"قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{تاریخ صدر اسلام}} | {{تاریخ صدر اسلام}} | ||
'''قریش'''، [[حجاز]] میں عرب کا سب سے مشہور اور اہم قبیلہ تھا اور [[پیغمبر اکرم]] بھی اسی قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ اکثر | '''قریش'''، [[حجاز]] میں عرب کا سب سے مشہور اور اہم قبیلہ تھا اور [[پیغمبر اکرم]] بھی اسی قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے۔ اکثر ماہرین انساب کا عقیدہ ہے کہ قریش [[نضر بن کنانہ|نضر بن کنانہ]]؛ پیغمبر اکرم(ص) کے بارہویں جد، کا لقب تھا؛ اسی لیے جس قبیلے کا بھی نسب "نضر بن کنانہ" تک پہنچے انہیں "قرشی" کہا جاتا ہے۔ | ||
لیکن بعض | لیکن بعض ماہر انساب قریش کو [[فہر بن مالک]]؛ پیغمبر اکرم کے دسویں جد کا لقب سمجھتے ہیں اور اس کی نسل کو قریشی قرار دیتے ہیں۔ [[قرآن]] میں ایک [[سورہ]] بھی [[سورہ قریش]] کے نام سے آیا ہے۔ | ||
==وجہ تسمیہ==<!-- | ==وجہ تسمیہ==<!-- | ||
قریش کا نام رکھنے کی کئی وجوہات بیان کی گئی ہیں: | قریش کا نام رکھنے کی کئی وجوہات بیان کی گئی ہیں: |