گمنام صارف
"شان نزول" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{تفسیر-عمودی}} | {{تفسیر-عمودی}} | ||
''' | '''شان نُزول یا اسباب نزول''' سے مراد وہ حوادث یا واقعات ہیں کہ جن کے وقوع کے وقت [[قرآن]] کی [[آیت]] یا [[آیات]] نازل ہوئی ہوں ۔ایسی موقعیت یا حوادث کو شان نزول کہا جاتا ہے ۔ [[قرآنی]] آیات کی تفسیر میں شان نزول کو ایک اہم اور بنیادی کردار حاصل ہے ۔ نیز علوم قرآن سے متعلق کتابوں میں ان پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔[[مسلمان]] علما نے اسباب نزول کے متعلق مستقل کتابیں تالیف کی ہیں ۔ قرآن کی تمام آیات شان نزول نہیں رکھتی ہیں۔ بعض قرآن شناس علما نے اسباب نزول سے متعلق [[آیات]] کی کل تعداد تقریبا ۴۶۰ بیان کی ہے ۔ | ||
== لغوی معنا == | == لغوی معنا == | ||
'''اسباب''' سبب کی جمع ہے۔ ہر وہ چیز جس کے ذریعے سے ہدف تک پہنچنے میں مدد لی جا سکے وہ سبب ہے ۔[[قرآن]] پاک میں پیوند، آلہ، باعث، دستاویز اور تعلق داری کے معانی میں استعمال ہوا ہے ۔<ref>حجتی، اسباب نزول، ص۱۷.</ref> | '''اسباب''' سبب کی جمع ہے۔ ہر وہ چیز جس کے ذریعے سے ہدف تک پہنچنے میں مدد لی جا سکے وہ سبب ہے ۔[[قرآن]] پاک میں پیوند، آلہ، باعث، دستاویز اور تعلق داری کے معانی میں استعمال ہوا ہے ۔<ref>حجتی، اسباب نزول، ص۱۷.</ref> |