confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,958
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
{{خانہ معلومات امام زادہ | {{خانہ معلومات امام زادہ | ||
| نام = فاطمہ بنت موسی بن جعفر | | نام = فاطمہ بنت موسی بن جعفر | ||
| تصویر = حرم حضرت | | تصویر = حرم حضرت معصومه2.jpg | ||
| اندازہ تصویر = | | اندازہ تصویر = | ||
| عنوان تصویر = [[حرم حضرت معصومہ]] | | عنوان تصویر = [[حرم حضرت معصومہ]] | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
==حضرت معصومہ کے بارے میں اطلاعات کی کمی== | ==حضرت معصومہ کے بارے میں اطلاعات کی کمی== | ||
ذبیحاللہ محلاتی اپنی کتاب «ریاحین الشریعہ» میں لکھتے ہیں کہ حضرت معصومہ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات ہمارے دسترس میں نہیں ہیں؛ جیسے آپ کی تاریخ ولادت، تاریخ وفات، آپ کی عمر، کب مدینہ سے روانہ ہوئیں، کیا امام رضاؑ کی [[شہادت]] سے پہلے وفات پائیں یا بعد میں۔ اس حوالے سے تاریخ میں کچھ درج نہیں ہے۔<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، ۱۳۷۳ش، ج۵، ص۳۱.</ref> | |||
==حسب و نسب== | ==حسب و نسب== | ||
فاطمہ معصومہ [[امام کاظمؑ]] کی بیٹی اور [[امام رضاؑ]] کی بہن ہیں۔ [[شیخ مفید]] اپنی کتاب [[الارشاد]] میں امام موسی کاظمؑ کی دو بیٹیاں فاطمہ کبرا اور فاطمہ صغرا کا نام ذکر کرتے ہیں لیکن یہ نہیں کہا ہے کہ ان میں سے کونسی بیٹی حضرت معصومہ ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مفید، الارشاد، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۲۴۴.</ref> ساتویں صدی کے [[اہل سنت]] عالم ابنجوزی نے بھی لکھا ہے کہ امام کاظمؑ کی چار بیٹیوں کا نام فاطمہ تھا؛ لیکن انہوں نے بھی نہیں بتایا ہے کہ حضرت معصومہ کونسی بیٹی تھی۔<ref>ملاحظہ کریں: ابنجوزی، تذکرة الخواص، ص۳۱۵.</ref>[[محمد بن جریر طبری صغیر]]، اپنی کتاب [[دلائل الامامة (کتاب)|دلائلالامامہ]] میں لکھتے ہیں کہ آپ کی مادر گرامی کا نام [[نجمہ خاتون]] ہے جو [[امام رضاؑ]] کی والدہ بھی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: طبری، دلائلالامامہ، ص۳۰۹.</ref> | فاطمہ معصومہ [[امام کاظمؑ]] کی بیٹی اور [[امام رضاؑ]] کی بہن ہیں۔ [[شیخ مفید]] اپنی کتاب [[الارشاد]] میں امام موسی کاظمؑ کی دو بیٹیاں فاطمہ کبرا اور فاطمہ صغرا کا نام ذکر کرتے ہیں لیکن یہ نہیں کہا ہے کہ ان میں سے کونسی بیٹی حضرت معصومہ ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مفید، الارشاد، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۲۴۴.</ref> ساتویں صدی کے [[اہل سنت]] عالم ابنجوزی نے بھی لکھا ہے کہ امام کاظمؑ کی چار بیٹیوں کا نام فاطمہ تھا؛ لیکن انہوں نے بھی نہیں بتایا ہے کہ حضرت معصومہ کونسی بیٹی تھی۔<ref>ملاحظہ کریں: ابنجوزی، تذکرة الخواص، ص۳۱۵.</ref>[[محمد بن جریر طبری صغیر]]، اپنی کتاب [[دلائل الامامة (کتاب)|دلائلالامامہ]] میں لکھتے ہیں کہ آپ کی مادر گرامی کا نام [[نجمہ خاتون]] ہے جو [[امام رضاؑ]] کی والدہ بھی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: طبری، دلائلالامامہ، ص۳۰۹.</ref> |