گمنام صارف
"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تاریخ ولادت اور وفات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
== تاریخ ولادت اور وفات == | == تاریخ ولادت اور وفات == | ||
قدیمی کتابوں میں حضرت معصومہؑ کی ولادت کا ذکر نہیں ہوا ہے لیکن رضا استادی کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے جس کتاب میں تاریخ ذکر کیا ہے وہ جواد شاہ عبدالعظیمی کی کتاب | قدیمی کتابوں میں حضرت معصومہؑ کی ولادت کا ذکر نہیں ہوا ہے لیکن رضا استادی کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے جس کتاب میں تاریخ ذکر کیا ہے وہ جواد شاہ عبدالعظیمی کی کتاب نور الآفاق ہے<ref> استادی، آشنایی با حضرت عبد العظیم و مصادر شرح حال او، ص۳۰۱.</ref> جو [[سنہ 1344 ہجری]] میں نشر ہوئی ہے۔ اس کتاب میں آپ کی تاریخ ولادت پہلی [[ذیقعدہ]] [[سنہ 173 ہجری]] اور تاریخ وفات [[10 ربیع الثانی]] [[سنہ 201 ہجری]] ذکر ہوئی ہے وہاں سے پھر دوسری کتابوں میں منتقل ہو ئی ہے۔<ref> استادی، آشنایی با حضرت عبد العظیم و مصادر شرح حال او، ص۳۰۱.</ref> آپ کی مادر گرامی کا نام [[نجمہ خاتون]] ہے جو [[امام رضاؑ]] کی والدہ بھی ہیں۔<ref> طبری، دلائل الامامہ، ص۳۰۹.</ref> | ||
بہت لوگوں نے اس نظرئے کی مخالف کی ہے اور اس کتاب میں مذکور تاریخ کو جعلی قرار دیا ہے؛ منجملہ آیت اللہ [[شہاب الدین مرعشی نجفی|شہابالدین مرعشی]]،<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، | بہت لوگوں نے اس نظرئے کی مخالف کی ہے اور اس کتاب میں مذکور تاریخ کو جعلی قرار دیا ہے؛ منجملہ آیت اللہ [[شہاب الدین مرعشی نجفی|شہابالدین مرعشی]]،<ref> محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ ہجری شمسی، ج۵، ص۳۲.</ref> [[آیت اللہ]] [[موسی شبیری زنجانی]]،<ref> شبیری زنجانی، جرعہای از دریا، ۱۳۹۴ ہجری شمسی، ج۲، ص۵۱۹.</ref> رضا استادی<ref> استادی، آشنایی با حضرت عبدالعظیم و مصادر شرح حال او، ص۳۰۱.</ref> و ذبیح اللہ محلاتی.<ref> محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ ہجری شمسی، ج۵، ص۳۱و۳۲.</ref> قابل ذکر ہیں۔ | ||
==القاب== | ==القاب== |