گمنام صارف
"حدیث قرطاس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi م (←شیعہ کا مؤقف) |
imported>Jaravi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
== واقعے کی تفصیل == | == واقعے کی تفصیل == | ||
تاریخی اور حدیثی کتابوں کے مطابق [[پیغمبر اکرم(ص)]] نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں بستر بیماری پر [[25 صفر]] [[سنہ 11 ہجری]] کو حاضرین سے فرمایا: مجھے قلم اور دوات دو تا کہ میں تمہیں ایسی چیز لکھ دوں، جس کی بدولت تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ | تاریخی اور حدیثی کتابوں کے مطابق [[پیغمبر اکرم(ص)]] نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں بستر بیماری پر [[25 صفر]] [[سنہ 11 ہجری]] کو جب بستر بیماری پر تھے تو حاضرین سے فرمایا: مجھے قلم اور دوات دو تا کہ میں تمہیں ایسی چیز لکھ دوں، جس کی بدولت تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ حاضرین میں سے ایک شخص نے مخالفت کی جس کی وجہ سے حضور اکرم(ص) کی وصیت نہ لکھی جا سکی. وہاں پر حاضر ایک شخص نے کہا پیغمبر(ص) بے ہوشی کے عالم میں بول رہے ہیں، ہمارے لئے خدا کی کتاب کافی ہے. یہ سننے کے بعد [[صحابہ]] کے درمیان نزاع شروع ہو گئی۔ [[پیغمبر]] نے جب یہ صورت حال دیکھی تو فرمایا میرے پاس سے اٹھ کر چلے جاؤ۔ اکثر مآخذ میں پیغمبر(ص) کی مخالفت کرنے والا شخص دوسرا خلیفہ تھا.<ref> بخاری، صحیح البخاری، ۱۴۰۱ق، ج۱، ص۳۷، ج۴، ص۶۶، ج۵، ص۱۳۷-۱۳۸، ج۷، ص۹؛ مسلم، صحیح مسلم، دارالفکر، ج۵، ص۷۵-۷۶؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، دارالصادر، ج۲، ص۲۴۲-۲۴۵.</ref> لیکن بعض مآخذ میں اس کی طرف اشارہ نہیں کیا گیا. <ref> ابن حنبل، مسند الامام احمد بن حنبل، ۲۰۰۸م، ج۲، ص۴۵؛ بیہقی، السنن الکبری، دارالفکر، ج۹، ص۲۰۷.</ref> | ||
علماء شیعہ کے مطابق، پیغمبر اکرم(ص) چاہتے تھے کہ اپنے بعد امام علی(ع) کو اپنا جانشین ہونے کی تاکید کریں. لیکن بعض حاضرین کو اس کی خبر ہو گئی اس لئے انہوں نے آپ(ص) کو یہ لکھنے سے روک لیا. <ref> شرف الدین، المراجعات، المجمع العالمی لاہل البیت، ص۵۲۷.</ref> دوسرے خلیفہ اور ابن عباس کے درمیان جو گفتگو ہو رہی تھی اس میں دوسرے خلیفہ نے کہا: پیغمبر اکرم(ص) بیماری کی حالت میں اپنے بعد امام علی(ع) کو اپنا خلیفہ لکھنا چاہتے تھے کہ میں نے اسلام کی حفاظت اور اس کی دلسوزی کی خاطر آپ(ص) کو اس کام سے روک لیا. <ref> ابن ابیالحدید، شرح نہج البلاغہ، ۱۳۷۸ق، ج۱۲، ص ۲۰-۲۱.</ref> | |||
=== | ==مآخذ حدیث== | ||
=== مآخذ اہل سنت === | |||
یہ [[حدیث]] [[اہل سنت]] کے بہت سے معتبر مآخذوں میں مذکور ہوئی ہے مثلا: | یہ [[حدیث]] [[اہل سنت]] کے بہت سے معتبر مآخذوں میں مذکور ہوئی ہے مثلا: | ||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
سطر 66: | سطر 57: | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{طومار}} | |||
{{حوالہ جات|3}} | {{حوالہ جات|3}} | ||
{{خاتمہ}} | |||
== نوٹ == | == نوٹ == | ||
<references group="نوٹ"/> | <references group="نوٹ"/> | ||
== منابع == | == منابع == | ||
{{طومار}} | |||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
* [[ابن ابی الحدید]]، شرح نہج البلاغہ، تحقیق: محمد ابوالفضل [[ابراہیم]]،دار احیاء الکتب [[العربیہ]]، ۱۳۷۸ق.-۱۹۵۹م. | * [[ابن ابی الحدید]]، شرح نہج البلاغہ، تحقیق: محمد ابوالفضل [[ابراہیم]]،دار احیاء الکتب [[العربیہ]]، ۱۳۷۸ق.-۱۹۵۹م. | ||
سطر 83: | سطر 77: | ||
* متقی ہندی، کنز العمال، تحقیق، ضبط و تفسیر: بکری حیانی، تصحیح وفہرسہ: صفوة السقا، بیروت: مؤسسہ الرسالہ، ۱۴۰۹ق-۱۹۸۹م. | * متقی ہندی، کنز العمال، تحقیق، ضبط و تفسیر: بکری حیانی، تصحیح وفہرسہ: صفوة السقا، بیروت: مؤسسہ الرسالہ، ۱۴۰۹ق-۱۹۸۹م. | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
{{خاتمہ}} | |||
{{پیغمبر اسلام}} | {{پیغمبر اسلام}} | ||
[[fa:حدیث دوات]] | [[fa:حدیث دوات]] |