مندرجات کا رخ کریں

"حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
  | عمر          = 28 سال
  | عمر          = 28 سال
}}
}}
'''فاطمہ'''، حضرت معصومہ (س) کے نام سے مشہور، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی بیٹی اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] کی بہن ہیں۔ تاریخی مآخذ میں آپ کی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات دستیاب ہیں اور آپ کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات بھی درج نہیں ہے۔ آپ نے امام رضاؑ سے ملنے کے لئے [[ایران]] کا سفر کیا؛ لیکن راستے میں بیماری کی وجہ سے [[قم]] میں وفات ہوگئی اور وہیں پر [[دفن]] ہیں۔  
'''فاطمہ'''، حضرت معصومہ (س) کے نام سے مشہور، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی بیٹی اور [[امام علی رضا علیہ السلام]] کی بہن ہیں۔ آپ نے امام رضاؑ سے ملاقات کے لئے [[ایران]] کا سفر کیا؛ لیکن راستے میں بیماری کی وجہ سے [[قم]] میں وفات ہوگئی اور وہیں پر [[دفن]] ہیں۔ تاریخی مآخذ میں آپ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ منجملہ آپ کی تاریخ پیدائش و وفات بھی درج نہیں ہیں۔  

[[شیعہ|اہل تشیع]] کے ہاں آپ اور آپ کی [[زیارت]] خاص اہمیت کی حامل ہیں یہاں تک کہ [[ائمہ]] سے منقول [[احادیث]] کے مطابق قیامت دن آپ کی شفاعت سے شیعہ جنت میں جائیں گے اور آپ کی زیارت کرنے والے کیلئے [[بہشت]] [[واجب]] قرار دی گئی ہے۔ اسی طرح کہتے ہیں کہ [[حضرت فاطمہ زہراؑ]] کے بعد صرف آپ ہی کے لیے ائمہؑ کی طرف سے زیارت نامہ کی [[روایت]] ہوئی ہے۔

گمنام صارف