گمنام صارف
"حضرت اسماعیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
اسماعیل، [[خدا]] کے پیغمبر اور [[ابراہیم خلیل]] کے فرزند ہیں. اکثر مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق آپ وہی ذبیح ہیں. روایات اسلامی کے مطابق [[پیغمبر اکرم(ص)]] کا نسب، حضرت | اسماعیل، [[خدا]] کے پیغمبر اور [[ابراہیم خلیل]] کے فرزند ہیں. اکثر مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق آپ وہی ذبیح ہیں. روایات اسلامی کے مطابق [[پیغمبر اکرم(ص)]] کا نسب، حضرت اسماعیل تک منتہی ہوتا ہے. | ||
اپنی مادر گرامی کے ہمراہ [[مکہ]] کی سرزمین کی جانب ہجرت، اور آپ کی برکت سے آب زمزم کا چشمہ | اپنی مادر گرامی کے ہمراہ [[مکہ]] کی سرزمین کی جانب ہجرت، اور آپ کی برکت سے آب زمزم کا چشمہ جاری ہوا، اور آپ کے والد گرامی کے ہاتھوں آپ کو قربانی کرنا اور خانہ کعبہ کی بنیاد رکھنا، حضرت اسماعیل(ع) کی زندگی کے اہم واقعات ہیں. | ||
==لفظ اسماعیل== | ==لفظ اسماعیل== | ||
آپ کا نام اسلامی | آپ کا نام اسلامی منابع میں عام طور پر غیر عربی اور دو لفظوں کا مجموعہ ''اسمع'' اور ''ایل'' جس کا معنی ''خدایا سنو'' ہے اور کہا گیا ہے کہ حضرت ابراہیم(ع) نے جب خدا سے فرزند کی درخواست کی تو انہی کلمات سے آغاز کیا. <ref>https://www.almaany.com/ar/name/%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%D9%8A%D9%84/</ref> آرتور جفری نے اس نام کے بارے میں کہا ہے کہ یہ ایک بہت ہی قدیمی نام ہے، اور اس کی نظیر عبری، حبشی اور دوسری زبانوں کے منابع میں ملتی ہیں.<ref>نك: بغوی، ج۱، ص۱۵۳.</ref> | ||
==اسماعیل قرآن میں== | ==اسماعیل قرآن میں== | ||
اسماعیل کا نام [[قرآن]] کریم میں ١١ بار استعمال ہوا ہے جیسے کہ کعبہ کی بنیاد حضرت ابراہیم(ع) اور حضرت اسماعیل(ع) کے ہاتھوں رکھی گئی،<ref> ص ۶۴ ؛ نیز نك: گزنیوس،ص ۱۰۳۵ ؛ برایت، ص۹۰.</ref>آپ پر وحی کا نزول اور دوسرے الہی پیغمبروں کے ساتھ آپ کا ذکر،<ref>بقرہ، آیه ۱۲۷.</ref> آپ کی ولادت حضرت ابراہیم(ع) کے لئے خدائی عطیہ، <ref>بقرہ، آیه۱۳۳، ۱۳۶، ۱۴۰؛ آل عمران، آیه ۸۴؛ نساء، آیه ۱۶۳؛ انعام، آیه۸۶.</ref>اور آپکی نیک صفات کا ذکر<ref> ابراهیم، آیه ۳۹.</ref> وغیرہ سے آپکو یاد کیا گیا ہے. | اسماعیل کا نام [[قرآن]] کریم میں ١١ بار استعمال ہوا ہے جیسے کہ کعبہ کی بنیاد حضرت ابراہیم(ع) اور حضرت اسماعیل(ع) کے ہاتھوں رکھی گئی،<ref> ص ۶۴ ؛ نیز نك: گزنیوس،ص ۱۰۳۵ ؛ برایت، ص۹۰.</ref>آپ پر وحی کا نزول اور دوسرے الہی پیغمبروں کے ساتھ آپ کا ذکر،<ref>بقرہ، آیه ۱۲۷.</ref> آپ کی ولادت حضرت ابراہیم(ع) کے لئے خدائی عطیہ، <ref>بقرہ، آیه۱۳۳، ۱۳۶، ۱۴۰؛ آل عمران، آیه ۸۴؛ نساء، آیه ۱۶۳؛ انعام، آیه۸۶.</ref>اور آپکی نیک صفات کا ذکر<ref> ابراهیم، آیه ۳۹.</ref> وغیرہ سے آپکو یاد کیا گیا ہے. |