مندرجات کا رخ کریں

"صراط" کے نسخوں کے درمیان فرق

669 بائٹ کا اضافہ ،  24 جنوری 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{عالم آخرت}}
{{عالم آخرت}}
'''صراط''' [[جہنم]] کے اوپر ایک پل ہے اور [[قیامت]] کے دن سب انسان اس پل سے عبور کریں گے. بعض [[احادیث]] کے بقول صراط کے اوپر مواقف لگے ہوں گے جہاں انسان کے اعتقادات اور اعمال کا محاسبہ کیا جائے گا. اور پل صراط سے  عبور انسان کے دنیا میں کئے گئے  اعمال کے تحت ہو گا، بعض افراد بہت تیزی سے اس سے گزر جائیں گے اور بعض ہزاروں سال اس پر گرفتار رہیں گے اور بعض اس کے اوپر سے [[جہنم]] میں گر جائیں گے. [[اہل تشیع]] کے اعتقادات کے مطابق پل صراط پر اہم سوال جو کیا جائے گا وہ [[آئمہ معصومین(ع)]] کی [[ولایت]] کا ہو گا.
'''صراط''' جہنم کے اوپر ایک پل ہے اور قیامت کے دن سب انسان اس پل سے عبور کریں گے. بعض احادیث کے بقول صراط کے اوپر مواقف لگے ہوں گے جہاں انسان کے اعتقادات اور اعمال کا محاسبہ کیا جائے گا. اور پل صراط سے  عبور انسان کے دنیا میں کئے گئے  اعمال کے تحت ہو گا، بعض افراد بہت تیزی سے اس سے گزر جائیں گے اور بعض ہزاروں سال اس پر گرفتار رہیں گے اور بعض اس کے اوپر سے جہنم میں گر جائیں گے. اہل تشیع کے اعتقادات کے مطابق پل صراط پر اہم سوال جو کیا جائے گا وہ آئمہ معصومین(ع) کی ولایت کا ہو گا.  
==واژہ شناسی==
==واژہ شناسی==
قرآن کریم میں تین کلمات ''صراط'' ''طریق'' اور ''سبیل'' کا معنی ایک دوسرے کے نزدیک ہے اور عام طور پر تینوں کا ترجمہ ''راہ'' کیا جاتا ہے. راغب اصفہانی ان تین الفاظ کا فرق اس طرح بیان کرتا ہے: ''صراط'' کا معنی شاہراہ، یعنی اصلی اور روشن راہ ہے، <ref> مفردات غریب القرآن، ص۲۳۰، مادّة (س ر ط). و نیز رجوع کنید به: ابن منظور، لسان العرب، ج۷، ص۱۳؛ طباطبایی، محمدحسین، تفسیر المیزان، ج۱، ص۳۱، حکیم، سیدمحمدباقر، تفسیر سورة حمد، ص۲۱۹.</ref> ''سبیل'' کا معنی آسان اور ہموار راہ ہے، اور ''طریق'' وہ راہ ہے جس سے صرف پیدل چلنے والا ہی گزر سکتا ہے. <ref> مفردات غریب القرآن، ص۳۱۲، واژة طرق</ref>
[[قرآن کریم]] میں تین کلمات ''صراط'' ''طریق'' اور ''سبیل'' کا معنی ایک دوسرے کے نزدیک ہے اور عام طور پر تینوں کا ترجمہ ''راہ'' کیا جاتا ہے. راغب اصفہانی ان تین الفاظ کا فرق اس طرح بیان کرتا ہے: ''صراط'' کا معنی شاہراہ، یعنی اصلی اور روشن راہ ہے، <ref> مفردات غریب القرآن، ص۲۳۰، مادّة (س ر ط). و نیز رجوع کریں: ابن منظور، لسان العرب، ج۷، ص۱۳؛ طباطبائی، محمدحسین، تفسیر المیزان، ج۱، ص۳۱، حکیم، سیدمحمدباقر، تفسیر سورة حمد، ص۲۱۹.</ref> ''سبیل'' کا معنی آسان اور ہموار راہ ہے، اور ''طریق'' وہ راہ ہے جس سے صرف پیدل چلنے والا ہی گزر سکتا ہے. <ref> مفردات غریب القرآن، ص۳۱۲، واژة طرق</ref>
 
==صراط کی حقیقت==
==صراط کی حقیقت==
علامہ تہرانی کتاب ''معاد شناسی'' میں لکھتے ہیں:
علامہ تہرانی کتاب ''معاد شناسی'' میں لکھتے ہیں:
صراط یعنی راہ یا چیز کہ اس سے گزر کر ایک چیز سے دوسری چیز تک پہنچا جا سکتا ہے، اور دو چیزوہ کے درمیان رابطہ اور واسطہ ہے. خداوند نے انسانیت کے مقام کو وصول کے لئے،  اور کمال کے محقق ہونے، اور خدا کے تقرب کے لئے راستہ معین کیا ہے. صراط اللہ، یعنی خدا کی طرف راہ، اور کیونکہ خداوند کا کوئی خارجی مکان نہیں ہے اس لئے اس سے مراد انسان کے نفس کے ذریعے خدا کی معرفت حاصل کرنے کا راستہ ہے. ہر انسان کے نفس میں خدا کی طرف جانے کا ایک سبیلی راہ موجود ہے. وہ باطنی اور سبیلی راہ قیامت کے دن جنت کی طرف جانے والے پل کی صورت میں مجسم ہو جائے گا. آئمہ معصومین(ع) نے خداوند تک پہنچنے کے لئے سب سے نزدیک اور تیزی سے جانے والا راہ انتخاب کیا ہے اس لئے انکو صراط مستقیم کہا گیا ہے، ایسا راہ جوتلوار سے زیادہ تیز ہے اور بال سے زیادہ باریک ہے. <ref>معاد شناسی، ج۸، ص۴۶</ref>
صراط یعنی راہ یا چیز کہ اس سے گزر کر ایک چیز سے دوسری چیز تک پہنچا جا سکتا ہے، اور دو چیزوں کے درمیان رابطہ اور واسطہ ہے. [[خداوند]] نے انسانیت کے مقام کو وصول کے لئے،  اور کمال کے محقق ہونے، اور خدا کے تقرب کے لئے راستہ معین کیا ہے. صراط اللہ، یعنی خدا کی طرف راہ، اور کیونکہ خداوند کا کوئی خارجی مکان نہیں ہے اس لئے اس سے مراد انسان کے نفس کے ذریعے خدا کی معرفت حاصل کرنے کا راستہ ہے. ہر انسان کے نفس میں خدا کی طرف جانے کا ایک سبیلی راہ موجود ہے. وہ باطنی اور سبیلی راہ [[قیامت]] کے دن [[جنت]] کی طرف جانے والے پل کی صورت میں مجسم ہو جائے گا. آئمہ معصومین(ع) نے خداوند تک پہنچنے کے لئے سب سے نزدیک اور تیزی سے جانے والا راستہ انتخاب کیا ہے اس لئے انکو صراط مستقیم کہا گیا ہے، ایسا راہ جو تلوار سے زیادہ تیز ہے اور بال سے زیادہ باریک ہے. <ref>معاد شناسی، ج۸، ص۴۶</ref>
 
==صراط قرآن میں==
==صراط قرآن میں==
لفظ ''صراط'' قرآن میں ٤٥ بار مختلف آیات میں ذکر ہوا ہے اور ہر جگہ مفرد کی صورت میں آیا ہے، ٣٢ آیات میں ''مستقیم'' کی صفت سے توصیف ہوا ہے. <ref>یات: فاتحه: ۷، ۶/بقره: ۲۱۳،۱۴۲/آل عمران: ۱۰۱، ۵۱/مائده:۱۶/ نساء: ۶۸، ۱۷۵/ انعام: ۳۹، ۱۶۱، ۱۵۳، ۱۲۶، ۸۷/ اعراف: ۸۶/۱۶/ یونس: ۲۵/ هود: ۵۶/ ابراهیم: ۱/حجر: ۴۱/ نحل: ۱۲۱، ۷۶/ مریم: ۴۳، ۳۶/ طه: ۱۳۵/ حج: ۵۴،۲۴/ مؤمنون: ۷۴، ۷۳/ نور: ۴۶/ سبأ: ۶/یس: ۶۶، ۶۱،۴/ صافات: ۱۱۸، ۲۳/ ص:۲۲/ شوری: ۵۳،۵۲/ زخرف: ۶۴،۶۱،۴۱/ فتح: ۲۰/۲/ ملک: ۲۲.</ref>
لفظ ''صراط'' [[قرآن]] میں ٤٥ بار مختلف [[آیات]] میں ذکر ہوا ہے اور ہر جگہ مفرد کی صورت میں آیا ہے، ٣٢ آیات میں ''مستقیم'' کی صفت سے توصیف ہوا ہے. <ref>یات: فاتحہ: ۷، ۶/بقره: ۲۱۳،۱۴۲/آل عمران: ۱۰۱، ۵۱/مائده:۱۶/ نساء: ۶۸، ۱۷۵/ انعام: ۳۹، ۱۶۱، ۱۵۳، ۱۲۶، ۸۷/ اعراف: ۸۶/۱۶/ یونس: ۲۵/ ہود: ۵۶/ ابراہیم: ۱/حجر: ۴۱/ نحل: ۱۲۱، ۷۶/ مریم: ۴۳، ۳۶/ طہ: ۱۳۵/ حج: ۵۴،۲۴/ مؤمنون: ۷۴، ۷۳/ نور: ۴۶/ سبأ: ۶/یس: ۶۶، ۶۱،۴/ صافات: ۱۱۸، ۲۳/ ص:۲۲/ شوری: ۵۳،۵۲/ زخرف: ۶۴،۶۱،۴۱/ فتح: ۲۰/۲/ ملک: ۲۲.</ref>
آئمہ معصومین(ع) کی روایات کے مطابق صراط شیعہ کے اہم عقائد سے ہے. <ref>مانند زیارت آل یس و روایات: صفات الشیعه، ص۵۱؛ و نیز: بحار، ج۶۶، ص۹، ح۱۱.</ref>
[[آئمہ معصومین(ع)]] کی [[روایات]] کے مطابق صراط [[شیعہ]] کے اہم عقائد سے ہے. <ref>مانند [[زیارت آل یس]] و [[روایات]]: صفات الشیعہ، ص۵۱؛ و نیز: بحار، ج۶۶، ص۹، ح۱۱.</ref>
جہاں تک کہ جہان آخرت اس دنیا میں کئے گئے اعمال کا نتیجہ ہے، اس لئے اس جہان میں کئے گئے اعمال اور رفتار جو انسان اس دنیا میں انتخاب کرتا ہے اس کا آخرت سے گہرا رابطہ ہے. حقیقت میں یوں کہا جائے گا کہ صراط اور سخت راہ جو آخرت میں ہے، وہ انسان کے اس دنیا میں کئے گئے اعمال کا نتیجہ ہے.  
 
روایات اور تفسیر کی کتابوں میں سب سے زیادہ صراط کے بارے میں جو بحث کی گئی ہے، وہ سورہ حمد کی آیت ٦ ہے: ''اھدنا الصراط المستقیم'' پرودگارا! ہمیں سیدھے راستے اور صراط مستقیم پر قرار دے.
جہاں تک کہ جہان [[آخرت]] اس دنیا میں کئے گئے اعمال کا نتیجہ ہے، اس لئے اس جہان میں کئے گئے اعمال اور رفتار جو انسان اس دنیا میں انتخاب کرتا ہے اس کا آخرت سے گہرا رابطہ ہے. حقیقت میں یوں کہا جائے گا کہ صراط اور سخت راہ جو آخرت میں ہے، وہ انسان کے اس دنیا میں کئے گئے اعمال کا نتیجہ ہے.
[[روایات]] اور تفسیر کی کتابوں میں سب سے زیادہ صراط کے بارے میں جو بحث کی گئی ہے، وہ [[سورہ حمد]] کی [[آیت]] ٦ ہے: <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"اھدنا الصراط المستقیم"}}</font> پرودگارا! ہمیں سیدھے راستے اور صراط مستقیم پر قرار دے.
 
 
==صراط مستقیم==
==صراط مستقیم==
علامہ تہرانی نے معروف جملے( ''الطرق الی اللہ بعدد انفاس الخلآئق'' خدا کی طرف جانے کے جو راہ موجود ہیں ان کی تعداد پوری مخلوق کے نفس اور جان کے برابر ہے. ) کے بعد لکھا ہے ہر موجود میں  نفسیاتی اور باطنی طور پر خدا سے ایک رابطہ موجود ہے لیکن صراط مستقیم خدا کا قرب حاصل کرنے کا ایک بہترین مسیر اور راہ ہے اور جو مختلف طریقے راہ مستقیم کے نزدیک ہیں وہ افراد کو خدا تک پہنچانے کی توانائی رکھتے ہیں.<ref>معادشناسی،ج۸، ص۱۷</ref>  
علامہ تہرانی نے معروف جملے <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"الطرق الی اللہ بعدد انفاس الخلآئق"}} </font> [[خدا]] کی طرف جانے کے جو راستے موجود ہیں ان کی تعداد پوری مخلوق کے نفس اور جان کے برابر ہے. ) کے بعد لکھا ہے ہر موجود میں  نفسیاتی اور باطنی طور پر خدا سے ایک رابطہ موجود ہے لیکن صراط مستقیم خدا کا قرب حاصل کرنے کا ایک بہترین مسیر اور راہ ہے اور جو مختلف طریقے راہ مستقیم کے نزدیک ہیں وہ افراد کو خدا تک پہنچانے کی توانائی رکھتے ہیں.<ref>معادشناسی،ج۸، ص۱۷</ref>  
 
قرآن کی [[آیات]] اور [[روایات]] میں، ''صراط مستقیم'' کے لئے کچھ اصول بیان ہوئے ہیں: <ref>زکی زاده رنانی، پل صراط، ص۲۰</ref>
* خدا کی معرفت حاصل کرنے کا راہ <ref>معانی الأخبار، ص۳۲، باب معنی صراط).</ref>
 
* [[رسول خدا (ص)]] <ref>  <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"بسم الله الرحمن الرحیم یس و القرآن الحکیم إنک لمن المرسلین علی صراط مستقیم".}} </font> (یس: ۱-۴).</ref>
 
* امیرالمومنین(ع)
* آئمہ معصومین(ع)
 
* خدا کا دین <ref> <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"قل إننی هدانی ربی إلی صراط مستقیم دیناً قیما ملة ابراهیم حنیفاً".}} </font> (انعام: ۱۶۱). یہ آیت زیادہ تر عقیدتی زاویہ کو مشخص کرتی ہے.</ref>
 
* حق تعالیٰ کی عبادت <ref><font size=3px , font color=green>{{حدیث| "و ان اعبدونی هذا صراط مستقیم".}} </font> (یس:۶۲). که در یہ [[آیت]] عملی زاویے کی طرف اشارہ کر رہی ہے.</ref>
 
* [[خداوند]] سے رابطہ اور پیوند <ref>  <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"و من یعتصم بالله فقد هدی إلی صراط مستقیم}} </font>. (آل عمران: ۱۰۱).</ref>
 
جہاں تک کہ صراط مستقیم صرف ایک ہے، [[امام خمینی]] اس کی تفسیر اور ان اصولوں کو جمع کرتے ہوئے اور ان تمام حقائق کے ایک ہونے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ''صراط'' انسانی صورت، جو کہ وہی انسانی صفات ہیں اور [[امام]] اور ہدایت اور شریعت، اور وہ پل جو [[دوزخ]] کے اوپر ہے سب کے لئے صحیح ہ، کیونکہ یہ سب راہ جو بیان ہوئے ہیں [[جنت]] اور عالم نور اور خدا کا تقرب حاصل کرنے کے راستے اور وسیلے ہیں. <ref> اسرار الصلوة، ص۳۹۶</ref>
 


قرآن کی آیات اور روایات میں، ''صراط مستقیم'' کے لئے کچھ اصول بیان ہوئے ہیں: <ref>زکی زاده رنانی، پل صراط، ص۲۰</ref>
*خدا کی معرفت حاصل کرنے کا راہ <ref>معانی الأخبار، ص۳۲، باب معنی صراط).</ref>
*رسول خدا (ص) <ref>«بسم الله الرحمن الرحیم یس و القرآن الحکیم إنک لمن المرسلین علی صراط مستقیم». (یس: ۱-۴).</ref>
*امیرالمومنین(ع)
*آئمہ معصومین(ع)
*خدا کا دین <ref>قل إننی هدانی ربی إلی صراط مستقیم دیناً قیما ملة ابراهیم حنیفاً». (انعام: ۱۶۱). این آیة بیشتر جنبة عقیدتی را مشخص می‌کند.</ref>
*حق تعالیٰ کی عبادت <ref>«و ان اعبدونی هذا صراط مستقیم». (یس:۶۲). که در این آیه به جنبة عملی اشاره شده است.</ref>
*خداوند سے رابطہ اور پیوند <ref> «و من یعتصم بالله فقد هدی إلی صراط مستقیم». (آل عمران: ۱۰۱).</ref>
جہاں تک کہ صراط مستقیم صرف ایک ہے، امام خمینی اس کی تفسیر اور ان اصولوں کو جمع کرتے ہوئے اور ان تمام حقائق کے ایک ہونے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ''صراط'' انسانی صورت، جو کہ وہی انسانی صفات ہیں اور امام اور ہدایت اور شریعت، اور وہ پل جو دوزخ کے اوپر ہے سب کے لئے صحیح ہ، کیونکہ یہ سب راہ جو بیان ہوئے ہیں جنت اور عالم نور اور خدا کا تقرب حاصل کرنے کے راستے اور وسیلے ہیں. <ref> اسرار الصلوة، ص۳۹۶</ref>
==صراط کی خصوصیات==
==صراط کی خصوصیات==
اہل بیت(ع) کے ذریعے بیان کی گئی بہت سی روایات کے مطابق صراط جہنم کے اوپر ایک پل ہے جو بالوں سے زیادہ باریک اور تلوار کے سرے سے زیادہ تیز ہے، <ref> الکافی، ج۸، ص۳۱۲، ح۴۸۶</ref> جہنم لوگوں اور جنت کے درمیان ہے اور ہر ایک کو اس پل سے جو کہ جہنم کے اوپر ہے اس سے گزرنا ہو گا. بعض بجلی کی تیزی کی طرح اس کے اوپر سے گزر جائیں گے، بعض گھوڑے کے بھاگنے کی رفتار سے گزریں گے، بعض سینے کے بل چلتے ہوئے اور بعض اس کے اوپر سے اس طریقے سے لٹکتے ہوئے گزریں گے کہ ان کے بدن کا بعض حصہ آگ میں ہو گا.
[[اہل بیت(ع)]] کے ذریعے بیان کی گئی بہت سی [[روایات]] کے مطابق صراط [[جہنم]] کے اوپر ایک پل ہے جو بالوں سے زیادہ باریک اور تلوار کے سرے سے زیادہ تیز ہے، <ref> الکافی، ج۸، ص۳۱۲، ح۴۸۶</ref> [[جہنم]] لوگوں اور [[جنت]] کے درمیان ہے اور ہر ایک کو اس پل سے جو کہ جہنم کے اوپر ہے اس سے گزرنا ہو گا. بعض بجلی کی تیزی کی طرح اس کے اوپر سے گزر جائیں گے، بعض گھوڑے کے بھاگنے کی رفتار سے گزریں گے، بعض سینے کے بل چلتے ہوئے اور بعض اس کے اوپر سے اس طریقے سے لٹکتے ہوئے گزریں گے کہ ان کے بدن کا بعض حصہ آگ میں ہو گا.
صراط کے بال سے زیادہ باریک ہونے کے بارے میں بعض عالموں نے یوں توضیح دی ہے: صراط، بالوں سے زیادہ باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہے جیسے امیرالمومنین(ع) کی سیرت تھی کیونکہ آپ(ع) کی زندگی بہت ہی دقیق اور بعض تعبیر کے مطابق بالوں سے زیادہ باریک تھی... اور آپ(ع) کی عدالت آپکے پیروکاروں کے لئے ایک نمونہ رہے گی. روایات میں صراط مستقیم کا ایک معنی، حضرت علی(ع) کو کہا گیا ہے کہ انسان اپنے اعمال اور اخلاق کو آپ(ع) کی طرح بنانے کی کوشش کرے. <ref> امام خمینی، چهل حدیث، ص۴۸</ref>
 
صراط کے بال سے زیادہ باریک ہونے کے بارے میں بعض عالموں نے یوں توضیح دی ہے: صراط، بالوں سے زیادہ باریک اور تلوار سے زیادہ تیز ہے جیسے [[امیرالمومنین(ع)]] کی سیرت تھی کیونکہ آپ(ع) کی زندگی بہت ہی دقیق اور بعض تعبیر کے مطابق بالوں سے زیادہ باریک تھی... اور آپ(ع) کی عدالت آپکے پیروکاروں کے لئے ایک نمونہ رہے گی. روایات میں صراط مستقیم کا ایک معنی، حضرت علی(ع) کو کہا گیا ہے کہ انسان اپنے اعمال اور اخلاق کو آپ(ع) کی طرح بنانے کی کوشش کرے. <ref> امام خمینی، چالیس حدیث، ص۴۸</ref>
یہ معلوم نہیں ہے کہ صراط جہنم کے اندر سے ہو گا یا اس کے اوپر بنا ہوا پل ہو گا. <ref>معادشناسی، ج۸، ص۲۸</ref>
یہ معلوم نہیں ہے کہ صراط جہنم کے اندر سے ہو گا یا اس کے اوپر بنا ہوا پل ہو گا. <ref>معادشناسی، ج۸، ص۲۸</ref>


==صراط کے مواقف==
==صراط کے مواقف==
صراط کی ایک سختی، وہ مواقف ہوں گے جہاں پر روک کرانسان سے بازپرسی کی جائے گی. شیخ صدوق کہتے ہیں کہ صراط پر موجود مواقف پر انسان سے ان واجبات اور حرام کے بارے میں سوال ہو گا جنکی وہ دنیا میں رعایت کرتا، ہر حرام اور واجب کے نام پر ایک موقف ہو گا، اگر اس کام میں کوتاہی کی ہو گی تو اس موقف پر ہزار سال کھڑا رہے گا اور اس کے بارے میں سوال جواب ہوں گے اور اگر دنیا میں اس کو صحیح انجام دیا ہو گا اور مراعات کی ہو گی تو جلدی سے دوسرے موقف پر پہنچ جائے گا اور آخر میں بہشت تک پہنچ جائے گا.  
صراط کی ایک سختی، وہ مواقف ہوں گے جہاں پر روک کرانسان سے سوال کئے جائیں گے. [[شیخ صدوق]] کہتے ہیں کہ صراط پر موجود مواقف پر انسان سے ان واجبات اور [[حرام]] کے بارے میں سوال ہو گا جن کی وہ دنیا میں رعایت کرتا، ہر حرام اور [[واجب]] کے نام پر ایک موقف ہو گا، اگر اس کام میں کوتاہی کی ہو گی تو اس موقف پر ہزار سال کھڑا رہے گا اور اس کے بارے میں سوال جواب ہوں گے اور اگر دنیا میں اس کو صحیح انجام دیا ہو گا اور مراعات کی ہو گی تو جلدی سے دوسرے موقف پر پہنچ جائے گا اور آخر میں [[بہشت]] تک پہنچ جائے گا.  
صراط کے اہم ترین مواقف درج ذیل ہیں: <ref>زکی زاده رنانی، پل صراط، ص۵۳</ref>
صراط کے اہم ترین مواقف درج ذیل ہیں: <ref>زکی زاده رنانی، پل صراط، ص۵۳</ref>
<div class="reflist4" style="height: 120px; overflow: auto; padding: 3px" >
<div class="reflist4" style="height: 120px; overflow: auto; padding: 3px" >
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
*حضرت علی(ع) کی ولایت  
* [[حضرت علی(ع)]] کی [[ولایت]]
*صلہ رحم اور امانت داری
 
*مظلوم کی حمایت
* [[صلہ رحم]] اور [[امانت داری]]
*نماز اور اس کی بجا لانے کی کیفیت
 
*دولت کمانے اور اس کے خرچ کرنے کے بارے میں سوال
* مظلوم کی حمایت
*خمس
 
*زکات
* [[نماز]] اور اس کی بجا لانے کی کیفیت
*حج اور عمرہ
 
*روزہ  
* دولت کمانے اور اس کے خرچ کرنے کے بارے میں سوال
 
* [[خمس]]
 
* [[زکات]]
 
* [[حج]] اور [[عمرہ]]
 
* [[روزہ]]
 
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
</div>
</div>
==صراط پر استقامت کے عناصر==
==صراط پر استقامت کے عناصر==
قرآنی آیات اور احادیث کے مطابق، وہ عناصر جو صراط پر انسان کی استقامت کا باعث بنیں کے وہ درج ذیل ہیں: <ref> زکی زاده رنانی، پل صراط، ص۷۸</ref>
قرآنی [[آیات]] اور [[احادیث]] کے مطابق، وہ عناصر جو صراط پر انسان کی استقامت کا باعث بنیں کے وہ درج ذیل ہیں: <ref> زکی زاده رنانی، پل صراط، ص۷۸</ref>
<div class="reflist4" style="height: 300px; overflow: auto; padding: 3px" >
<div class="reflist4" style="height: 300px; overflow: auto; padding: 3px" >
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
*خدا کی رحمت کا امیدوار ہونا  
* خدا کی رحمت کا امیدوار ہونا
*صلوات بھیجنا
 
*اہل بیت(ع) کی ولایت
* صلوات بھیجنا
*اہل بیت(ع) سے محبت
 
*اہل بیت(ع) کی زیارت
* اہل بیت(ع) کی ولایت
*باوضو ہونا
 
*پانچ نمازوں کا پابند ہونا
* اہل بیت(ع) سے محبت
*نماز جماعت میں شرکت کرنا
 
*نماز شب  
* اہل بیت(ع) کی زیارت
*مومنین کی مدد کرنا
 
*مومن بھائی کو قرض دینا  
* باوضو ہونا
*مومن کا غم دور کرنا
 
*صدقہ دینا خاص طور پر شب قدر کو
* پانچ نمازوں کا پابند ہونا
*ماہ رجب کے دس دن روزہ رکھنا
 
*ماہ شعبان میں ٢٦ دن روزہ رکھنا
* نماز جماعت میں شرکت کرنا
*ماہ شعبان میں استغفار کرنا
 
*ماہ رمضان میں ٢٣ کی رات کو بیداری کرنا اور سو رکعت نماز پڑھنا
* نماز شب  
*مریض کی دیکھ بھال کرنا
 
*شفاعت
* مومنین کی مدد کرنا
*خداوند سے شرم کرنا
 
*قضاء الہیٰ پر راضی ہونا
* مومن بھائی کو [[قرض]] دینا  
 
* مومن کا غم دور کرنا
 
* [[صدقہ]] دینا خاص طور پر [[شب قدر]] کو
 
* [[ماہ رجب]] کے دس دن روزہ رکھنا
 
* [[ماہ شعبان]] میں ٢٦ دن [[روزہ]] رکھنا
 
* ماہ شعبان میں استغفار کرنا
 
* [[ماہ رمضان]] میں ٢٣ کی رات کو بیداری کرنا اور سو رکعت [[نماز]] پڑھنا
 
* مریض کی دیکھ بھال کرنا
 
* شفاعت
 
* خداوند سے شرم کرنا
 
* [[قضاء الہیٰ]] پر راضی ہونا
 
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}
</div>
</div>
==سب سے پہلے صراط سے کون گزرے گا==
==سب سے پہلے صراط سے کون گزرے گا==
روایات کے مطابق، پیغمبر(ص) امام علی(ع) کے ہمراہ وہ پہلے افراد ہوں گے جو صراط سے عبور کریں گے. <ref>عیون أخبار الرضا (علیهِ‌السَّلام)، ج۲، ص۲۷۲، ح۶۳.</ref>
[[روایات]] کے مطابق، پیغمبر(ص) [[امام علی(ع)]] کے ہمراہ وہ پہلے افراد ہوں گے جو صراط سے عبور کریں گے. <ref>عیون أخبار الرضا (علیهِ‌السَّلام)، ج۲، ص۲۷۲، ح۶۳.</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف