مندرجات کا رخ کریں

"مشہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

22 بائٹ کا ازالہ ،  15 فروری 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
مشہد یا مشہد الرضا، [[ایران]] کے شمال مشرق میں شیعوں کے اہم ترین مذہبی شہروں میں سے ایک اور [[خراسان رضوی]] ریاست کا دار الحکومت  ہے۔ یہ شہر افشاریوں کے دور میں ایران کا دار السلطنت تھا۔  مشہد پائتخت تہران کے بعد ایران کا دوسرا بڑا شہر ہے اور سن ۱۳۹۰ ش کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی ستائیس لاکھ ساٹھ ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں [[امام علی رضا علیہ السلام]] کا روضہ ہونے کی وجہ سے سالانہ تقریبا تین کروڑ ایرانی و غیر ایرانی زائرین کی میزبانی کرتا ہے۔

مشہد شہر کو سن ۱۳۸۸ ش میں ایران کے معنوی و روحانی دار الحکومت کا نام دیا گیا ہے اور اسی طرح سے اقوام متحدہ کی تنظیم آئی سس کو کی طرف سے اسے سن ۲۰۱۷ میں اسلامی تہذیب و ثقافت کی راج دھانی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم