مندرجات کا رخ کریں

"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 36: سطر 36:
اسباب نزول متعدد اور نازل واحد:اسباب کی ایک سے زیادہ مرتبہ تکرار ہونے کی وجہ سے ایک ہی چیز کا نزول ایک سے زیادہ مرتبہ ہوتا ہے ۔جیسا کہ کہا جاتا ہے سورہ حمد دو مرتبہ نازل ہوئی ۔ایک مرتبہ مکہ میں اور دوسری مرتبہ مدینہ میں نازل ہوئی ۔<ref>زرقانی،مناہل العرفان فی علوم القرآن،1/116۔</ref>

*'''دوسری قسم''':
*'''دوسری قسم''':
سبب نزول واحد اور نازل متعدّد: ممکن  نازل متعدد ہوں  اور سبب نزول ایک ہو.جیسا کہ حضرت [[ام سلمۃ]] سے مروی ہے کہ میں نے [[رسول اللہ]] کی خدمت میں عرض کیا میں نے نہیں سنا کہ [[خدا]] نے عورتوں کی ہجرت کے متعلق کبھی کوئی بات کی ہو ؟تو اس وقت خدا نے اس آیت کو نازل فرمایا: <ref>آل عمران 195۔</ref><font color=green>سو ان کے پروردگار نے ان کی [[دعا]] و پکار کو قبول کر لیا (اور فرمایا) میں کسی عمل کرنے والے کے عمل کو خواہ مرد ہو یا عورت کبھی ضائع نہیں کرتا۔ تم سب ایک دوسرے کے ہم جنس ہی تو ہو۔ سو جن لوگوں نے [[ہجرت]] کی اور اپنے گھروں سے نکالے گئے۔ اور میری راہ میں انہیں ایذائیں دی گئیں۔ اور (دین کی خاطر) لڑے اور مارے گئے، تو میں ان کی برائیاں مٹا دوں گا اور ان کو ایسے بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ ہے اللہ کے ہاں ان کی جزا۔ اور [[اللہ]] کے پاس بہترین ثواب و جزاء ہے۔</font> (195)۔<ref>زرقانی،مناہل العرفان فی علوم القرآن،1/121،122۔</ref>
سبب نزول واحد اور نازل متعدّد: ممکن  نازل متعدد ہوں  اور سبب نزول ایک ہو.جیسا کہ حضرت [[ام سلمۃ]] سے مروی ہے کہ میں نے [[رسول اللہ]] کی خدمت میں عرض کیا میں نے نہیں سنا کہ [[خدا]] نے عورتوں کی ہجرت کے متعلق کبھی کوئی بات کی ہو ؟تو اس وقت خدا نے اس آیت کو نازل فرمایا: <ref>آل عمران 195۔</ref>سو ان کے پروردگار نے ان کی [[دعا]] و پکار کو قبول کر لیا (اور فرمایا) میں کسی عمل کرنے والے کے عمل کو خواہ مرد ہو یا عورت کبھی ضائع نہیں کرتا۔ تم سب ایک دوسرے کے ہم جنس ہی تو ہو۔ سو جن لوگوں نے [[ہجرت]] کی اور اپنے گھروں سے نکالے گئے۔ اور میری راہ میں انہیں ایذائیں دی گئیں۔ اور (دین کی خاطر) لڑے اور مارے گئے، تو میں ان کی برائیاں مٹا دوں گا اور ان کو ایسے بہشتوں میں داخل کروں گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ ہے اللہ کے ہاں ان کی جزا۔ اور [[اللہ]] کے پاس بہترین ثواب و جزاء ہے۔</font> (195)۔<ref>زرقانی،مناہل العرفان فی علوم القرآن،1/121،122۔</ref>

نیز آیت<ref>احزاب35۔</ref> نازل ہوئی : <font color=green>بے شک [[مسلمان]] مرد اور مسلمان عورتیں، [[مؤمن]] مرد اور مؤمن عورتیں، اطاعت گزار مرد اور اطاعت گزار عورتیں، سچے مرد اور سچی عورتیں، صابر مرد اور صابر عورتیں، عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں، [[صدقہ]] دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں، روزہ دار مرد اور روزہ دار عورتیں، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والی عورتیں اور اللہ کو بکثرت یاد کرنے والے مرد اور یاد کرنے والی عورتیں [[اللہ]] نے ان کیلئے مغفرت اور بڑا اجر و ثواب مہیا کر رکھا ہے۔ (35)</font>

گمنام صارف