گمنام صارف
"علامہ حلی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زندگی اور حصول علم
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
==زندگی اور حصول علم== | ==زندگی اور حصول علم== | ||
علامہ حلی | علامہ حلی جمعہ [[29 رمضان]] سنہ ۶۴۸ قمری کو عراق کے شہر [[حلہ]] میں پیدا ہوئے۔<ref>حسن بن یوسف بن مطہر حلی، رجال العلامہ، ص ۴۸</ref> ان کے والد گرامی [[شیخ یوسف سدید الدین|یوسف بن مطہر]] [[:زمرہ:شیعہ متکلمین|متکلمین]] اور بلند پائے کے شقعہ فقہاء میں سے تھے۔ <ref>اشمیتکہ، اندیشہہای کلامی علامہ حلی، ص ۲۴</ref> پیدائش کے چند سال بعد اپنے والد بزرگوار کی ہدایات پر [[قرآن]] سیکھنے کیلئے مدرسہ میں داخلہ لیا اور اسی مدرسے میں انہوں نے ابتدائی تعلیم مکمل کیں۔ اس کے بعد ادبیات عرب، علم [[فقہ]]، اصول فقہ، [[علم حدیث|حدیث]] اور [[علم کلام|کلام]] اپنے والد بزرگوار اور اپنے ماموں [[محقق حلی]] کے ہاں جبکہ علم منطق، فلسفہ اور ہیئت وغیرہ دوسرے اساتید بطور خاص [[خواجہ نصیر الدین طوسی]] سے استفادہ کئے اور سن [[بلوغ]] تک پہنچنے سے پہلے [[اجتہاد]] کے درجے پر فائز ہوئے۔ کمسنی میں تعلیم اور اعلی فضائل کے حامل ہونے کی وجہ سے آپ اپنے خاندان اور اہل علم کے درمیان '''جمال الدین''' کے نام سے مشہور تھے۔ <ref>جمعی از مؤلفان، گلشن ابرار، ج۱، ص ۱۳۸</ref> | ||
== علمی کمالات == | == علمی کمالات == |