مندرجات کا رخ کریں

"گناہان کبیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
←‏گناہ کے اقسام: سانچہ قرآنی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (←‏گناہ کے اقسام: سانچہ قرآنی)
سطر 7: سطر 7:
==گناہ کے اقسام==
==گناہ کے اقسام==
گناہ کی دو قسمیں ہیں: کبیرہ گناہ (بڑے) اور صغیرہ گناہ (چھوٹے).
گناہ کی دو قسمیں ہیں: کبیرہ گناہ (بڑے) اور صغیرہ گناہ (چھوٹے).
یہ تقسیم قرآن اور روایات کے ذریعے ہوئی ہے، سورہ نساء کی آیت ٣١ میں آیا ہے: '' اِنْ تَجْتَنِبُوا کَباِئَر ماتُنْهَؤنَ عَنْهُ نُکَفرِّعَنْکُمْ سَیئاتِکُم'' ترجمہ: اگر کبیرہ گناہ جن سے تمہیں منع کیا گیا ہے اس سے دوری کرو تو تمہارے چھوٹے گناہوں کی پردہ پوشی کریں گے اور تمہیں اچھی جگہ پر داخل کریں گے'' [نساء.٣١] اور سورہ شوری کی آیت ٣٧ میں اہل بہشت کے بارے میں آیا ہے: ''جو کبیرہ گناہوں اور برے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں ان کے لئے ہمیشہ آخرت کی نعمات ہیں''
یہ تقسیم قرآن اور روایات کے ذریعے ہوئی ہے، سورہ نساء کی آیت ٣١ میں آیا ہے: <font color=green>{{قرآن کا متن|'''اِنْ تَجْتَنِبُوا کَباِئَر ماتُنْهَؤنَ عَنْهُ نُکَفرِّعَنْکُمْ سَیئاتِکُم'''|ترجمہ =اگر کبیرہ گناہ جن سے تمہیں منع کیا گیا ہے اس سے دوری کرو تو تمہارے چھوٹے گناہوں کی پردہ پوشی کریں گے اور تمہیں اچھی جگہ پر داخل کریں گے۔|سورت=نساء|آیت=31}}</font><br/> اور سورہ شوری کی آیت ٣٧ میں اہل بہشت کے بارے میں آیا ہے: ''جو کبیرہ گناہوں اور برے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں ان کے لئے ہمیشہ آخرت کی نعمات ہیں''
[[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہ معصومینؑ]] سے بہت زیادہ تعداد میں روایات ہم تک پہنچی ہیں کہ جو کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کو تقسیم کرتی ہیں، اور [[اصول کافی]] کی کتاب میں باب الکبائر کے عنوان سے ایک باب اس موضوع کے لئے مخصوص ہے کہ جس میں ٢٤ حدیث بیان ہوئی ہیں.  

اس باب کی پہلی اور دوسری روایت میں بیان ہوا ہے کہ کبیرہ گناہ، ایسے گناہوں کو کہتے ہیں کہ جس کے لئے خداوند نے جہنم کی آگ کو مقرر کیا ہے. اور ان میں بعض روایات (تیسری اور آٹھویں) نے گناہ کبیرہ کی تعداد ٧ کہی ہے اور بعض روایات میں (روایت ٢٤) گناہ کبیرہ کی تعداد ١٩ کہی گئی ہے.

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم