مندرجات کا رخ کریں

"آیت و ان یکاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[آیت و ان یکاد]] [[سورہ قلم|سورۂ قلم]] کی ۵۱ اور ۵۲ویں [[آیت]] ہے ۔ تفاسیر میں آیا ہے کہ [[کفار]] [[مکہ]] [[قرآن]] سننے کے بعد اپنی نظروں سے [[رسول اللہ]] کو آسیب پہنچانا چاہتے تھے۔
[[آیت و ان یکاد]] [[سورہ قلم|سورۂ قلم]] کی ۵۱ اور ۵۲ویں [[آیت]] ہے ۔ تفاسیر میں آیا ہے کہ [[کفار]] [[مکہ]] [[قرآن]] سننے کے بعد اپنی نظروں سے [[رسول اللہ]] کو آسیب پہنچانا چاہتے تھے۔
== آیت ==
== آیت ==
::<font color=green>{{حدیث|وَإِن یکادُ الَّذِینَ کفَرُ‌وا لَیزْلِقُونَک بِأَبْصَارِ‌هِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکرَ‌ وَیقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ ﴿۵۱﴾ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِکرٌ‌ لِّلْعَالَمِینَ ﴿۵۲﴾القلم}}</font>
::<font color=green , font size=3px>{{حدیث|وَإِن یکادُ الَّذِینَ کفَرُ‌وا لَیزْلِقُونَک بِأَبْصَارِ‌هِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکرَ‌ وَیقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ ﴿۵۱﴾ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِکرٌ‌ لِّلْعَالَمِینَ ﴿۵۲﴾القلم}}</font>
::اور جب کافر ذکر (قرآن) سنتے ہیں تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنی  نظروں سے آپ(ص) کو (راہِ راست) سے پھسلا دیں گے اور کہتے ہیں کہ یہ ضرور دیوانہ ہے۔ (51) حالانکہ وہ ([[قرآن]]) تو تمام جہانوں کیلئے نصیحت ہے۔ (52)
::اور جب کافر ذکر (قرآن) سنتے ہیں تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنی  نظروں سے آپ(ص) کو (راہِ راست) سے پھسلا دیں گے اور کہتے ہیں کہ یہ ضرور دیوانہ ہے۔ (51) حالانکہ وہ ([[قرآن]]) تو تمام جہانوں کیلئے نصیحت ہے۔ (52)


سطر 18: سطر 18:
==  عام معاشرے میں مفہوم ==
==  عام معاشرے میں مفہوم ==
=== نظر بد کا علاج ===
=== نظر بد کا علاج ===
اس [[آیت]] کے شان نزول میں ذکر ہوا ہے کہ مخالفان کی ایک جماعت کی نظر بد سے  رسول اللہ متاثر ہوئے تو یہ [[آیت]] نازل ہوئی۔<ref> موسوی آملی، ص۴۸، نقل از: الکافی،۴/۵۶۷</ref> بعض کتابوں میں ایسی روایات اور ادعیہ مذکور ہوئی ہیں کہ جن کے پڑھنے یا لکھنے کو حاسدوں اور بدخواہوں کی نظر بد سے محفوظ رہنے کیلئے مفید سمجھا گیا ہے ۔جیسے [[حسن بصری]] سے روایت مروی ہے:نظر بد کا علاج ان یکاد الذین کی [[آیت]] کا پڑھنا ہے ۔<ref>{{حدیث|عَنِ اَلْفَرَّاءِ وَ اَلزَّجَّاجِ قَالَ اَلْحَسَنُ دَوَاءُ إِصَابَةِ اَلْعَینِ أَنْ یقْرَأَ اَلْإِنْسَانُ هَذِهِ اَلْآیةَ وَ إِنْ یکٰادُ اَلَّذِینَ کفَرُوا لَیزْلِقُونَک بِأَبْصٰارِهِمْ لَمّٰا سَمِعُوا اَلذِّکرَ وَ یقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ وَ مٰا هُوَ إِلاّٰ ذِکرٌ لِلْعٰالَمِینَ.}} جامع الاخبار/ ۱۵۷؛ موسوی آملی، ص۴۸</ref>
اس [[آیت]] کے شان نزول میں ذکر ہوا ہے کہ مخالفان کی ایک جماعت کی نظر بد سے  رسول اللہ متاثر ہوئے تو یہ [[آیت]] نازل ہوئی۔<ref> موسوی آملی، ص۴۸، نقل از: الکافی،۴/۵۶۷</ref> بعض کتابوں میں ایسی روایات اور ادعیہ مذکور ہوئی ہیں کہ جن کے پڑھنے یا لکھنے کو حاسدوں اور بدخواہوں کی نظر بد سے محفوظ رہنے کیلئے مفید سمجھا گیا ہے ۔جیسے [[حسن بصری]] سے روایت مروی ہے:نظر بد کا علاج ان یکاد الذین کی [[آیت]] کا پڑھنا ہے ۔<ref><font size=3px , font color=green>{{حدیث|"عَنِ اَلْفَرَّاءِ وَ اَلزَّجَّاجِ قَالَ اَلْحَسَنُ دَوَاءُ إِصَابَةِ اَلْعَینِ أَنْ یقْرَأَ اَلْإِنْسَانُ هَذِهِ اَلْآیةَ وَ إِنْ یکٰادُ اَلَّذِینَ کفَرُوا لَیزْلِقُونَک بِأَبْصٰارِهِمْ لَمّٰا سَمِعُوا اَلذِّکرَ وَ یقُولُونَ إِنَّهُ لَمَجْنُونٌ وَ مٰا هُوَ إِلاّٰ ذِکرٌ لِلْعٰالَمِینَ".}}</font> جامع الاخبار/ ۱۵۷؛ موسوی آملی، ص۴۸</ref>


بہت سے افراد نظر بد سے بچاؤ کی خاطر اس [[آیت]] کو فریم میں لکھ کر گھر یا کام کی جگہ پر لٹکاتے ہیں ۔ [[شہید مطہری]] معتقد ہیں کہ ہمارے پاس کوئی مستند نہیں جو اس [[آیت]] کے نظر بد سے بچاؤ کو بیان کرتی ہو:
بہت سے افراد نظر بد سے بچاؤ کی خاطر اس [[آیت]] کو فریم میں لکھ کر گھر یا کام کی جگہ پر لٹکاتے ہیں ۔ [[شہید مطہری]] معتقد ہیں کہ ہمارے پاس کوئی مستند نہیں جو اس [[آیت]] کے نظر بد سے بچاؤ کو بیان کرتی ہو:


::کیا <font color=green>{{حدیث|وَ انْ یکادُ الَّذینَ کفَروا لَیزْلِقونَک بِابْصارِهِمْ}}</font> کی [[آیت]] نظر بد سے بچاؤ کی خاصیت رکھتی ہے؟ ہمیں ابھی کوئی ایسی حدیث یا جملہ نہیں ملا جو اس بات پر دلالت کرتا ہو اور وہ کہے کہ اس [[آیت]] کو نظر بد سے بچاؤ کیلئے استعمال کریں ۔نظر بد ایک حقیقت ہے یا نہیں یہ ایک مسئلہ ہے. اگر فرض کریں کہ یہ ایک حقیقت ہے اگرچہ بعض افراد میں ہی ایسا ہوتا ہو۔ اس [[آیت]] کا نظر بد کیلئے ہونا ایک جدا مسئلہ ہے ۔جو چیز [[رسول اللہ]] و [[آئمہ طاہرین]] کی طرف سے ہم تک نہ پہنچی ہو ہمیں اپنے پاس سے اسے تراشنا نہیں چاہئے ۔انسانی روح اس بات کی آمادگی رکھتی ہے اس کے پیش نظر لوگوں نے اپنے پاس سے اسے تراش لیا ہے ۔
::کیا <font color=green , font size=3px>{{حدیث|وَ انْ یکادُ الَّذینَ کفَروا لَیزْلِقونَک بِابْصارِهِمْ}}</font> کی [[آیت]] نظر بد سے بچاؤ کی خاصیت رکھتی ہے؟ ہمیں ابھی کوئی ایسی حدیث یا جملہ نہیں ملا جو اس بات پر دلالت کرتا ہو اور وہ کہے کہ اس [[آیت]] کو نظر بد سے بچاؤ کیلئے استعمال کریں ۔نظر بد ایک حقیقت ہے یا نہیں یہ ایک مسئلہ ہے. اگر فرض کریں کہ یہ ایک حقیقت ہے اگرچہ بعض افراد میں ہی ایسا ہوتا ہو۔ اس [[آیت]] کا نظر بد کیلئے ہونا ایک جدا مسئلہ ہے ۔جو چیز [[رسول اللہ]] و [[آئمہ طاہرین]] کی طرف سے ہم تک نہ پہنچی ہو ہمیں اپنے پاس سے اسے تراشنا نہیں چاہئے ۔انسانی روح اس بات کی آمادگی رکھتی ہے اس کے پیش نظر لوگوں نے اپنے پاس سے اسے تراش لیا ہے ۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
گمنام صارف