گمنام صارف
"علامہ حلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ایران میں آمد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
== ایران میں آمد == | == ایران میں آمد == | ||
علامہ حلی | علامہ حلی ایران کب تشریف لائے اس کی کوئی دقیق تاریخ مشخص نہیں۔ لیکن یہ احتمال دیا جاتا ہے کہ سنہ 705 ہجری قمری میں انہوں نے سلسلہ ایلخانیان کے بادشاہ سلطان محمد خدا بندہ کی دعوت پر ایران کا سفر کیا۔ تاج الدین آوی نے بادشاہ کے دربار میں علامہ حلی کی رسائی کیلئے زمینہ ہموار کیا۔ <ref>مستدرک الوسائل، ج ۲، ص۴۰۶</ref> علامہ حلی کی ایران میں داخلے کے بعد ایک دن کسی مجلس میں [[اہل سنت]] کے مذاہب اربعہ کے مختلف علماء منجملہ خواجہ نظام الدین عبدالملک مراغہای کے ساتھ مناظرہ کیا۔ ان مناظرے میں علامہ حلی نے [[امام علی(ع)]] کی [[ولایت]] و [[امامت]] اور مذہب [[شیعہ]] کی حقانیت کو پادشاہ کے سامنے ثابت کیا۔ یہ واقعہ پادشاہ کے مذہب شیعہ اختیار کرنے کا باعث بنا اور انہوں نے اپنا نام "الجایتو" سے سلطان [[محمد خدا بندہ]] میں تبدیل کیا اور [[شیعہ]] مذہب کو ایران کا سرکاری مذہب قرار دیا۔<ref>خوانساری، روضات الجنات، ج۲، ص ۲۷۹ و ۲۸۰</ref> مختلف تاریخی منابع میں سلطان محمد خدا بندہ کی مذہب شیعہ اختیار کرنے میں علامہ حلی کے کردار کی طرف اشارہ ہوا ہے۔<ref>ابن بطوطہ، سفرنامہ، ج۲، ص ۵۷ و امین، اعیان الشیعہ، ج۲۴، ص ۲۳۱ بہ بعد</ref> | ||
===علامہ حلی کا مشہور مناظرہ=== | ===علامہ حلی کا مشہور مناظرہ=== |