"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مطیبین کا پیمان
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
==قریش کے عہد و پیمان== | ==قریش کے عہد و پیمان== | ||
===مطیبین | ===پیمان مطیبین=== | ||
{{اصلی|پیمان مطیبین}} | {{اصلی|پیمان مطیبین}} | ||
عبد مناف اور عبد الدار کی وفات کے بعد قصی بن کلاب کے بیٹوں کی درمیان مکہ کے امور کی سرپرستی میں اختلاف ہوا اور وہ دو گروہ میں بٹ گئے اور قریش کے دوسرے طایفے بھی ان دونوں میں سے کسی ایک کے ساتھ شامل ہوگئے۔ | عبد مناف اور عبد الدار کی وفات کے بعد قصی بن کلاب کے بیٹوں کی درمیان مکہ کے امور کی سرپرستی میں اختلاف ہوا اور وہ دو گروہ میں بٹ گئے اور قریش کے دوسرے طایفے بھی ان دونوں میں سے کسی ایک کے ساتھ شامل ہوگئے۔ | ||
سطر 72: | سطر 72: | ||
ہر قوم نے دوسرے گروپ کے خلاف قسم کھایا۔ عبد مناف کے حامیوں اور طرفداروں نے عطر سے بھرے ایک کٹورے میں ہاتھ ڈالا اور اس کو کعبہ پر مَل کر ثابت قدمی کی تاکید کی اور انکے مقابلے میں عبد الدر کے حامیوں نے بھی خون سے بھرے ایک کٹورے میں ہاتھ ڈال کر کعبہ کی دیوار سے مَلا اور کسی بھی صورت میں ہار نہ ماننے اور کامیابی کے بغیر جوتے نہ اترنے کی قسم کھایا.<ref>الانساب، ص۵۶؛ السیرۃ النبویہ، ص۱۳۱-۱۳۲؛ انساب الاشراف، ج۱، ص۵۶.</ref> | ہر قوم نے دوسرے گروپ کے خلاف قسم کھایا۔ عبد مناف کے حامیوں اور طرفداروں نے عطر سے بھرے ایک کٹورے میں ہاتھ ڈالا اور اس کو کعبہ پر مَل کر ثابت قدمی کی تاکید کی اور انکے مقابلے میں عبد الدر کے حامیوں نے بھی خون سے بھرے ایک کٹورے میں ہاتھ ڈال کر کعبہ کی دیوار سے مَلا اور کسی بھی صورت میں ہار نہ ماننے اور کامیابی کے بغیر جوتے نہ اترنے کی قسم کھایا.<ref>الانساب، ص۵۶؛ السیرۃ النبویہ، ص۱۳۱-۱۳۲؛ انساب الاشراف، ج۱، ص۵۶.</ref> | ||
آخر کار دونوں طرف صلح پر راضی ہوگئے اور مکہ کے عہدوں کو آپس میں بانٹ دیا۔<ref> | آخر کار دونوں طرف صلح پر راضی ہوگئے اور مکہ کے عہدوں کو آپس میں بانٹ دیا۔<ref>مسعودی؛ مروج الذہب، ص۲۷۱؛ تاریخ یعقوبی، ج۲، ص۱۸.</ref> | ||
===حلف الفضول=== | ===حلف الفضول=== |