"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
یہ لوگ ہر سال سردیوں اور گرمیوں میں دنیا کے مختلف علاقوں کی طرف سفر کرتے تھے جسکا قرآن مجید میں بھی تذکرہ ہوا ہے۔ البتہ انکی تجارت کا رخ ہمیشہ مکہ کی طرف ہی رہا ہے۔ غیر عرب تاجر سامان خریدتے تھے اور ہمسایہ ممالک کو بھیجتے تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ص۲۴۲.</ref> پھر ہاشم ابن عبد مناف نے قریش کا شام اور یمن کے درمیان تجارت کی بنیاد رکھا۔ ہاشم نے شام کے بادشاہ سے [[شام]] کے شہروں میں تجارت کرنے کی اجازت نکالی پھر انکے بھائی عبد الشمس نے حبشہ کے حاکم سے وہاں تجارت کرنے کی اجازت لے لی اور عبد مناف کا چھوٹا بیٹا نوفل ابن عبد مناف نے [[عراق]] سفر کر کے کسری سے عراق میں تجارت کرنے کی اجازت حاصل کی۔<ref>انساب الاشراف، ص۵۹.</ref> | یہ لوگ ہر سال سردیوں اور گرمیوں میں دنیا کے مختلف علاقوں کی طرف سفر کرتے تھے جسکا قرآن مجید میں بھی تذکرہ ہوا ہے۔ البتہ انکی تجارت کا رخ ہمیشہ مکہ کی طرف ہی رہا ہے۔ غیر عرب تاجر سامان خریدتے تھے اور ہمسایہ ممالک کو بھیجتے تھے۔<ref>تاریخ یعقوبی، ص۲۴۲.</ref> پھر ہاشم ابن عبد مناف نے قریش کا شام اور یمن کے درمیان تجارت کی بنیاد رکھا۔ ہاشم نے شام کے بادشاہ سے [[شام]] کے شہروں میں تجارت کرنے کی اجازت نکالی پھر انکے بھائی عبد الشمس نے حبشہ کے حاکم سے وہاں تجارت کرنے کی اجازت لے لی اور عبد مناف کا چھوٹا بیٹا نوفل ابن عبد مناف نے [[عراق]] سفر کر کے کسری سے عراق میں تجارت کرنے کی اجازت حاصل کی۔<ref>انساب الاشراف، ص۵۹.</ref> | ||
===کعبہ سے | ===کعبہ سے مریوط قریش کے عہدے=== | ||
قریش، [[کعبہ]] اور اس سے مربوط مسائل پر خاص توجہ دیتے تھے اور انکے سیاسی اور اقتصادی عہدے اور تقرریاں بھی اس پر موقوف تھیں۔ کعبہ سے مربوط ہر ادارے کو ایک طائفے کا بزرگ سنبھالتا تھا اور ظہور اسلام کے وقت اکثر عہدے قریش کے دس طائفوں [[بنی ہاشم]]، [[بنی امیہ]]، بنی عبدالدار، بنی اسد، بنی مخزوم، بنی سہم، بنی تیم، بنی عدی بنی نوفل اور بنی کے ہاتھوں میں تھے۔ | |||
کعبہ کے جن عہدے پر قریش فائز تھے مندرجہ ذیل ہیں: «[[سقایت الحاج|سقایت]]» (کعبہ کے زواروں کو پانی پلانے) کا عہدہ «رِفادت» (کعبہ کے زوار اور مہمانوں کی میزبانی)،کا عہدہ «[[کلید داری کعبہ|حجابت]]» (کعبہ کی چابی رکھنے اور چوکیداری)، کا عہدہ «قضاوت»، کا عہدہ «قیادت» (تجاری اور جنگی کاروان کی سرداری اور سرپرستی)، عہدہ «عمارت» (مسجد الحرام کی حفاظت اور مراقبت)، کا عہدہ، کعبہ کا مال جمع کرنے اور حفاظت کرنے عہدہ اور دیہ اور غرامت دینے کا عہدہ۔ | |||
==دین== | کعبہ کے جن عہدے پر قریش فائز تھے وہ مندرجہ ذیل ہیں: «[[سقایت الحاج|سقایت]]» (کعبہ کے زواروں کو پانی پلانے) کا عہدہ «رِفادت» (کعبہ کے زوار اور مہمانوں کی میزبانی)،کا عہدہ «[[کلید داری کعبہ|حجابت]]» (کعبہ کی چابی رکھنے اور چوکیداری)، کا عہدہ «قضاوت»، کا عہدہ «قیادت» (تجاری اور جنگی کاروان کی سرداری اور سرپرستی)، عہدہ «عمارت» (مسجد الحرام کی حفاظت اور مراقبت)، کا عہدہ، کعبہ کا مال جمع کرنے اور حفاظت کرنے عہدہ اور دیہ اور غرامت دینے کا عہدہ۔ | ||
==دین==<!-- | |||
===حضرت ابراہیم کے دین کی پیروی=== | ===حضرت ابراہیم کے دین کی پیروی=== | ||
تاریخ اسلام کے بعض منابع کے مطابق قریش والے آغاز میں حضرت ابراہیم کا دین یعنی دین حنیف کے پیروکار تھے لیکن آہستہ آہستہ اس سے دور ہوگئے لیکن اس کے باوجود دین ابراہیمی کے بعض احکام اور آداب ابھی تک باقی تھے لیکن اس میں بھی بعض بدعت اور تبدیلیاں ایجاد کیا۔ ان بدعتوں میں سے ایک [[عرفہ میں وقوف]] کے مناسک ہیں۔ | تاریخ اسلام کے بعض منابع کے مطابق قریش والے آغاز میں حضرت ابراہیم کا دین یعنی دین حنیف کے پیروکار تھے لیکن آہستہ آہستہ اس سے دور ہوگئے لیکن اس کے باوجود دین ابراہیمی کے بعض احکام اور آداب ابھی تک باقی تھے لیکن اس میں بھی بعض بدعت اور تبدیلیاں ایجاد کیا۔ ان بدعتوں میں سے ایک [[عرفہ میں وقوف]] کے مناسک ہیں۔ | ||
سطر 68: | سطر 69: | ||
قریش نے دوسرے قبیلوں کے ساتھ بہت ساری جنگیں لڑیں اور ان میں سے سب سے مشہور [[فجار کی جنگیں]] اور «یوم الغنب» تھیں | قریش نے دوسرے قبیلوں کے ساتھ بہت ساری جنگیں لڑیں اور ان میں سے سب سے مشہور [[فجار کی جنگیں]] اور «یوم الغنب» تھیں | ||
--> | --> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات|2}} | {{حوالہ جات|2}} |