کے سکرات کا عالم حق کے ساتھ یہی وہ چیز تھی جس سے تو بہت بچتا تھا'''<ref> «وَ جاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدُ»؛ سوره ق، آیه۱۹.</ref>
[[سورہ ق|سورہ قاف]] کی آیت نمبر ١٩ میں '''سکرۃ الموت''' کی تعبیر سے اشارہ ہوا ہے اور فرمایا ہے: '''اور آیا موت کے سکرات کا عالم حق کے ساتھ یہی وہ چیز تھی جس سے تو بہت بچتا تھا'''<ref> <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"وَ جاءَتْ سَكْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذَلِكَ مَا كُنْتَ مِنْهُ تَحِيدُ"}}</font>؛ سوره ق، آیہ۱۹.</ref>


مفسرین کے قول کے مطابق، اگرچہ مومنوں کی سکرات کا عالم کافروں کی نسبت بہت آسان ہے، لیکن کیونکہ انسان کی [[قبض روح|روح نکلنے کا کام]] تدریجی صورت میں انجام پاتا ہے، اسی لئے یہ اس میں بہت سختی ہے اور حتیٰ مومنین بھی موت کے وقت، سکرات اور اس کی سختی کو محسوس کرتے ہیں. <ref> مکارم شیرازی، پیام قران، ۱۳۸۶ش، ج۵، ص۳۴۵.</ref> روائی منابع کے مطابق، [[پیغمبر(ص)]] اپنے عمر کے آخری لمحہ میں، اپنے ہاتھ کو پانی میں ڈالتے اور پھر اسے اپنے چہرے پر ملتے تھے اور '''لاالہ الا اللہ''' کہتے تھے اور فرماتے تھے: '''انَّ لِلْمَوْتِ سَكَراتٌ''' بے شک موت سکرات اور شدید ہے.<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶، ص۱۷۰.</ref>بعض روایات میں ہر انسان کے لئے تین سخت اور دشوار مرحلے ذکر ہوئے ہیں، ولادت کا مرحلہ، موت واقع ہونے کا مرحلہ، اور [[قیامت|حشر]] کے میدان میں داخل ہونے کا مرحلہ.<ref>مجلسی، ۱۴۰۳ق، بحار الانوار، ج۶، ص۱۵۸، به نقل از فرهنگ شیعه، ج۱، ص۴۱۰.</ref>
مفسرین کے قول کے مطابق، اگرچہ مومنوں کی سکرات کا عالم کافروں کی نسبت بہت آسان ہے، لیکن کیونکہ انسان کی [[قبض روح|روح نکلنے کا کام]] تدریجی صورت میں انجام پاتا ہے، اسی لئے یہ اس میں بہت سختی ہے اور حتیٰ مومنین بھی موت کے وقت، سکرات اور اس کی سختی کو محسوس کرتے ہیں. <ref> مکارم شیرازی، پیام قران، ۱۳۸۶ش، ج۵، ص۳۴۵.</ref> روائی منابع کے مطابق، [[پیغمبر(ص)]] اپنے عمر کے آخری لمحہ میں، اپنے ہاتھ کو پانی میں ڈالتے اور پھر اسے اپنے چہرے پر ملتے تھے اور <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"لاالہ الا اللہ"}}</font> کہتے تھے اور فرماتے تھے: <font size=3px , font color=green>"انَّ لِلْمَوْتِ سَكَراتٌ"}}</font> بے شک موت سکرات اور شدید ہے.<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۶، ص۱۷۰.</ref>بعض روایات میں ہر انسان کے لئے تین سخت اور دشوار مرحلے ذکر ہوئے ہیں، ولادت کا مرحلہ، موت واقع ہونے کا مرحلہ، اور [[قیامت|حشر]] کے میدان میں داخل ہونے کا مرحلہ.<ref>مجلسی، ۱۴۰۳ق، بحار الانوار، ج۶، ص۱۵۸، بہ نقل از فرہنگ شیعہ، ج۱، ص۴۱۰.</ref>


==سکرات کی حالت==
==سکرات کی حالت==
[[امام علی(ع)]] نے حدیث میں فرمایا موت کا وقت بہت سختی کا وقت ہے اور عام لوگوں کی عقل اس کی دشواری کو توصیف کرنے سے قاصر ہے.<ref>مکارم شیرازی، پیام قران، ۱۳۸۶ش، ج۵، ص۳۴۵.</ref>روایات کے مطابق، یہ حالت، درج ذیل موارد کی وجہ سے پیش آتی ہے: موت کے بعد کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے، دنیا اور اس سے محبت، اعمال کے نتائج سے روبرو ہونا، اور اس چیز کا خوف کہ آخر کیا ہو گا.<ref>مکارم شیرازی، پیام قران، ج۵، ص۳۴۴.</ref>[[نہج البلاغہ]] کے ایک خطبے میں، '''سکرات موت''' کو اس طرح توصیف کیا گیا ہے:
[[امام علی(ع)]] نے [[حدیث]] میں فرمایا موت کا وقت بہت سختی کا وقت ہے اور عام لوگوں کی عقل اس کی دشواری کو توصیف کرنے سے قاصر ہے.<ref>مکارم شیرازی، پیام قران، ۱۳۸۶ش، ج۵، ص۳۴۵.</ref>روایات کے مطابق، یہ حالت، درج ذیل موارد کی وجہ سے پیش آتی ہے: موت کے بعد کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے، دنیا اور اس سے محبت، اعمال کے نتائج سے روبرو ہونا، اور اس چیز کا خوف کہ آخر کیا ہو گا.<ref>مکارم شیرازی، پیام قران، ج۵، ص۳۴۴.</ref>[[نہج البلاغہ]] کے ایک خطبے میں، '''سکرات موت''' کو اس طرح توصیف کیا گیا ہے:


سکرات موت میں، سستی اور ضعف انسان کے پورے وجود کو گھیر لے گا اور اس کے رخسار کا رنگ تبدیل ہو جائے گا. ابتداء میں اس کی زبان بولنے سے قاصر ہو جائے گی لیکن اس کی آنکھیں کان اور دوسرے اعضاء ابھی کام کر رہے ہوں گے. وہ دنیا اور اپنے اموال کی طرف حسرت کی نگاہ دوڑائے گا اور پشیمان ہو گا. اس کے بعد موت اس پر چھا جائے گی اور اس کے کان بھی کام کرنا چھوڑ دیں گے، نہ بول سکے گا اور نہ سن سکے گا، اس کی آنکھیں گول گھومیں گی اور ارد گرد کے لوگوں کے چہروں اور ان کے ہونٹوں کی حرکت کو دیکھے گا، لیکن ان کی آواز نہیں سنے گا. کچھ دیر کے بعد موت کا سایہ اسں کی آنکھوں تک آ جائے گا اور انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گا اور اس کی جان بدن سے نکل جائے گی.<ref> نهج البلاغه، تصحیح دشتی، خطبه۱۰۸، ص۳۳۱؛ نهج‌ البلاغة‌، نسخه و تصحیح محمد عبده، خطبه۱۰۷، ج۱، ص۲۱۲.</ref>
سکرات موت میں، سستی اور ضعف انسان کے پورے وجود کو گھیر لے گا اور اس کے رخسار کا رنگ تبدیل ہو جائے گا. ابتداء میں اس کی زبان بولنے سے قاصر ہو جائے گی لیکن اس کی آنکھیں کان اور دوسرے اعضاء ابھی کام کر رہے ہوں گے. وہ دنیا اور اپنے اموال کی طرف حسرت کی نگاہ دوڑائے گا اور پشیمان ہو گا. اس کے بعد موت اس پر چھا جائے گی اور اس کے کان بھی کام کرنا چھوڑ دیں گے، نہ بول سکے گا اور نہ سن سکے گا، اس کی آنکھیں گول گھومیں گی اور ارد گرد کے لوگوں کے چہروں اور ان کے ہونٹوں کی حرکت کو دیکھے گا، لیکن ان کی آواز نہیں سنے گا. کچھ دیر کے بعد موت کا سایہ اسں کی آنکھوں تک آ جائے گا اور انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گا اور اس کی جان بدن سے نکل جائے گی.<ref> نہج البلاغہ، تصحیح دشتی، خطبہ۱۰۸، ص۳۳۱؛ نہج‌ البلاغۃ، نسخہ و تصحیح محمد عبده، خطبہ۱۰۷، ج۱، ص۲۱۲.</ref>
   
   
==سکرات کم کرنے کے طریقے==
==سکرات کم کرنے کے طریقے==
بہت سی روایات میں وارد ہوا ہے کہ، دنیا اور شہوات سے محبت نہ کرنا، مال سے انفاق کرنا اور گناہوں سے دوری کرنا، سکرات موت کی سختی کو کم کرنے والی چیزیں ہیں. <ref> فرهنگ شیعه، جمعی از نویسندگان، ج۱، ص۴۱۰.</ref>[[امام صادق(ع)]]، نے ایک حدیث میں، صلہ رحم اور والدین کے ساتھ نیکی کرنے کو سکرات موت کی سختی کم کرنے کے اسباب کہا ہے، اور اس کے علاوہ فرمایا ہے اگر کوئی [[رجب|ماہ رجب]] کا آخری [[روزہ]] رکھتا ہے، [[خداوند]] اسے سکرات موت کی شدت سے محفوظ رکھتا ہے.<ref>ری‌شهری، میزان الحکمة، ۱۳۸۹ش، ج۱۱، ص۱۲۷؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۴، ص۳۳.</ref>کتاب [[جامع السادات |جامع السادات]]، میں سند کے ساتھ روایات بیان ہوئی ہیں جن میں ذکر ہوا ہے کہ اگر کسی شخص کی ماں اس سے ناراض ہو، تو اس کی سکرات موت اور عذاب قبر بہت شدید ہوگا.<ref> نراقی، جامع السعادات، ۱۳۸۳ش، ج۲، ص۲۶۳.</ref>محقق کرکی نے روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا ہے کہ [[سورہ صافات]] اور [[سورہ یس|یاسین]] کی تلاوت کرنا سکرات موت کے لئے مفید ثابت ہو گا.<ref>محقق کرکی، جامع المقاصد، ۱۴۱۴ق، ج۱، ص۳۵۳. </ref>
بہت سی روایات میں وارد ہوا ہے کہ، دنیا اور شہوات سے محبت نہ کرنا، مال سے انفاق کرنا اور گناہوں سے دوری کرنا، سکرات موت کی سختی کو کم کرنے والی چیزیں ہیں. <ref> فرہنگ شیعہ، جمعی از نویسندگان، ج۱، ص۴۱۰.</ref>[[امام صادق(ع)]]، نے ایک حدیث میں، صلہ رحم اور والدین کے ساتھ نیکی کرنے کو سکرات موت کی سختی کم کرنے کے اسباب کہا ہے، اور اس کے علاوہ فرمایا ہے اگر کوئی [[رجب|ماہ رجب]] کا آخری [[روزہ]] رکھتا ہے، [[خداوند]] اسے سکرات موت کی شدت سے محفوظ رکھتا ہے.<ref>ری‌شہری، میزان الحکمۃ، ۱۳۸۹ش، ج۱۱، ص۱۲۷؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۹۴، ص۳۳.</ref>کتاب [[جامع السادات |جامع السادات]]، میں سند کے ساتھ روایات بیان ہوئی ہیں جن میں ذکر ہوا ہے کہ اگر کسی شخص کی ماں اس سے ناراض ہو، تو اس کی سکرات موت اور [[عذاب قبر]] بہت شدید ہوگا.<ref> نراقی، جامع السعادات، ۱۳۸۳ش، ج۲، ص۲۶۳.</ref>محقق کرکی نے روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا ہے کہ [[سورہ صافات]] اور [[سورہ یس|یاسین]] کی تلاوت کرنا سکرات موت کے لئے مفید ثابت ہو گا.<ref>محقق کرکی، جامع المقاصد، ۱۴۱۴ق، ج۱، ص۳۵۳. </ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|3}}
{{طومار}}
{{حوالہ جات|2}}
{{خاتمہ}}


==مآخذ==
==مآخذ==
*قرآن کریم، ترجمه ناصر مکارم شیرازی.
{{طومار}}
*نهج البلاغه، تصحیح و شرح محمد عبده، ترجمه علی اصغر فقیهی، نشر تهران، ۱۳۷۶ش.
*قرآن کریم، ترجمہ ناصر مکارم شیرازی.
*دهخدا، علی اکبر، فرهنگ لغت، تهران، مؤسسه لغت نامه دهخدا، ۱۳۴۱ش.
*نہج البلاغہ، تصحیح و شرح محمد عبده، ترجمہ علی اصغر فقیہی، نشر تہران، ۱۳۷۶ش.
*ری‌شهری، میزان الحکمه، ترجمه حمیدرضا شیخی، قم، موسسه علمی فرهنگی، ۱۳۸۹ش.
*دہخدا، علی اکبر، فرہنگ لغت، تہران، مؤسسہ لغت نامہ دہخدا، ۱۳۴۱ش.
*فرهنگ شیعه، جمعی از نویسندگان، قم، انتشارات زمزم، ۱۳۸۵ش.
*ری‌شہری، میزان الحکمہ، ترجمہ حمیدرضا شیخی، قم، موسسہ علمی فرہنگی، ۱۳۸۹ش.
*مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، موسسه الوفاء، ۱۴۰۳ق.
*فرہنگ شیعہ، جمعی از نویسندگان، قم، انتشارات زمزم، ۱۳۸۵ش.
*محقق کرکی، جامع المقاصد، قم، موسسه آل البیت، ۱۴۱۴ق.
*مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، بیروت، موسسہ الوفاء، ۱۴۰۳ق.
*مکارم شیرازی، ناصر، پیام قرآن، تهران، دارالکتب الاسلامیه، ۱۳۸۶ش.
*محقق کرکی، جامع المقاصد، قم، موسسہ آل البیت، ۱۴۱۴ق.
*مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونه، تهران، دارالکتب الاسلامیه، ۱۳۸۰ش.
*مکارم شیرازی، ناصر، پیام قرآن، تہران، دارالکتب الاسلامیہ، ۱۳۸۶ش.
*مبانی اندیشه اسلامی۲، جمعی از نویسندگان، قم، اداره آموزش عقیدتی سیاسی سپاه، ۱۳۸۷ش.
*مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونہ، تہران، دارالکتب الاسلامیہ، ۱۳۸۰ش.
*نراقی، محمدمهدی، جامع السعادات، قم، مؤسسه مطبوعاتی ایرانیان،۱۳۸۳ش.
*مبانی اندیشہ اسلامی۲، جمعی از نویسندگان، قم، اداره آموزش عقیدتی سیاسی سپاه، ۱۳۸۷ش.
*نراقی، محمدمہدی، جامع السعادات، قم، مؤسسہ مطبوعاتی ایرانیان،۱۳۸۳ش.
{{خاتمہ}}


[[زمرہ:مفاہیم قرآن]]
[[زمرہ:مفاہیم قرآن]]
[[زمرہ:موت]]
[[زمرہ:موت]]
[[زمرہ:اسلامی عقائد]]
[[زمرہ:اسلامی عقائد]]
گمنام صارف