مندرجات کا رخ کریں

"دعائے علقمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''دعائے عَلْقَمہ''' وہ دعا ہے جسے زیارت عاشورا کے بعد پڑھا جاتا ہے ۔ اس دعا کو  صفوان بن مہران نے امام صادق(ع) سے نقل کیا ہے لیکن  زیارت عاشورا کی حدیث میں راوی کا نام علقمہ آنے کیوجہ سے یہ دعا :دعائے علقمہ کے نام سے مشہور ہو گئی ہے ۔ بعض اسے : زیارت عاشورا کے بعد کی دعا، کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔اس دعا کو  شیخ طوسی نے مصباح المتہجد میں نقل کیا ہے ۔ اس دعا کے مضامین آئمہ کی فضیلت اور مقام و منزلت  کو بیان کرتے ہیں ۔اس دعا کو کتاب مفاتیح الجنان میں زیارت عاشورا کے بعد کی دعا میں ذکر کیا ہے۔
'''دعائے علقمہ'''(عَلْ قَ مَہْ) وہ دعا ہے جسے زیارت عاشورا کے بعد پڑھا جاتا ہے ۔ اس دعا کو  صفوان بن مہران نے امام صادق(ع) سے نقل کیا ہے لیکن  زیارت عاشورا کی حدیث میں راوی کا نام علقمہ آنے کیوجہ سے یہ دعا :دعائے علقمہ کے نام سے مشہور ہو گئی ہے ۔ بعض اسے : زیارت عاشورا کے بعد کی دعا، کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔اس دعا کو  شیخ طوسی نے مصباح المتہجد میں نقل کیا ہے ۔ اس دعا کے مضامین آئمہ کی فضیلت اور مقام و منزلت  کو بیان کرتے ہیں ۔اس دعا کو کتاب مفاتیح الجنان میں زیارت عاشورا کے بعد کی دعا میں ذکر کیا ہے۔
==نام رکھنے کا سبب==
==نام رکھنے کا سبب==
بعض محققین اسے دعائے صفوان معروف به دعائے علقمہ کہا ہے۔بعض نے اسے کسی نام(یعنی راوی) کی طرف نسبت دئے بغیر زیارت عاشورا کے بعد کی دعا کہا ہے ۔  بہر حال چونکہ یہ دعا زیارت عاشورا کی حدیث کے بعد ذکر ہوئی ہے اور اسکی سند میں علقمہ نام کا راوی ذکر ہوا ہے اس مناسبت سے دعائے علقمہ کے نام سے مشہور ہو گئی ہے ۔ <ref>سید جوادی، دائرة المعارف شیعہ، ج۷، ص۵۳۰.</ref>

سطر 24: سطر 24:
-->
-->

== پانویس ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}

گمنام صارف