گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زیارت کی فضیلت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 58: | سطر 58: | ||
امام صادقؑ، امام کاظمؑ اور [[امام محمد تقیؑ]] سے منقول روایات کے مطابق حضرت معصومہ کی [[زیارت]] کا ثواب بہشت قرار دی گئی ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: ابن قولویہ، کامل الزیارات، ۱۳۵۶ ہجری شمسی، ص۵۳۶؛ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۵-۲۶۸.</ref> البتہ بعض روایات میں بہشت ان لوگوں کی پاداش قرار دی گئی ہے جو معرفت اور شناخت کے ساتھ آپ کی زیارت کریں۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۶.</ref> | امام صادقؑ، امام کاظمؑ اور [[امام محمد تقیؑ]] سے منقول روایات کے مطابق حضرت معصومہ کی [[زیارت]] کا ثواب بہشت قرار دی گئی ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: ابن قولویہ، کامل الزیارات، ۱۳۵۶ ہجری شمسی، ص۵۳۶؛ مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۵-۲۶۸.</ref> البتہ بعض روایات میں بہشت ان لوگوں کی پاداش قرار دی گئی ہے جو معرفت اور شناخت کے ساتھ آپ کی زیارت کریں۔<ref> مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ھ، ج۹۹، ص۲۶۶.</ref> | ||
== زیارت | == زیارت نامہ == | ||
{{اصلی|زیارت نامہ حضرت معصومہؑ}} | {{اصلی|زیارت نامہ حضرت معصومہؑ}} | ||
[[علامہ مجلسی]] نے کتاب [[زاد المعاد]]، [[بحار الانوار]] اور [[تحفۃ الزائر]] میں جناب فاطمہ معصومہ (س) کے لئے امام علی رضا علیہ السلام سے منقول ایک زیارت نامہ ذکر کیا ہے۔ البتہ انہوں نے کتاب تحفۃ الزائر میں زیارت نامہ نقل کرنے کے بعد احتمال دیا ہے کہ ممکن ہے کہ اس روایت میں زیارت نامے کا متن امام کے کلام کا حصہ نہ ہو بلکہ اسے علماء نے اضافہ کیا ہو۔ نقل ہوا ہے کہ [[حضرت فاطمہ زہرا (س)]] و حضرت فاطمہ معصومہ تنہا وہ خواتین ہیں جن کے سلسلہ میں ماثور زیارت نامہ (وہ زیارت نامہ جس کی سند معصومین علیہم السلام تک منتہی ہو) ذکر ہوا ہے۔ | |||
===حرم حضرت معصومہ=== | ===حرم حضرت معصومہ=== |