confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←واقعے کی تفصیل) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
== واقعے کی تفصیل == | == واقعے کی تفصیل == | ||
تاریخی اور حدیثی کتابوں کے مطابق یہ [[25 صفر]] [[سنہ 11 ہجری]] کا واقعہ ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] اپنی زندگی کے آخری ایام میں بستر بیماری پر تھے اور اصحاب آپ کے اردگرد جمع تھے اس وقت آپؐ نے حاضرین سے فرمایا: مجھے قلم اور دوات دو تا کہ میں تمہیں ایک ایسی چیز لکھ دوں، جس کے بعد تم کبھی گمراہ نہیں ہو نگے۔{{نوٹ|پیغمبر اکرمؐ کا قلم دوات مانگنے کا واقعہ مختلف عبارتوں میں نقل ہوا ہے جن میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں: | تاریخی اور حدیثی کتابوں کے مطابق یہ [[25 صفر]] [[سنہ 11 ہجری]] کا واقعہ ہے کہ [[پیغمبر اکرمؐ]] اپنی زندگی کے آخری ایام میں بستر بیماری پر تھے اور اصحاب آپ کے اردگرد جمع تھے اس وقت آپؐ نے حاضرین سے فرمایا: مجھے قلم اور دوات دو تا کہ میں تمہیں ایک ایسی چیز لکھ دوں، جس کے بعد تم کبھی گمراہ نہیں ہو نگے۔{{نوٹ|پیغمبر اکرمؐ کا قلم دوات مانگنے کا واقعہ مختلف عبارتوں میں نقل ہوا ہے جن میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں: | ||
*{{عربی|ائتونی بدواة و کتف أکتب لکم کتابا لا تضلّوا بعده أبدا؛}} دوات اور ایک ہڈی لے آئیں تا کہ تمہیں ایسی چیز لکھ دوں کہ میرے بعد کبھی گمراہ نہیں ہوجاؤ گے۔(مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۱۸۴؛ بخاری، صحیح البخاری، ۱۴۰۱ق، ج۴، ص۶۶؛ مسلم، صحیح مسلم، دارالفکر، ج۵، ص۷۶.) | *{{عربی|ائتونی بدواة و کتف أکتب لکم کتابا لا تضلّوا بعده أبدا؛}} دوات اور شانے کی ایک ہڈی لے آئیں تا کہ تمہیں ایسی چیز لکھ دوں کہ میرے بعد کبھی گمراہ نہیں ہوجاؤ گے۔(مفید، الارشاد، ۱۳۷۲ش، ج۱، ص۱۸۴؛ بخاری، صحیح البخاری، ۱۴۰۱ق، ج۴، ص۶۶؛ مسلم، صحیح مسلم، دارالفکر، ج۵، ص۷۶.) | ||
*{{عربی|هلُمّ اکتب لکم کتابا لا تضلون بعده؛}} آئیں تمہیں ایسی تحریر لکھ دوں کہ اس کے بعد گمراہ نہیں ہوجاوگے۔(مسلم، صحیح مسلم، دارالفکر، ج۵، ص۷۶.) | *{{عربی|هلُمّ اکتب لکم کتابا لا تضلون بعده؛}} آئیں تمہیں ایسی تحریر لکھ دوں کہ اس کے بعد گمراہ نہیں ہوجاوگے۔(مسلم، صحیح مسلم، دارالفکر، ج۵، ص۷۶.) | ||
*{{عربی|ائتونی بدواة وصحیفة أکتب لکم کتابا لا تضلوا بعده أبدا؛}} دوات اور ایک صحیفہ لے آو تاکہ ایک تحریر لکھ دوں اور تم اس کے بعد گمراہ نہیں ہوجاو گے۔(ابن سعد، الطبقات الکبری، دارالصادر، ج۲، ص۲۴۲.) | *{{عربی|ائتونی بدواة وصحیفة أکتب لکم کتابا لا تضلوا بعده أبدا؛}} دوات اور ایک صحیفہ لے آو تاکہ ایک تحریر لکھ دوں اور تم اس کے بعد گمراہ نہیں ہوجاو گے۔(ابن سعد، الطبقات الکبری، دارالصادر، ج۲، ص۲۴۲.) |