مندرجات کا رخ کریں

"صارف:E.musavi" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 5: سطر 5:


==شخصیت و خاندان==
==شخصیت و خاندان==
حضرت یعقوب، حضرت اسحاق کے بیٹے، حضرت ابراہیم کے پوتے اور انبیائے الہی میں سے تھے۔ وہ فدان نامی شہر میں اپنے ماموں کے پاس گئے اور کچھ عرصے تک وہاں چوپانی میں مشغول رہے اور وہیں انہوں نے اپنے ماموں کی دو بیٹیوں سے شادی کی۔ البتہ قرآن کریم کی آیات کے مطابق، دو بہنوں سے شادی اسلام سے پہلے جائز تھی۔ البتہ بعض روایات میں آیا ہے کہ حضرت ابراہیم نے دوسری بہن کے ساتھ شادی پہلی بہن کے انتقال کے بعد کی تھی۔  
حضرت یعقوب، حضرت اسحاق کے بیٹے، [[حضرت ابراہیم]] کے پوتے اور انبیائے الہی میں سے تھے۔ وہ فدان نامی شہر میں اپنے ماموں کے پاس گئے اور کچھ عرصے تک وہاں چوپانی میں مشغول رہے اور وہیں انہوں نے اپنے ماموں کی دو بیٹیوں سے شادی کی۔ البتہ [[قرآن کریم]] کی آیات کے مطابق، دو بہنوں سے شادی [[اسلام]] سے پہلے جائز تھی۔ البتہ بعض [[روایات]] میں آیا ہے کہ حضرت ابراہیم نے دوسری بہن کے ساتھ شادی پہلی بہن کے انتقال کے بعد کی تھی۔  


ان کے بارہ فرزند تھے جن میں سے یوسف و بنیامین کی ماں راحیل تھیں۔ اسی طرح سے قرآن کریم نے ان کے نابینا ہونے کی داستان کا اس طرح سے ذکر کیا ہے کہ انہوں نے اپنے فرزند یوسف کے گم ہو جانے کے بعد سالہا ان کے فراق میں اس قدر گریہ کیا کہ ان کی آنکھوں کی روشنی چلی گئی۔
ان کے بارہ فرزند تھے جن میں سے حضرت یوسف و بنیامین کی ماں راحیل تھیں۔ اسی طرح سے قرآن کریم نے ان کے نابینا ہونے کی داستان کا اس طرح سے ذکر کیا ہے کہ انہوں نے اپنے فرزند یوسف کے گم ہو جانے کے بعد ان کے فراق میں سالہا اس قدر گریہ کیا کہ ان کی آنکھوں کی روشنی چلی گئی۔


==یعقوب کی ولادت کی بشارت==
==یعقوب کی ولادت کی بشارت==
گمنام صارف